Rana Shoaib

2.1K posts

Rana Shoaib banner
Rana Shoaib

Rana Shoaib

@RShoaib_G

Be the reason of someone's Happiness.🫂 Official Account ✍🏻

Florida, US Katılım Nisan 2026
425 Takip Edilen734 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
بہت ہی پیاری ویڈیو ایک بار دیکھ کر بار بار دیکھنے سُننے کا دل کرے گا🥺😭 جانم بھائی قصیدہ بردہ شریف پڑھتے ہوئے سُنتے جائیں اور ساتھ مل کر پڑھتے جائیں۔۔۔ ✨😔دوڑ پیچھے کی جانب اے گردش ایام تو ؀
اردو
21
260
462
3.5K
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
سلامِ شوق کہنا حاجیو! میرا بھی رَو رَو کر 😭🤲💚 تمہیں آئے نظر جب روضۂ انور مدینے میں ✨ وہاں اک سانس مل جائے یہی ہے زیست کا حاصل 🌿😢 وہ قسمت کا دھنی ہے جو گیا دم بھر مدینے میں 💖
Rana Shoaib tweet media
اردو
1
7
11
72
IFTIKHAR AHMAD RIZVI
IFTIKHAR AHMAD RIZVI@hhhh1362326·
@RShoaib_G اللّٰہ پاک ہمارے بھائی کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین 🤗🥰
اردو
1
0
1
8
IFTIKHAR AHMAD RIZVI
IFTIKHAR AHMAD RIZVI@hhhh1362326·
گیارہویں شریف کے ختم مبارک کے موقع پر جو میرے ساتھ X پہ بہن بھائی موجود ہیں ان کے لیے اسپیشل بریانی اگر آن لائن سینڈ کرنے والا کوئی بٹن ہوتا تو میں ضرور سبھی تحریکی بہن بھائیوں کو بھیجتا 🥺
IFTIKHAR AHMAD RIZVI tweet media
اردو
1
10
45
411
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
اکر آپ پریشان ہیں اُداس ہیں؟ آپ کا تعلق کسی بھی جماعت سے کسی بھی فرقہ سے ہے آپ یہ ویڈیو ایک دو بار سُن لیں دیکھ لیں آپ کو خود اپنے دل میں کیفیت بدلتی نظر آئے گی❤️ آزما لیں✨💞
Rana Shoaib@RShoaib_G

بہت ہی پیاری ویڈیو ایک بار دیکھ کر بار بار دیکھنے سُننے کا دل کرے گا🥺😭 جانم بھائی قصیدہ بردہ شریف پڑھتے ہوئے سُنتے جائیں اور ساتھ مل کر پڑھتے جائیں۔۔۔ ✨😔دوڑ پیچھے کی جانب اے گردش ایام تو ؀

اردو
5
13
27
221
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
18 سال شادی کا قانون ‼️ #TLP ہی ملک پاکستان اور اسلامی اقدار کی محافظ✊🏼 انتہائی اہم سپیس جاری تمام احباب فوری جوائن کریں🚨
Rana Shoaib tweet mediaRana Shoaib tweet media
اردو
1
28
32
312
Rana Shoaib retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
18 سال شادی قانون کے خلاف اہم اسپیس ‼️ گفتگو جاری ہے اس گفتگو کا حصہ بنیے اور اس اسلام اور آئین کے خلاف بل کی تردید کرتے ہوئے اپنی آواز بلند کریں✊🏼
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 tweet media𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 tweet media
اردو
2
23
31
215
ماریہ اعوان ❤️
بابا جی میرے پاس آپ سے اظہارِ محبت کے لیے کبھی بہترین الفاظ نہیں ہوئے شاید کوئی لفظ کافی ہی نہیں اس اظہار کے لئے ۔۔۔ کچھ ہے پاس تو صرف اشک ہیں میں اپنی دنیا میں مگن لڑکی کب اتنی بدل گئی پتا ہی نہیں چلا یہ صرف آپ کا فیض تھا فقط اتنا ہی کہو گی کہ… آپ کی یاد ہے اور بے تحاشہ ہے😭
ماریہ اعوان ❤️ tweet media
اردو
2
14
49
214
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
توجہ🚨 جن جن احباب کے اکاؤنٹ سسپینڈ ہوئے تھے اور انہوں نے اپیل کی ہوئی تھی وہ اپنے اکاؤنٹس اوپن کر کر کہ چیک کریں بہت سے اکاؤنٹ واپس مل رہے ہیں آج کافی اکاؤنٹ واپس نظر آ رہے ہیں، اگر آپ نے اپیل نہیں کی تھی تو جو جو اکاؤنٹ آپ کو یاد وہ اپیل کر لیں✅ ان شاءاللہ واپس مل جائے گا-
Rana Shoaib tweet media
اردو
12
23
41
595
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں اسلام پر وار کا ایک اور حصہ شامل ہو چُکا لیکن یاد رکھنا اسلام مخالف اقدامات ہم ڈنکے کی چھوٹ پر بھی واپس کروانا جانتے ہیں✊ تحریک لبیک کے کارکنان امیر محترم کے دئیے ہوئے سبق کو خوب یاد رکھے ہوئے ہیں اور اس پر پہرا بھی دینا جانتے ہیں✅
Tlp Women wing@womenwing12

