Irum Zia 🇵🇰🇺🇲

22.9K posts

Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 banner
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲

Irum Zia 🇵🇰🇺🇲

@Irum_7189

Physician | QAMC | Mother | Influencer | Investor PSX | Critic | Human Rights | | Feminist | Secular | G-13 | | 🇵🇰 PMLN | Instagram @this_iz_my_life_7189

Islamabad Katılım Ekim 2019
245 Takip Edilen39.2K Takipçiler
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
نوجوان کرکٹرز کے لئیے اس میں سبق ایک غیر ملکی کھلاڑی جو حیدر آباد کا کپتان ہے ایک ایسے جگہ سے جب ٹیم پہلی چار میچ ہار چکی تھی وہاں سے ٹیم کو فائنل میں لانا اس کے ساتھ یہ ایموشن کہ ایک پروفیشنل کھلاڑی کے لئیے اس کا کھیل اس کا سب بڑا فرض و ایمان ہے کپتان آپ نے دل جیٹ لئیے 🩵✌️
اردو
10
361
3.5K
74.1K
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
حیدرآباد کنگز مین کامیابی بعد ڈریسنگ روم میں سندھی لوک گیتوں پر رقص
اردو
2
44
284
4.3K
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
ایک مہربان پڑوسن نے دیکھا کہ ایک بزرگ جوڑا روزانہ راہداری میں واک کرتا ہے، تو اس نے ان کی حوصلہ افزائی کے لیے وہاں اسنیکس اور مشروبات کی ایک چھوٹی سی میز سجا دی۔ اس محبت بھرے جذبے پر بزرگ جوڑے کا ردِعمل واقعی دل موہ لینے والا تھا
اردو
0
11
104
4.5K
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
📌 کلیجوں کو چیر دینے اور دلوں کو پھاڑ دینے والی وڈیو جب ماں اپنے بچے کی دوائ خریدنے کیلئے اپنا موبائل فروخت کرنے پر مجبور ہوئ جس ملک کی اشرافیہ عوامی ٹکیس پر پروٹوکول انجوائے کرتی ہو اس ملک کی مائیں اپنے بچوں کی دوائ خریدنے کیلئے کیا کچھ کرتی ہیں
اردو
33
420
674
13.3K
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
یہ مانسہرہ کی تقریباً 17 سالہ ایک معصوم بچی کی ہے، جو چند دن پہلے گھر سے بارہ لاکھ روپے اور سونا لے کر غائب ہو گئی تھی… اور اب اس کی لاش ایک ندی سے برآمد ہوئی ہے۔ ایک نوجوان پولیس کی حراست میں ہے، مگر اس کہانی کا اصل درد اس سے کہیں زیادہ گہرا ہے۔ یہ صرف ایک خبر نہیں، یہ ایک ماں کی ٹوٹی ہوئی امید ہے، ایک باپ کا بکھرا ہوا اعتماد ہے، اور ایک گھر کی خاموش چیخ ہے۔ وہ بچی شاید یہ سمجھ بیٹھی تھی کہ گھر والوں سے بڑھ کر کوئی اور اس کا خیرخواہ ہے… مگر حقیقت اکثر اتنی مہربان نہیں ہوتی۔ اجنبی چہروں کی میٹھی باتیں وقتی سکون تو دے سکتی ہیں، مگر ان کا انجام ہمیشہ محفوظ نہیں ہوتا۔ زندگی کے بڑے فیصلے اگر جذبات کے زیرِ اثر کیے جائیں، تو ان کی قیمت بعض اوقات پوری زندگی سے ادا کرنی پڑتی ہے۔
Maria Baloch tweet media
اردو
4
26
86
15.1K
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan·
عُمان میں ایک مقام ایسا بھی ہے جسے روایتاً حضرت عمرانؑ سے منسوب کیا جاتا ہے ایک جگہ جو عقیدت اور خاموش احترام کا احساس جگاتی ہے
اردو
1
38
341
3.8K
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان کے لیے ہمارے دل میں بہت عزت ہے اور وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے لیے بھی بہت عزت ہے ہم پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہے مگر اب مزاکرات صرف فون پر ہو رہے ہیں ٹرمپ کے دل میں پاکستان رچ بس چکا ہے پکے والے تعویز جے 😂
اردو
37
357
1.5K
13.2K
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
𝓩𝓮𝓮𝓼𝓱𝓾👑
پڑوسیوں کے حقوق کھانے والے ظلم زیادتی کرنے والے،اوردوسروں کی زمینوں پر قبضہ کرنے والے یاد رکھیں دنیاں میں شاید لوگ خاموش رہے لیکن قبر میں اللہ کا عذاب نازل ہو گا یہ منظر سب کے لیے عبرت کا نشان ہے
اردو
6
73
135
8.2K
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
