Jiyaa

66.1K posts

Jiyaa banner
Jiyaa

Jiyaa

@Innocentg654

میرا یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائب کریں https://t.co/qPAmKUE18i

Tokyo-to, Japan Katılım Haziran 2015
2.5K Takip Edilen3.8K Takipçiler
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
آج کے لیے سب سے ایک سوال: دس سال بعد آپ پاکستان میں کس کی حکومت دیکھتے ہیں؟؟ 85 سے 90 سال کے عمران خان کی؟؟ مریم نواز یا اُن کے بچوں کی؟؟ بلاول بھٹو یا اُن کی بہن کی؟؟ آپ کے پاس سب سے بہتر آپشن “عوام راج” ہے جو مجھ سمیت کسی شخص یا خاندان کی نہیں بلکہ عوامِ پاکستان کی ملکیت ہو۔
اردو
1.8K
119
1K
142.6K
Jiyaa
Jiyaa@Innocentg654·
@DsdDte نہایت خوبصورت تحریر۔ اساتذہ کے جذبات کی پرفیکٹ عکاسی
اردو
0
0
1
154
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
پیاری مریم… آپ کا تو نام بھی اسی مریم کے نام پر ہے جس نے مسیحائی کو معنی دیے۔ اپنے نام کی لاج رکھئے اور ان سڑکوں پر رلتی انسانیت کی مسیحا بن جائیے۔ آپ حکم دیں گی تو یہ محض احتجاج رہے گا، آپ سن لیں گی تو یہ عظمت کو پہنچا انسان بن جائے گا۔ ان کے چہرے پڑھئے… ان میں اکثر وہ ہیں جو اپنی جوانیاں لٹا کر آج جھریوں بھرے چہروں کے ساتھ آپ کے در پر سوال بنے کھڑے ہیں، اور اللہ سے آپ کے وسیلے سے آس لگائے ہوئے ہیں۔ پیاری مریم… ان میں سے زیادہ تر وہ ہیں جن کا کوئی سائیڈ بزنس نہیں، کوئی دوسرا ذریعہ آمدن نہیں۔ انہوں نے اپنی توانائیاں ریاست کو دی تھیں، آج جب یہ بے بس ہیں تو آپ ان کی طاقت بن جائیں… ان کی توانائیاں لوٹا دیں۔ مہنگائی نے ان کا زندہ رہنا مشکل کر دیا ہے۔ پیاری مریم… ان کی آنکھوں میں صرف چھوٹے چھوٹے خواب ہیں — کہ جوانی میں بنائی ہوئی نیم پلیٹ کے لئے ایک چھوٹا سا گھر بنا لیں، یہ نہ ہو کہ وہ نیم پلیٹ ان کی قبر کا کتبہ بن جائے۔ بس ایک چھوٹا گھر… جس کے باہر یہ ولا (Villa)نہیں صرف ہٹ (Hut)ہی لکھوا سکیں۔ یا حج نہیں تو عمرہ کر لیں، یا کسی بچے کو پڑھا دیں، یا قناعت سے ایک شادی کر دیں۔ دکھ یہ ہے کہ یہ ان میں سے بس ایک ہی کام کر سکتے ہیں۔ پیاری مریم… ان میں سے اکثر کے پاس سڑک پر بیٹھنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔ ان کے حالات نہ پوچھئے، چہرے پڑھ لیجئے — یہ بے بس ہیں، مجبور ہیں۔ انہوں نے محنت سے پڑھا اور ریاست کو اپنے کندھوں پر اٹھایا، اب ان کا وظیفہ ان کا حق ہے آپ پر۔ استاد کو غم روزگار سے آزاد کر دیجئے ۔ تاریخ فیصلے نہیں لکھتی رویے دیکھتی ہے۔ صائمہ لطیف ۔ @MaryamNSharif
اردو
5
58
116
4.8K
Jiyaa
Jiyaa@Innocentg654·
@Azm4555 Thankyou so much Amir
English
1
0
1
21
Jiyaa
Jiyaa@Innocentg654·
How cute yaar 😍 😊
