Asma 🦋

252 posts

Asma 🦋 banner
Asma 🦋

Asma 🦋

@ItsJihadii

.

Katılım Nisan 2026
276 Takip Edilen393 Takipçiler
Asma 🦋 retweetledi
Crane Party Digital
Crane Party Digital@CraneX_Official·
وہ ڈٹے ہیں ہر آزمائش میں پہاڑ کی طرح Release TLP Leadership
Crane Party Digital tweet media
12
86
103
589
Asma 🦋
Asma 🦋@ItsJihadii·
فریاد امتی جو کرے حالِ زار میں ممکن ہی نہیں کہ خیر البشرﷺ کو خبر نہ ہو🫀
Asma 🦋 tweet media
اردو
1
4
12
89
Irsa Noor
Irsa Noor@IrsaNoor7u·
جس کسی کا اکاؤنٹ سسپینڈ ہو وہ ہماری شہزادی بہنا @modesty_wwm سے رابطہ کریں ان سے اپیل لکھوائیں ساتھ دم درود بھی کرتی ہیں🤭 اور اکاؤنٹ واپس آ جاتا ہے انہوں نے چِلے کاٹ کر اپنے تین سسپینڈ اکاؤنٹ واپس لے لیئے ہیں اور اب کہتی ہیں ایلن تے شئے ای کوئی نئیں🤭🤣
Irsa Noor tweet media
اردو
15
23
52
683
Rana Shoaib Official
Rana Shoaib Official@RShoaib_G·
توجہ🚨 جن جن احباب کے اکاؤنٹ سسپینڈ ہوئے تھے اور انہوں نے اپیل کی ہوئی تھی وہ اپنے اکاؤنٹس اوپن کر کر کہ چیک کریں بہت سے اکاؤنٹ واپس مل رہے ہیں آج کافی اکاؤنٹ واپس نظر آ رہے ہیں، اگر آپ نے اپیل نہیں کی تھی تو جو جو اکاؤنٹ آپ کو یاد وہ اپیل کر لیں✅ ان شاءاللہ واپس مل جائے گا-
Rana Shoaib Official tweet media
اردو
13
23
42
679
Asma 🦋 retweetledi
معوذ اسحاق
معوذ اسحاق@Muawaz_2·
کل ان شااللہ اسپیس کے لیے تیار رہیں سب احباب ❤️❤️
معوذ اسحاق tweet media
اردو
0
9
9
125
Asma 🦋
Asma 🦋@ItsJihadii·
ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے 🫀 دیدار کا عالم کیا ہو گا! 🤍🥺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
Asma 🦋 tweet media
اردو
1
1
9
71
Asma 🦋
Asma 🦋@ItsJihadii·
بہت سے پیغام بھیجےان کو نہ پلٹا قاصد نہ وہ ہی آئے.......❤️‍🩹
اردو
0
3
17
90
Asma 🦋 retweetledi
𝐀𝐦𝐢𝐧𝐚 𝐍𝐨𝐨𝐫
دھاگے آکھیا موم نوں دس تے سئ، لگی اگ مینوں سڑنا میں سی سڑدی توں جاندی موم کیا سلیم او توں سمجیو ناہی ایتھے جت کے وی بازی ہر جائی دا اے جینوں من دے وچ وسا لئیے اونوں سیک وی لگے تے مر جائی دا اے 💔
𝐀𝐦𝐢𝐧𝐚 𝐍𝐨𝐨𝐫 tweet media𝐀𝐦𝐢𝐧𝐚 𝐍𝐨𝐨𝐫 tweet media
اردو
0
27
43
261
Asma 🦋 retweetledi
ماریہ اعوان ❤️
مرکزی ٹرینڈ ٹاپر 🏆 ایک ہی وقت میں لاتعداد اکاونٹس سے ٹرینڈ کرکے تحریک کی آواز بننے والی 👏 رضوی مشن پر ثابت قدم♥️ تحریک کی محنتی و مخلص کارکن 💯 سیکریٹ بٹالین مرحا مغل فر سے x (ٹویٹر) پر واپس سب احباب جلدی سے فالو کریں اور پروموٹ بھی 👇 @mirh59072
ماریہ اعوان ❤️ tweet media
اردو
3
22
45
768
Asma 🦋 retweetledi
Crane Party Digital
Crane Party Digital@CraneX_Official·
1857 سے 1947 تک آزادی کے لیے اہلسنت کی قربانیاں تاریخ کے اوراق میں موجود ہیں۔ 1940 میں جس مقام پر قراردادِ پاکستان پیش کی گئی اسی مقام پر اہلسنت کی سب سے بڑی جماعت پر ظلم و ستم کی وہ تاریخ رقم کی جسے مورخ لکھتے ہوئے بھی کانپے گا۔
Crane Party Digital tweet media
اردو
5
142
178
1.3K
Asma 🦋
Asma 🦋@ItsJihadii·
احباب آمنہ بہن کے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں 👇🏻 @a__n_RSM ساتھ میں میری پیاری بہن مرحا کے اکاؤنٹ کو بھی فولو کر لیں 👇🏻 @mirh59072 Well come back shahzadio ☺️😍♥️
Asma 🦋 tweet media
اردو
4
13
22
180