#ہانی
میری خوشبو جب بھی بکھرے گی
تیری حدوں تک ہی جائے گی
معطر کر کے جسم وجاں کو تیری
رگ رگ میں اتر جائے گی
ڈھونڈو گے شہر کی ہر گلی میں
کسی راہ پر نہ مل پائے گی
سفر کرے گی دھیرے دھیرے
تیری ذات میں سمٹ جائے گی !!!
کوئی وعدہ نہیں پھر بھی
انتظار تھا تیرا,,,
دور ھونے _______پر بھی
اعتبار تھا تیرا,,,
نا جانے کیوں بے رخی کی
تم نے ھم سے,,,
کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی
طلبگار تھا تیرا