English
1
0
1
205
Jiyaa
Jiyaa@Innocentg654·
Is it not dangerous 😳 🤔
English
0
0
1
181
Jiyaa
Jiyaa@Innocentg654·
@DsdDte Seriously very good and appreciative step...government ko shayad aj tak iss bat ka andaza bhi nahi tha k kis tarah private schools ne loot macha rakhi hai
English
0
0
0
81
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
کسی پرائیویٹ تعلیمی ادارے کو اجازت نہیں کہ وہ بچوں کے والدین کو کسی مخصوص دکان یا شخص سے درسی کتب، یونیفارم یا سکول سے متعلقہ دیگر ساز وسامان خریدنے پر مجبور کرے.
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
16
48
188
6.2K
Jiyaa
Jiyaa@Innocentg654·
@DsdDte I think i got the reasons to disagree with you ...ku k baat tu bht bury logu ki b huti h
English
1
0
1
151
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
بات اسی کی ہوتی ہے جس میں کوئی بات ہوتی ہے
اردو
1
0
30
2.4K
Jiyaa
Jiyaa@Innocentg654·
کیا یہ Bed کمفرٹیبل ہوگا؟ 🤔
اردو
0
0
1
167
Jiyaa
Jiyaa@Innocentg654·
@mohsin__zaid مہینہ بھر محنت سے پڑھا کر محض 8 یا دس ہزار کا معاوضہ لینے والے ٹیچرز بیچارے سستی کے نہیں حالات اور سسٹم کے مارے ہوئے ہیں !
اردو
0
0
0
6
mohsin zaid
mohsin zaid@mohsin__zaid·
اور ایک ہمارے یہاں ٹیچرز ہیں، زندگی سے اُکتائے ہوئے، سستی کے مارے ہوئے، نہ کبھی خود زندگی کو جیا اور نہ کبھی شاگردوں کو جینے کا سبق دیا۔۔۔
اردو
26
147
1.4K
67.6K
𝑲𝒂𝒊𝒏𝒂𝒕 ♡
𝑲𝒂𝒊𝒏𝒂𝒕 ♡@imkyrabloom·
میرے پاپا کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے آپ سب سے خاص دعاؤں کی التجا 🤲
اردو
125
9
287
8.4K
Jiyaa
Jiyaa@Innocentg654·
😱🤯قبرستان والا مشن ضرور دیکھئے youtu.be/0ZOG7W780U0
YouTube video
YouTube
اردو
1
0
1
948
Jiyaa
Jiyaa@Innocentg654·
😍🥰دوستو میرے پہلے ولاگ کو اتنا پیار دینے کا😍 بہت شکریہ میرا آج کا ولاگ اپلوڈ ہو چکا ہے پلیز سب سپورٹ کریں youtu.be/8RrfAy_El0A
YouTube video
YouTube
اردو
0
1
4
1.2K
Hania
Hania@haniaeheofficil·
Good morning,X family Happy payout day 💵🥳
English
99
2
93
1.5K
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
@junaidryk2 اللہ پاک اپکی دعا قبول فرمائیں امین
اردو
1
0
1
24
Junaid Choudhary
Junaid Choudhary@junaidryk2·
💫✨💖💚💖✨ *میرے حضورﷺ🥹 میری چاہ ہے آپکی بارگاہ میں حاضری سے پہلے میرا ظاہر و باطن اجلا و پاکیزہ و ستھرا وپاک ہوجائے...مجھے پاکیزہ ہوکر آپکے دربار میں پیش ہونا ہے 😭❤‍🩹🤲🏻
Junaid Choudhary tweet media
اردو
52
2
50
518
moonie📍
moonie📍@sttvrrlight_00·
What's your nick name??
English
322
15
355
18.9K