Rukhsana Rais 🇵🇸

903 posts

Rukhsana Rais 🇵🇸 banner
Rukhsana Rais 🇵🇸

Rukhsana Rais 🇵🇸

@Irtiqa360618

Katılım Mart 2026
260 Takip Edilen220 Takipçiler
Rukhsana Rais 🇵🇸
Rukhsana Rais 🇵🇸@Irtiqa360618·
کلمہ پڑھنے کے بعد مومن کی مثال اُس اونٹ کی طرح ہے ہے جس کی نکیل اللّٰہ اور رسولُ اللّٰهﷺ کے ہاتھ میں ہے،جس کی نکیل کفر کے ہاتھ میں ہو انھوں نے پھر کیا کرنا ہے *فرمانِ امیر -المجاہدین✨🫀*
Rukhsana Rais 🇵🇸 tweet media
اردو
0
0
0
6
Rukhsana Rais 🇵🇸
Rukhsana Rais 🇵🇸@Irtiqa360618·
غدار کےلیے معافی ہے ہی نہیں *احمد شاہ ابدالی اور غدار ابراہیم گردی* ```Allama Khadim Hussain Rizvi```
اردو
0
0
0
10
Rukhsana Rais 🇵🇸
Rukhsana Rais 🇵🇸@Irtiqa360618·
*مغرب کی اذان کے مناظر مسجد اقصیٰ* 🇵🇰♥️🇵🇸
اردو
0
0
0
4
Rukhsana Rais 🇵🇸
Rukhsana Rais 🇵🇸@Irtiqa360618·
_*مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے۔*_🇵🇸🙌🏻
اردو
0
0
0
2
Rukhsana Rais 🇵🇸 retweetledi
TLP PUNJAB
TLP PUNJAB@Crane_Punjab92·
جب حضورﷺ کی بات آجائے تو پھر کچھ بچا کے نہیں رکھنا۔ فرمان امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ
اردو
7
164
238
1.2K
Rukhsana Rais 🇵🇸 retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
اٹینشن 🚨 بارہا سسپینش کے بعد غازی بھائی ایکس پہ تشریف لا چکے ہیں تمام احباب فوری طور پر ان کے نئے اکاؤنٹ کو فالو کیجئیے اور پرموشن بھی کرتے جائیں ‼️ شُکریہ @GFaizi_
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media
اردو
5
27
41
405
Rukhsana Rais 🇵🇸 retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_J·
توجہ کل بروز اتوار اہم ٹرینڈ ہے🚨🚨 سب دوست بھرپور تیاری کریں، ہر پوسٹ، ہر شیئر، ہر مینشن میں اپنی پوری جان لگائیں گے🚨 جن احباب کے فالورز 500 سے کم ہیں وہ اپنے فالورز بھی گین کرتے جائیں💯 فوری فالو👇👇 @JJimmy_95 @_Sidd_so @beydafatimah8 @Irtiqa360618 @RShoaib_I
Rana Shoaib tweet media
اردو
8
27
41
336
Rukhsana Rais 🇵🇸
Rukhsana Rais 🇵🇸@Irtiqa360618·
*اشتہاری تم😡 تمہارا باپ😡 تمہارا لکڑ دادا👊🏻* *ہمارا قائد👑 ختم نبوتﷺ♥️ کا پہرے دار* *ناموس رسالتﷺ♥️ کا پہرے دار* *مظلوم مسلمانوں🇵🇸 کا محافظ* تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Rukhsana Rais 🇵🇸 tweet mediaRukhsana Rais 🇵🇸 tweet media
اردو
0
1
1
26
Rukhsana Rais 🇵🇸
Rukhsana Rais 🇵🇸@Irtiqa360618·
"سعد رضوی کا جرم ان مسلمان بچوں کے حق میں آواز اٹھانا ہے" اس جرم میں سربراہ تحریک لبیک پاکستان کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے😰
Rukhsana Rais 🇵🇸 tweet media
اردو
0
3
3
34
Rukhsana Rais 🇵🇸
Rukhsana Rais 🇵🇸@Irtiqa360618·
