✯Jogi✯

112.6K posts

✯Jogi✯ banner
✯Jogi✯

✯Jogi✯

@J8PTI

Emerging Pakistan. 🇵🇰

Katılım Temmuz 2020
4.6K Takip Edilen4.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
✯Jogi✯
✯Jogi✯@J8PTI·
طلوع سحر ہے شام قلندر اٹھو رندو پیو جام قلندر عمران خان کی حکومت کو جس قوت کے ساتھ بیرونی سازش اور اندرونی غداروں نے مل کر گرایا ہے، اس سے دُگنی قوت سے عمران خان چند ماہ میں دوبارہ واپس آئے گا۔ ان شاءاللہ ٹویٹ "پن" کر رہا ہوں ک تاکہ سند رہے
✯Jogi✯ tweet media
اردو
6
4
30
0
✯Jogi✯ retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی مکمل طور پر جا چکی ہے اس بات کی تصدیق سلمان اکرم راجہ نے کر دی ہے اتنی بڑی خبر تھی جو اب ان خبروں کے نیچے آ کر دب چکی ہے کہ PTI کی ڈیل ہو رہی ہے سابقہ وزیراعظم کی آنکھ کا علاج نہ ہونے اور جیل کے انتظامات کیوجہ سے چلے جانا ایک سانحہ ہے مطیع اللہ جان
اردو
48
4.3K
9.7K
81.8K
✯Jogi✯ retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
ثاقب شیرانی جو بہترین معیشت دان ہیں نے بتایا اس ہائیبرڈ نظام نے میرے اور آپ پر کیا ظلم کیا اس ظالم نظام نے پچھلے 4 سال میں پاکستانیوں سے 50 ہزار ارب ٹیکس وصول کیا اتنی ہی رقم پچھلے 17سالوں میں باقی تمام یعنی مشرف سے لے کر عمران خان نے وصول کی جو انہوں نے صرف 4سالوں میں کی اسد طور
اردو
4
816
1.9K
20.2K
✯Jogi✯ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ ہے لیفٹیننٹ سعد بن اسد جو کہ کوئٹہ کا سابقہ DC تھا یہ DC آجکل اپنے مالکان کی خاطر اب پی ٹی آئی ایم این ایز کو ٹریپ کرنے کیلئے ان کی اپنے گینگ کی لڑکیوں سے میٹنگز فکس کرواتا پھر رہا ہے لیکن اب یہ ننگا ہو چکا ہے کیونکہ اس نے MNA عادل بازئی کو ٹریپ کرنے کی کوشش کی تو عادل بازئی نے اس سہولت کار کو ساری دنیا کے سامنے ننگا کردیا ہے افسوس اگر پاکستان میں ذرا بھی قانون باقی ہوتا تو اس کے خلاف سخت کارروائی ہوتی
Ahmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet media
اردو
78
2.2K
5.5K
207.6K
✯Jogi✯ retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
بڑھاؤ 55 روپے ، کم 5 روپے کرو ۔۔۔۔۔۔
اردو
71
842
4.7K
43.5K
✯Jogi✯ retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
دنیا چاند پر پہنچ جاۓ لیکن ہمارے نظام دین کی وہی چھوٹی اور گندی حرکتیں ہیں پنکی نے بتایا کہ اس کے 8 سو گاہک تھے لیکن صرف دو کے نام سامنے آۓ ادکارہ سارہ خان اور دوسرا منیب بٹ تھے سارہ کا جرم عمران خان سے محبت اور منیب بٹ الیکشن والے دن فارم 45 اور 47 میں سب کے سامنے لاۓ شہباز گل
اردو
27
2.4K
6.7K
49.8K
✯Jogi✯ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
انڈین پنجاب کے 90 فیصد گھروں میں بجلی کا بل صفر آتا ہے ۔ وزیر اعلیٰ بھگوت مان جبکہ پاکستانی پنجاب کے 90 فیصد گھروں میں اوور بل آتا ہے حکومت بجلی کے بلوں کے ذریعے بڑی لوٹ مار کرتی ہے
اردو
32
2.1K
6K
59.5K
✯Jogi✯
✯Jogi✯@J8PTI·
@adeelraja اس ملک میں جرم عوام سے محبت نہیں، بلکہ عوام کو شعور دینا بن چکا ہے۔ تخت ہمیشہ اُنہیں ملا، جنہوں نے خاموشی خریدی۔
اردو
0
0
0
25
✯Jogi✯ retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
جو نے عوام کا خیال کیا وہ جیل۔۔ تخت پر وہ جنھوں نے عوام کا کچومر نکال دیا
اردو
4
440
1.3K
11.2K
✯Jogi✯
✯Jogi✯@J8PTI·
@adeelraja سیاست میں سب سے خطرناک وہ لوگ ہوتے ہیں جو نظریات کا لباس پہن کر مفادات کی تجارت کرتے ہیں۔
اردو
0
0
0
15
✯Jogi✯ retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
