Sardar Dost Mohammad Mazari

109 posts

Sardar Dost Mohammad Mazari banner
Sardar Dost Mohammad Mazari

Sardar Dost Mohammad Mazari

@IslamZaruri

Fan Account Of Sardar Dost Muhammad Mazari -tweets are not related to Sardar Dost Mohd Mazari

Katılım Mayıs 2013
157 Takip Edilen58.1K Takipçiler
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
ہزار سیاسی اختلاف صحیح لیکن سی ایم بلوچستان سرفراز بگٹی صاحب کے اس اخلاق اور گیسچر نے دل جیت لیا، ❤️ @PakSarfrazbugti @dpr_gob
اردو
21
37
339
35.6K
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
اخلاقی تباہی:نوبل انعام غزہ قتل عام کودرست قرار دینے والے ٹرمپ کے پیٹی ٹھیکدار ماریا کو دینے سے بہتر تھا کہ ٹرمپ کو ہی انعام دیتے
اردو
1
1
6
634
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
جو آٹھ جنگیں رکوائی ہیں وہ دوبارہ شروع کرواؤں گا اور جس نے پھر مجھے جنگ بند کروانے کا کہا اسے کہوں گا کہ جاؤ اپنی اس بےبے ماریا کورینا مچادو سے کہو کہ وہ بند کرائے۔ استاد ٹرمپ کا متوقع ٹویٹ #NobelPeacePrize
اردو
1
1
10
622
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
یا اللہ پاکستان میں سیلاب متاثرین اور ہمارے برادر ملک افغانستان میں زلزلہ متاثرین کی مدد فرما، جتنے لوگ شہید ہوئے ہیں ان کی مغفرت فرما، جتنے زخمی ہوئے ہیں ان کو صحت کاملہ عطاء فرما، آمین ثم آمین
اردو
7
5
41
1.2K
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
پاکستان نے افغانستان میں حالیہ تباہ کن زلزلےکے متاثرین کیلئے 105 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا۔ وزیرِاعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے افغانستان میں حالیہ تباہ کن زلزلے کے متاثرین کیلئے امدادی سامان میں راشن بیگز، خیمے، کمبل، چٹائیاں اور ادویات شامل ہیں،
Sardar Dost Mohammad Mazari tweet media
اردو
0
2
9
410
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
*تہجد کی دعائیں!* لا حاصل خواہشیں، ادھورے قصے، نامکمل خواب، کچھ بھی نا ممکن نہیں رہتا جب بات تہجد کی دعاؤں پہ آتی ہے۔ ❤️
اردو
2
4
27
645
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
یقیناً کوئی بڑا معجزہ ہے تمہارے لیے، اسی لیے اللہ نے اب تک تمہیں انتظار سے تھکنے نہیں دیا۔ ❤️
اردو
0
0
6
322
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے۔ اس لئے استغفار پڑھیں اور اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں شاید کوئی مسلمان آپکے وجہ سے اللہ کے حضور توبہ کرلے
اردو
2
5
40
681
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
*اے اللہ!* ہمیں ایسا وسیع رزق عطا فرما کہ ہم نہ صرف خود کفیل ہوں، بلکہ دوسروں کا سہارا بھی بن سکیں۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
اردو
3
4
46
722
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
*ٱلْحَكِيمُ* پورا یقین رکھو الله کی رحمت اور اپنی دعاؤں پر وہ الحکیم ہے وہ تمہارے لیے بہترین فیصلہ کرے گا۔ ❤
اردو
2
2
36
676
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو آپ جیسی زندگی جینے کے لئے ترستے ہیں۔ ❤️ 💯
اردو
1
0
34
648
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
صبر میں شکوہ نہیں ہوتا بس خاموشی ہوتی ہے۔ اور اُس خاموشی کا شور صرف اللہ کو سنائی دیتا ہے۔ ❤ #اللہ
اردو
1
4
36
660
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
پھر وہ تمہاری من پسند چیز تمھارے تک لائے گا مقررہ وقت پر اور پھر تم حیران رہ جاؤ گے۔ (القرآن) ❤️
اردو
4
5
44
849
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
اللہ ایسے نامعلوم ذرائع سے وسیلے بناتا ہے کہ بندہ حیرت سے آسمان کو تکتا ہی رہ جاتا ہے۔ 💯
اردو
8
11
75
1.1K
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
*اے اللہ!* جو شخص یہ ٹویٹ پڑھ رہا ہے، اس کے لیے خوشیوں کا ایک ایسا سفر شروع کر دے جو کبھی ختم نہ ہو۔ ہر دکھ کو اس کی زندگی سے نکال دے اور اسے سکون عطا فرما۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
اردو
3
4
66
952
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
اے زمینوں اور آسمانوں کے رب! ہماری تمام نیک خواہشات کو پورا فرمادے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
اردو
1
2
29
701
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
*اے اللہ!* جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو، اور ہمارے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
اردو
5
9
97
1.3K
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
قبرستان میں ایسے لا تعداد لوگ دفن ہیں، جنہوں نے کل سے "نماز" شروع کرنی تھی۔ 💔
اردو
3
12
116
1.5K
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
تمہارا گمان بھی وہاں تک نہیں جا سکتا جہاں سے اللہ تمہارے لئے وسیلے بنا دے گا
اردو
0
16
185
2.7K
Sardar Dost Mohammad Mazari
Sardar Dost Mohammad Mazari@IslamZaruri·
فرعون آیا وہ بھی گیا۔ابوجہل آیا وہ بھی گیا۔نمرود آیا وہ بھی گیا۔اسلام تب بھی تھا۔اب بھی ہے اور قیامت تک رہے گا انشاءاللّٰه
اردو
0
7
96
1.8K