Rana Shoaib

234 posts

Rana Shoaib banner
Rana Shoaib

Rana Shoaib

@RShoaib_I

Official account : @RShoaib_J

Florida, USA Katılım Nisan 2026
269 Takip Edilen490 Takipçiler
Rana Shoaib retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_J·
نبیل منیر قادیانی کو ستارۂ امتیاز دینا پاکستان کے آئین، قانون اور اعلیٰ عدالتوں کے فیصلوں کی روح کے خلاف اقدام ہے۔ 1974ء کی آئینی ترمیم کے تحت قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا جا چکا ہے،اس لیے ایسے شخص کو قومی اعزاز دینا عوامی مذہبی جذبات مجروح کرنے اور آئینی مؤقف کو کمزور کرنا ہے
Rana Shoaib tweet media
اردو
0
38
37
299
Rana Shoaib retweetledi
Ali
Ali@Z_Ali__·
جن کے ارادوں میں فولاد کی سختی ہو، وہی لوگ زمانے کی تقدیر بدلتے ہیں۔ @RShoaib_I صرف 26 فالورز کم ہیں ٹرینڈ سے پہلے فالورز مکمل کروائیے جزاک اللہ خیرا
Ali tweet media
اردو
2
7
5
108
Rana Shoaib retweetledi
Ayesha Rizvia
Ayesha Rizvia@SHR_Ayesha72·
تمام احباب سے گزارش ہے کہ مینشن اکاؤنٹس کو لازمی فالو کر لیجیے اور اپنے اکاؤنٹس سے بھی پرموٹ کیجئے۔۔ خالصتاً اللہ کی رضا کے لیے جتنے اکاؤنٹس مضبوط ہونگے اتنا ہی کام آسان ہو گا۔۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا 👇 @RShoaib_I @LalaS50796 @kw76627 @Mujahida_19 @_TURABMr_
اردو
1
28
34
259
Rana Shoaib retweetledi
Rana Shoaib retweetledi
Rana Shoaib retweetledi
Rana Shoaib retweetledi
Ayesha Rizvia
Ayesha Rizvia@SHR_Ayesha72·
اللہ علامہ سعد رضوی حفظہ اللہ کو عمرِ نوح حکمتِ لقمان استقامتِ موسیٰ عشقِ مصطفیٰ ﷺ عدلِ فاروقی شجاعتِ حیدری اور اخلاصِ غوثِ اعظم عطا فرمائے دینِ حق کی سربلندی اہلِ عشقِ رسول ﷺ کی مضبوط قیادت اور امتِ مسلمہ کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے دشمنانِ اسلام کے شرسےاپنی امان میںرکھے۔
Rana Shoaib@RShoaib_J

سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو حیاتِ خِضرؑ مِلے۔ سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو بصارتِ یعقوبؑ مِلے۔ سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو رہائی یوسفؑ مِلے۔ سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو صبرِ ایوبؑ مِلے۔ سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو حکومت سلیمانی مِلے۔ آمین آمین یارب العالمین بوسیلہ حضور خاتم النبیینﷺ🤲🏻🤲🏻

اردو
1
15
17
140
Rana Shoaib retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_J·
سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو حیاتِ خِضرؑ مِلے۔ سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو بصارتِ یعقوبؑ مِلے۔ سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو رہائی یوسفؑ مِلے۔ سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو صبرِ ایوبؑ مِلے۔ سعد رضوی حفظ اللہ آپ کو حکومت سلیمانی مِلے۔ آمین آمین یارب العالمین بوسیلہ حضور خاتم النبیینﷺ🤲🏻🤲🏻
Rana Shoaib tweet media
اردو
8
80
143
1.9K
Rana Shoaib retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_J·
🚨 کل کے ٹرینڈ کی بھرپور تیاری کریں! وقت پر لازمی شرکت کریں اور زیادہ سے زیادہ ٹویٹس، ری ٹویٹس اور انگیجمنٹ کریں۔ ساتھ ہی ان اکاؤنٹس کو فوراً فالو کریں✅ Follow👇 @A_N_RSM @mirh59072 @h_aya_18 @zfatima758gb @RShoaib_I مل کر ٹرینڈ کو ٹاپ پر لے جانا ہے۔ 🔥
Rana Shoaib tweet media
اردو
2
20
30
312
Rana Shoaib retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_J·
توجہ کل بروز اتوار اہم ٹرینڈ ہے🚨🚨 سب دوست بھرپور تیاری کریں، ہر پوسٹ، ہر شیئر، ہر مینشن میں اپنی پوری جان لگائیں گے🚨 جن احباب کے فالورز 500 سے کم ہیں وہ اپنے فالورز بھی گین کرتے جائیں💯 فوری فالو👇👇 @JJimmy_95 @_Sidd_so @beydafatimah8 @Irtiqa360618 @RShoaib_I
Rana Shoaib tweet media
اردو
8
27
41
336
Rana Shoaib retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_J·
اکاؤنٹ بند ہوا تو لگا جیسے سب ختم ہوگیا… مگر سچے لوگوں کی ہمت کبھی ختم نہیں ہوتی۔💯 کبھی کبھی ایک فالو صرف فالو نہیں ہوتا، کسی کی ہمت، حوصلہ اور دوبارہ اٹھنے کی وجہ بن جاتا ہے۔✊ Follow👇 @kn_rizvia_5 @Battalionofsh_r @anaamrizvi14 @RShoaib_I
Rana Shoaib tweet media
اردو
3
17
19
223
Rana Shoaib retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_J·
وقت نے اکاؤنٹ چھینا، حوصلہ نہیں۔ آواز وہی ہے، جذبہ وہی ہے، بس پہچان نئی ہے۔ نئے اکاؤنٹ کے ساتھ پھر میدان میں موجود ہیں، جو ساتھ تھے، وہ اب بھی ساتھ نبھائیں۔ فوری فالو کریں اور جو پرموشن کر سکتے ہیں پرموشن بھی کریں🚨 👇👇 @Battalionofsh_r @RShoaib_I
Rana Shoaib tweet media
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑@Battalionofsh_r