آج تک عوام کے لیے حضورﷺ کے غلاموں کے لیے تو کوئی بل پاس نہ کر سکے، یہ جب بھی کوئی بل پاس کریں گے وہ اسلام مخالف ہی کریں گے۔

اردو
5
30
40
291
itx_رابعہ
itx_رابعہ@itx_rabia_23·
@RShoaib_G امیرِ محترم کا سبق ہمارا منشور ہے اور اس نظریے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا انشاء اللہ ہم ہر سازش کو ناکام بنائیں گے
اردو
1
0
1
23
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
یا الہی پیارے حبیب کا واسطہ جانشین رضوی عکس امیر المجاہدین کی جلد دید نصیب فرما دے😭 اب تو بہت شدد سے انتظار ہے🥹🤲🏻 بابا جی ہمیں معاف کر دیجئے گا🙏😭
اردو
3
36
57
391
KN Rizvia
KN Rizvia@kanza__3·
@RShoaib_G جو کوئی بیان سن لیں ، تصویر دیکھ لیں اب تو دل تڑپ رہا امیرم، عکس بابا جان کیلیے 😭😭😭
اردو
1
0
1
24
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
@_Mr_Turab انتہائی اہم بیان و موقف ضرور سماعت فرمائے۔
اردو
0
0
2
23
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
18 سال شادی قانون علامہ سعد حسین رضوی کا وہ بیان جس کی وجہ سے حکومت پچھلے سال بل منظور نہیں کر سکی اور آج ٹی ایل پی کی قیادت نہیں ہے تو اسلام اور قانون کے خلاف سب کام ہو رہے ہیں مکمل بیان سننے کے لیے لنک پر کلک کریں👇🏼 youtu.be/F-UlJcd2FtY?si…
YouTube video
YouTube
اردو
5
37
40
490
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
@womenwing12 تحریک لبیک جس موقف پر بات کرتی تھی تب تک سب کو وہ یاد رہتا تھا اب سب گونگے بنے ہیں کم سے کم تحریک لبیک کے لیے آواز بلند کر لیں تحریک لبیک آپ کو سب اینٹی اسلام قوانین واپس لے دے گی۔
اردو
0
0
2
14
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
آج تک عوام کے لیے حضورﷺ کے غلاموں کے لیے تو کوئی بل پاس نہ کر سکے، یہ جب بھی کوئی بل پاس کریں گے وہ اسلام مخالف ہی کریں گے۔
اردو
27
86
99
1.3K
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
@hhhh1362326 محبت والی آپ کی دعوت قبول ہے بھائی✨
اردو
0
0
0
10
IFTIKHAR AHMAD RIZVI
IFTIKHAR AHMAD RIZVI@hhhh1362326·
@RShoaib_G رانا صاحب آخری آپشن یہی بچا ہے میرے پاس 🍕 🍕 🍰 🎂 2 چیزیں ہیں جونسی مرضی پسند کر لیں
اردو
1
0
1
14