یہ اشتیاق اے خان ہیں۔ یہ انصاف لائرز فورم (ILF) کے سابق صدر رہ چکے ہیں، اور تین سال پہلے پی ٹی آئی کے ووٹ بینک کی وجہ سے لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بھی منتخب ہوئے تھے۔ یہ حامد خان گروپ کے سرگرم رکن ہیں اور خود کو پاکستان تحریکِ انصاف کا سینئر رہنما بھی کہتے ہیں، لیکن یہاں یہ مسلم لیگ ن کے گورنر نہال ہاشمی سے ملاقات کر رہے ہیں اور انہیں گورنر مقرر ہونے پر مبارکباد دے رہے ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جو پی ٹی آئی کو تباہ کر رہے ہیں، جو بظاہر خود کو پی ٹی آئی کا رکن ظاہر کرتے ہیں، مگر حقیقت میں یہ صرف اقتدار کے بھوکے جونک ہیں۔
Adeel Raja tweet media
اردو
42
692
2.3K
55.3K
✯Jogi✯
✯Jogi✯@J8PTI·
@shafqatmm1 سیاست میں دھوکہ کوئی نئی بات نہیں، مسئلہ یہ ہے کہ یہاں وعدے اصولوں سے نہیں، مفاد سے کیے جاتے ہیں۔
اردو
0
0
0
22
✯Jogi✯ retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
سہیل آفریدی نے کل اڈیالہ جا کر سوشل میڈیا کی مخالفت سے بریک لینے کی کوشش کی جیسے رمضان کے بعد رہائی فورس تھی ایسا ہی اگلا منگل ہو گا یعنی کچھ نہیں۔ سہیل آفریدی ٹریک سے اتنا دور جا چکے ہیں کہ انکی واپسی کی کوئی امید نہیں۔ یہ کام کسی اور اہل نصیب کے نامہ اعمال کیلئے ہو گا
اردو
42
805
2.4K
15.4K
✯Jogi✯
✯Jogi✯@J8PTI·
@SpeakerShinjini Being single teaches you the difference between needing attention and valuing peace. 💜
English
0
0
0
31
Shinjini Das
Shinjini Das@SpeakerShinjini·
Have you enjoyed being single? 💜
English
17
10
53
1.1K
✯Jogi✯ retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
پنجاب حکومت نے مریم نواز کی تشہیر کے لیے پہلے سال 7 ارب اور اب دوسرے سال ابھی تک 6 ارب 40 کروڑ روپیہ ٹک ٹاک پر لگایاہے یعنی ابھی تک 14 ارب روپیہ صرف تشہیر پر خرچ ہو چکا ہے اب 2027 کے لیے مریم کی تشہیر کے لیے مزید 12 ارب روپیہ مانگا گیا ہے انورسمراہ
اردو
43
2.6K
4.9K
43.3K
✯Jogi✯
✯Jogi✯@J8PTI·
جہاں راوی سب چین لکھ رہا ہے!!!
اردو
0
0
0
18
✯Jogi✯ retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
ہنسنا منع ہے 😂 خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔ چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔ کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔ مقصود چپڑاسی کے بعد پیشِ خدمت ہے سوشل میڈیا مینیجر 😂
Fayyaz Shah tweet media
اردو
371
3.8K
9.2K
223.2K
✯Jogi✯ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
DGISPR نے کہا تھا "تم ہمارا پانی روکو گے ہم تمھارا سانس روک دیں گے" DG صاحب کو فورا آگاہ کیا جائے کہ وقت آگیا ہے۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
180
3.5K
10.4K
153.9K
✯Jogi✯ retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
ہم جب بیرسٹر گوہر کے پاس جاتے ہیں تو وہ ہمیں سلمان اکرم راجہ کے پاس بھیج دیتے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں کہ محمود خان اچکزئی سے رجوع کریں، اور وہ ہمیں جنید اکبر کی طرف بھیج دیتے ہیں۔ جنید اکبر کہتے ہیں کہ سہیل آفریدی سے بات کریں، جبکہ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ اسی وقت احتجاج کریں گے جب عمران خان خود کال دیں گے۔ احمد خان نیازی
اردو
4
58
204
4.6K
✯Jogi✯ retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
یہ اَن مِٹ حقیقت ہے اسے دکھانے اور بیان کرنے پر معصوم شہری کو جیل میں ڈالنا ظلم اور انسانی حقوق کی پامالی ہے
Sabir Shakir tweet media
اردو
227
5.1K
15K
87.7K