اگر آپ میڈیسن کھائے بغیر صرف تین دن میں کمر درد، بلڈ پریشر، شوگر، سینے کا درد، معدے کا مسئلہ اور سانس کی تکلیف دور کرنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر کی ان ہدایات پر عمل کریں۔ اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے
اردو
17
741
1.3K
44.6K
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
ہر پاکستانی کے لیے لازمی ہے کہ چند سیکنڈ کے اس کلپ کو دیکھے سمجھے اور آگے بڑھاۓ۔۔۔
اردو
5
147
380
9.6K
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
Standup Pakistan
Standup Pakistan@PakistanStandup·
CURRENCY COMPARISON 🇮🇳 🇵🇰 8 Sep, 2023 🇮🇳 1 INR = 3.69 PKR 🇵🇰 8 April, 2024 🇮🇳 1 INR = 3.33 PKR 🇵🇰 8 Oct, 2025 🇮🇳 1 INR = 3.17 PKR 🇵🇰 1 May, 2026 🇮🇳 1 INR = 2.94 PKR 🇵🇰 PKR 🇵🇰 has strengthened by 20.4% against INR 🇮🇳 over the past 32 months.
English
82
289
2.3K
160.2K
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
مجھے نہیں معلوم اس فٹبال اسٹیڈیم میں یہ فرینچ تماشائی کیا بول رہے ہیں لیکن اتنا معلوم ہے پاکستان کے حق میں کچھ بول رہے ہیں پاکستان زندہ باد ۔۔۔۔
اردو
11
100
420
11.3K
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
فرانس نے ترکی کے خلاف ممکنہ تنازع کی صورت میں یونان کی فوجی حمایت کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ 🇹🇷 ترکی کا ردِعمل “ہم اچانک ایک رات آ سکتے ہیں۔”
اردو
6
264
2.5K
87.9K
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲
مثبت سوچ رکھنے والے لوگوں کے ذہن میں بھی منفی خیالات آتے ہیں وہ بس ان خیالات کو خود پر حاوی نہیں ہونے دیتے۔
اردو
0
0
0
34
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
Deniz The Trader
Deniz The Trader@DenizTheTrader·
Trading Is SIMPLE! Agree?
Deniz The Trader tweet media
English
30
94
753
15.4K
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
Caitlin Doornbos
Caitlin Doornbos@CaitlinDoornbos·
Tehran handed over its latest proposal to end the US-Iran war to Pakistani mediators on Thursday. Still unclear what it contains, but working to find out more. Previous publicly described plans have avoided the topic of nuclear — which did little to catch American attention.
English
78
285
1.7K
72.7K
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
ملک کے سب سے بڑے یوٹیوب سٹار سب زیادہ فالورز رلھنے والے خود کاپاکستان کا سب سے بڑافیملی ولاگرز کہنے والے ۔ ڈکی بھای اور انکی بیوی کی یہ شرمناک ویڈیو دیکھیں ۔۔ اور یاد رکھیں انکی سب سے بڑی فین فالونگ فیملیز کی اور ٹین ایجر بچے بچیوں کی ہیں ۔۔ اگر حکومت نے ان کے خلاف ایکشن نہ لیا تو جس رفتار سے یہ بے حیای میں اگے بڑھ رہے ہیں انکی اگلی ریکشن ویڈیو پورن سٹار جانی سنز کی کسی ریل پر ہو گی ۔۔۔
اردو
34
66
338
217.5K
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
Jamshaid swati
Jamshaid swati@jamshaidswati·
بشار الاسد کے اس م علون فوجی نے گھروں سے سنی خواتین کو گرفتار کر کے سنی مردوں کی جیلوں میں لیجا مردوں کے سامنے خواتین کو کپڑے اتارنے کی ویڈیوز بناتا ان ہی ویڈیوز کی بدولت گرفتار کرنے کے وقت شامی مجاہد ابو زید اسکو اسکے کیے کی سزا دیتا ہوا
اردو
10
94
331
13.1K
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
ایک دلچسپ دریافت… ایک شخص نے قرآنِ مجید کے ایک پرانے نسخے کو دکھایا اور بتایا کہ جب اس کے صفحات کو خاص انداز میں موڑا جاتا ہے تو ایک منفرد منظر سامنے آتا ہے۔
اردو
1
168
1.2K
33.3K
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲 retweetledi
Sheri.
Sheri.@CallMeSheri1_·
David Warner's Instagram post. ❤️
Sheri. tweet media
English
45
300
5.7K
166.5K