𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂
47.9K posts

𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi

فروری 2024 نے پاکستانی سیاست کا نقشہ یکسر بدل دیا۔ اگر آج دوبارہ انتخابات ہو جائیں، تو عمران خان پہلے سے بھی زیادہ اکثریت سے جیت جائیں گے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ وہ 60 فیصد نوجوان ہیں جو بے لوث ہو کر صرف خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
انتخابات میں وہ “روایتی” 19/20 یا 18/20 والی دھاندلی نہیں ہوئی، بلکہ دھاندلی کا مصالحہ اتنا تیز تھا کہ 10/20 کا بھی لحاظ نہ رکھا گیا۔
اردو
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi

#BREAKING
MNA Syed Ali Musa Gilani (son of Chairman Senate of Pakistan and Ex-PM Syed Yousaf Raza Gilani) has been deported by Dubai Immigration Authorities from UAE

English
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi

گلگت بلتستان کے عوام اپنے حقِ رائے دہی کے تحفظ کے لیے پوری طرح چوکس ہیں۔ یہ خطہ اپنے سیاسی فیصلوں میں خودمختار ہے اور یہاں کے عوام اپنے ووٹ کی حرمت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے۔
اگر انتخابی عمل میں کسی قسم کی بے ضابطگی یا ووٹ کی چوری کی کوشش کی گئی تو عوامی ردِعمل کو نظرانداز کرنا ممکن نہیں ہوگا۔
اردو
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi

اگر گلگت بلتستان کے الیکشن مینج کرنے کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ کے رستے بلاک کرنے پڑ رہے ہیں تو پھر اگلا جنرل الیکشن بھول جائیں جرنیلوں کو لگتا تھا 2 سے 3 سال میں سب ٹھیک کرلیں گے مگر اگلے 10 سال بھی کچھ ٹھیک ہوتا نظر نہیں آرہا!
youtube.com/live/d_knyAFuC…

YouTube
اردو
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi

#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS of Pakistanis continued to march in Gilgit-Baltistan to demand the IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
English
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi

تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم رہنمائی کرے ، آپ لوگوں میں سے کوئی علم رکھتا ہے تو اکاونٹس مینشن کردے یا اگر آپ خود گلگت بلتستان سے ہیں تو رپلائی کردیں تاکہ جی بی سے تحریک انصاف کے متحرک سوشل میڈیا ورکرز کو پروموٹ کیا جائے جس کی مدد سے رئیل ٹائم ڈیٹا سوشل میڈیا پر پھیلایا جاسکے۔
Enkidu Reborn@enkidureborn
کام وہی ہے جس میں یوتھیوں کو ملکہ حاصل ہے۔ آٹھ فروری دوہرانا ہے اور نسبتا کم حلقوں میں دوہرانا ہے۔ تحریک انصاف کے امیدواران اور انکے نشانات کو ریپیٹ موڈ پر ڈال دیں۔
اردو
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi
𝓘𝓻𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓪𝓻𝔂 retweetledi











