Sabitlenmiş Tweet
Iram Ashraf 🇵🇰
112.9K posts

Iram Ashraf 🇵🇰
@IramKiani
Home-economist, Nutritionist,Dietitian,Historian,social scientist,Entrepreneur,work for Pakistan, Love Pakistan
Katılım Şubat 2013
3.1K Takip Edilen6K Takipçiler

414 ملئین ڈالر میں پی آئی اے
پی آئی اے کے پاس تقریبا 32 جہاز ہیں جن میں سے آدھے رپئیر کیکیے کھڑے کیے ہوئے ہیں
پھر بھی نیا بوئنگ 777 ایک جہاز 375 ملئین ڈالر کا ہے
آپ 75 ملئن ڈالر بھی لگائیں تو کتنے بنے؟
پھر پی آئی اے کے کانٹریکٹس ؟
پی آئی اے کی زمینیں ؟ پی آئی اے کے باہر ملکوں میں اثاثے؟
پی آئی اے میں سیاسی بھرتیاں ختم کرکے پروفیشنلی چلانا تھا اور یہ کامیاب ادارہ بن جاتا لیکن نہیں۔
اب لیچوں کی طرح پاکستان کا ہر ادارہ خود تباہ کرکے خود ہی خرید کر فوجی فاونڈیشن کو پاکستانی اکانومی سے بھی اور لے جانا ہے۔
سمجھ نہیں آتی فوجی کمرشل ایمپائر کا منافع جاتا کدھر ہے؟
مثلا الون مسک کی کمپنیوں کا منافع اسکا ہے
فوجی فاونڈیشن کا منافع کس کا ہے کیسے بانٹتے ہیں ، اور یاد رکھئیے ڈی ایچ اے ہی سو بلئین ڈالرسے زیادہ ہوگا
یہ بھی یاد رکھئئے ٹوٹل کمپنیاں سو سے بھی زیادہ ہیں انکی۔
انکا منافع کدھر جاتا ہے؟
پاکستانی قوم سے ہر سال دو ہزار ارب کس چیز کا وصول کیا جاتا؟
youtu.be/6ZKJExAPlRE?si…

YouTube

اردو

@IramKiani یہاں اسلامی قانون ہے 😂 پانچ سیکنڈ سے زیادہ کسی لڑکی کی طرف دیکھیں تو اپ پہ ہےراسمٹ کا کیس ہو جاتا ۔
پاکستان تھوڑی ہے
اردو

@cfactory_v8 میرا کام تھا آگاہ کرنا ۔ پھر روتے پھرتے ہو compatibility نہیں ہے ۔
اردو

@TahirAs11684579 @cfactory_v8 استغفراللہ ایسا کھانا ہمارے گھر نہیں بنتا
اردو

Drop a random picture from your gallery.. #اردو_زبان

Mona Zia@zia_mona
Drop a random picture from your gallery
English

@TahirAs11684579 نہیں لڑکیوں کو تاڑتے کبھی پول سے کبھی کسی سے ٹکراتے تھے
اردو

@IramKiani دانتوں سے کک تھوڑے ہی لگاتا تھا 😂 میری ماما نے اتنی خوبصورت دو ٹانگوں کے ساتھ پیدا کیا
اردو

@IramKiani ایک سال ایڈمنسٹریٹر رہا ۔ شاید کم مدت تھی 😂😂
اردو

@TahirAs11684579 ہماری باتیں گوگل بھی نہیں سمجھ سکتا ۔ اسے پرانے قصوں پر ہی رہنے دیں
اردو

@IramKiani اسے بھی ہم جیسے موڈیفائر چاہیے 😂
ورنہ گوگل بھی پرانی کہانیاں سناتا ۔ میری بات سمجھ تو گئی ہو گی
😂😂
اردو

@TahirAs11684579 مطلب رہے ہیں نہیں باقی ۔۔کچھ تو گول کرنے کے چکر میں ٹوٹے
اردو

@IramKiani میری عقل داڑھ نہیں ائی 😂 باقیوں کی اتنی فکر نہیں
اردو

@TahirAs11684579 نہیں سال میں دو بار مرتا بھی ہے ۔ سالگرہ پر اور پھانسی کے دن ۔ پہلے تین بار مرا کرتا تھا مارشل لاءکے دن بھی پھر اب اس نے مارشل لاء پر مرنے سے انکار کر دیا ۔
اردو

@IramKiani خدا جیسا بنا دیا نظر بھی نہیں اتا اور ہے بھی 😂
اردو

@IramKiani Breakup , handsup , 7up , makeup , wakeup & lookup kay elava aur kitney ups hen ? Thausaurus create kr raha google kay liye 😂😂
English

@IramKiani اپ چاہتی نہیں کہ ہم دوسروں کی کرییشن دیکھ دیکھ کے حسیں 😂
اردو

@TahirAs11684579 مر ہی نہیں سکتا کیونکہ اس کو زندہ رکھ کر ہی ساری گیم ڈالی گئ
اردو

@IramKiani رومنز جب سخت قسم کی جنگ میں ا جاتے تھے جس میں تلوار اور نیزے کے علاوہ ، اپنی ڈھالوں کا بھی استعمال کرتے تھے تو ان کے دو ہی سٹائل تھے ACER یا bellum .
😂😂
اردو