*ہم لوگ اپنا ضمیر نہیں بدلیں گے* *مرجائیں گے لیکن پیر نہیں بدلیں گے* *یہی اعلان تھا، ہے اور یہی رہے گا* *لوگوں کے کہنے پر امیر نہیں بدلیں گے! 🔥*
اردو
0
1
2
5
Rukhsana Rais 🇵🇸 retweetledi
Madina's glow✨️🌸
Madina's glow✨️🌸@noorehayat_2·
ہمارے لوگ اتنے سادہ ہیں،روٹی انکو پتہ ہے کہاں سے اچھی ملتی ہے،چاول انکو پتہ ہے کہاں سے اچھے ملتے ہیں۔کپڑے،سلائی،جوتے کہاں اچھے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ صرف یہ نہیں پتہ کہ دین کہاں سے اچھا ملتا ہے!! امام خادم حسین رضوی~♡
Madina's glow✨️🌸 tweet media
اردو
0
2
2
32
Rukhsana Rais 🇵🇸 retweetledi
القدس لنا 🇵🇸 🚀
روئیں گے بعد صدیوں لوگ کہ اک خادم وہ آیا تھا آہ میرے پیارے بابا جانم دیکھیں ہم آپکے جانے بعد یتیم ہوگئے 😭 ہمارے سب اپنے نام نہادوں نے ہمیں اکیلا چھوڑ دیا #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ #مسجد_رحمت_للعالمین_کھولو
اردو
2
67
114
807
Rukhsana Rais 🇵🇸 retweetledi
Khizar Kiani (TLP_AJK)
Khizar Kiani (TLP_AJK)@KhizarKianitlp·
جرم صرف اتنا تھا کہ اہلِ فلسطین کے لیے آوازِ حق بلند کی۔ مظالم برداشت کیے مگر نہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھائے، نہ اداروں پر حملہ کیا، نہ کوئی ریاست مخالف بیانیہ دیا۔ مغرب کو خوش کرنے کے لیے کیے گئے اقدامات قانون کی بالادستی کے خلاف اور اہلِ حق کو دبانے کی ناکام کوشش ہیں۔
Khizar Kiani (TLP_AJK) tweet media
اردو
0
30
48
407
Rukhsana Rais 🇵🇸 retweetledi
AttariyaRizvia11
AttariyaRizvia11@Attariya_rizvia·
یہ محض ایک خطاب نہیں، ایک درد بھری پکار تھی۔ حافظ سعد حسین رضوی صاحب نے مریدکے میں قتلِ عام سے پہلے پاکستان کی تمام سیاسی و مذہبی قیادت کو آواز دی، خبردار کیا اور اپیل کی کہ ظلم کو روکا جائے، معصوم جانوں کو بچایا جائے مگر افسوس، دنیا خاموش رہی #تاحیات_رہبرورہنما_سعدرضوی #TLP
اردو
2
80
105
567
Rukhsana Rais 🇵🇸 retweetledi
SHOAiB
SHOAiB@Shoaib33098·
پاکستان میں سب سے پہلے پاکستانی اداروں پر حملے توڑ پھوڑ ججوں پر تشدد کی روایت ن لیگ نواز شریف نے رکھی۔
SHOAiB tweet media
اردو
0
10
11
98
Rukhsana Rais 🇵🇸 retweetledi
rizvi shahzada
rizvi shahzada@Rizvi11880·
رضوی مالنگ دشـت تو دشت ہیں دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے!!💪🔥 بحـــر ظلـــمات میں دوڑا دیئے گھــوڑے ہم نـے!!
اردو
3
175
367
2.7K
Rukhsana Rais 🇵🇸 retweetledi
NASR IQBAL
NASR IQBAL@iqbal36598·
اس صاحب نے کمال کردیا جہاں بڈے گدی نشین پیر مولاں TLP کے حق میں نا بول سکے وہیں اس بھائی نے حق کی آواز اٹھائی ہے ماشاءاللہ 🫡 میری طرف سے آپ کی عظمت کو سلام کیا خوب مثال دی بابا جی فرمایا کرتے تھے کہ حلالی کی سند نہیں ہوتی وہ اپنی عادتوں سے پہچانے جاتے ہیں لبیک یا رسول اللّٰہ 💪🏻
اردو
0
23
36
260