نئے اکاؤنٹ کو تمام احباب فالو کر لیجئیے اور پرموشن بھی کر دیجئیے ‼️ شُکریہ @Battalionofsh_r

اردو
2
11
17
552
Rana Shoaib retweetledi
Ayesha Rizvia
Ayesha Rizvia@SHR_Ayesha72·
ملک سخن کی شاہی تم کو رضا مسلم جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دئے ہیں تمام احباب سے گزارش ہے کہ اکاؤنٹس کو فالو کریں اور اپنے سوشل سرکل کو بھی فالو اور پرموشن کی ریکوئسٹ بھی کیجیے 👇 @RShoaib_I 👇👇 @Battalionofsh_r
Rana Shoaib@RShoaib_J

وقت نے اکاؤنٹ چھینا، حوصلہ نہیں۔ آواز وہی ہے، جذبہ وہی ہے، بس پہچان نئی ہے۔ نئے اکاؤنٹ کے ساتھ پھر میدان میں موجود ہیں، جو ساتھ تھے، وہ اب بھی ساتھ نبھائیں۔ فوری فالو کریں اور جو پرموشن کر سکتے ہیں پرموشن بھی کریں🚨 👇👇 @Battalionofsh_r @RShoaib_I

اردو
5
18
29
257
Rana Shoaib retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_J·
ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنے اور انسانیت پر ڈھائے جانے والے مظالم کو بے نقاب کرنے کیلئے 17 مئی 2026 بروز اتوار تاریخی ٹرینڈ ہو گا۔۔ تمام کارکنان، عاشقانِ رسول ﷺ سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ حق اور انصاف کی آواز کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔
Rana Shoaib tweet media
اردو
0
38
49
469
Rana Shoaib retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_J·
یہ کیسا دستور ہے، یہ کیسی حکومت کا چلن بے گناہوں کے لیے زنجیر، ظالم کو سرور ہے خوف کے بازار میں بکنے لگی انسانیت جس کے ہاتھوں میں زر آیا وہی مشہور ہے عادلِ شہر! تیرے انصاف کا عالم نہ پوچھ قاتل آزاد پھریں اور سچ یہاں مجبور ہے
kalsoom Fatima Rizvia@_politics_8b

عدل شہر کے بدلتے پیمانے : جہاں مجرم معزز اور بے گناہ پابند سلاسل ہیں۔۔۔۔!!!! زرو کے سامنے کمزور تو کمزور پہ زور عادل شہر تیرے عدل کے معیار پہ تھو

اردو
0
11
13
242
Rana Shoaib retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_J·
🚨 انتہائی اہم اسپیس 🚨 🕘 آج رات 9:00 بجے 🔴 علامہ سعد حسین رضوی کی مقبولیت کا خوف؟ 🔴 سانحۂ مریدکے — 7 ماہ کی استقامت کی داستان 🎙 مہمانِ خصوصی: مُحترم علامہ سلطان مدنی دامت برکاتہم العالیہ 🎧 Host / Co-Hosts: ▪️ @MR__TURAB_ ▪️ @RShoaib_J ▪️ @Muqeet_20
Rana Shoaib tweet media
اردو
0
58
83
1.2K
Rana Shoaib retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_J·
سات ماہ گزر گئے۔۔ مگر سانحہ مذیدکے آج بھی ہمارے دلوں کو رُلاتا ہے۔ نہ ہم بھولے ہیں، نہ بھولنے دیں گے۔ اللہ پاک سب شہداء کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یارب🤲🏻
Rana Shoaib tweet media
اردو
1
24
30
307
Rana Shoaib retweetledi
عبدالمقیت
عبدالمقیت@_Muqeet_27·
ماں کے عالمی دن 10 مئی کو کراچی میں ہونے والے عورت مارچ کی حقیقت ؟؟؟ پروپگنڈہ یا بیرونی سازش ایک اہم اسپیس 📍📍📢
عبدالمقیت tweet mediaعبدالمقیت tweet mediaعبدالمقیت tweet mediaعبدالمقیت tweet media
اردو
1
24
31
442
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_I·
حضور انور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی سے نعمتیں چھن جاتی ہیں، آج ہم مسلمانوں پر مصیبتوں کے پہاڑ اس لئے ٹوٹ رہے ہیں کہ ہم نے اس کریم ذات صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی پناہ چھوڑ دی۔ (تفسیر نعیمی 281/4)
اردو
0
2
5
87