Sabitlenmiş Tweet
اک تمنا لا حاصل سی
12.5K posts

اک تمنا لا حاصل سی
@JASSIMNOOR2
Mistake is a single page of life but relation is a complete book. So dont lose a full book for a single page☺
Iksan-si, Republic of Korea Katılım Eylül 2015
358 Takip Edilen269 Takipçiler

@RShahzaddk Ya un ka right hy gandu insan jub insan ko us ko haqooq na deya jayin to pir wo kya kary ga?khir tum apni gand pash karo

हिन्दी

عمران خان کے بیٹے یورپی یونین سے پاکستان کا جی ایس ٹی پلس سٹیٹس ختم کروانے گئے یورپی پارلیمان کے اوپننگ سیشن میں وہ بلوچستان نیشنل موومنٹ کے ڈاکٹر نسیم بلوچ کے ساتھ بیٹھے تھے عمران کے اکاؤنٹ سے لائیو وہ سیشن دیکھایا گیا یہ پاکستان کے ساتھ ایک بہت بڑی غداری ہے عمران کا اکاؤنٹ ایران معاملے پر چپ ہے
حیرت یہ کہ پاکستان میں آج بھی یوتھیوں کی سہولت کاری ہو رہی ہے ٹی آئی پر پابندی نہی لگانی جا رہی ہے

اردو
اک تمنا لا حاصل سی retweetledi

اس ٹویٹ کو اتنا زیادہ Retweet کریں کہ یہ جنگل کی آگ کی طرح ہر جگہ پھیل جائے۔ جتنا زیادہ Retweet کرو گے #یوتھیا اتنا زیادہ چیخیں گے
جب سے سوشل میڈیا وجود میں آیا ہے، اُس دن سے لے کر آج تک امریکہ کے کسی بھی صدر نے دنیا کے کسی ملک کے سربراہ کی ٹویٹ کا اسکرین شاٹ لے کر اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ نہیں کیا۔ پہلی مرتبہ دنیا کی واحد سپر پاور کے سربراہ ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی ٹویٹ کا اسکرین شاٹ لے کر اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر شیئر کیا۔
اس کے بعد دنیا بھر کے بڑے میڈیا چینلز پر شہباز شریف کے اس ٹویٹ پر تبصرے شروع ہو گئے۔ CNN، BBC، واشنگٹن پوسٹ، نیویارک ٹائمز، فنانشل ٹائمز، انڈیا ٹوڈے سمیت دنیا کے تمام بڑے ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس پر اس ٹویٹ کو زیرِ بحث لایا گیا۔
پھر کیا تھا، بھارت میں تو جیسے آگ لگ گئی۔ بھارتی میڈیا کی چیخیں نکل گئی، پہلے اس ٹویٹ کو بنیاد بنا کر مودی کی ناکام سفارت کاری پر ان کی خوب کلاس لی پھر بعض پاکستان میں چیختے رہے اور پھر ان کو دیکھتے ہی دیکھتے پاکستانی یوتھیوں کی اسی طرح کی چیخیں نکلنے لگی۔ ان تمام چیزوں کے ثبوت میں نے اکٹھے کر لیے ہیں بھارتیوں اور عمران خان کے یوتھیوں کے ایک ٹویٹ کے سکرین شاٹ لیکر میں نے محفوظ کیے اور اس پوسٹ کے کمنٹس سیکشن میں تمام سکرین شاٹ اپلوڈ کروں گا۔ آپ خود پڑھیں گے تو اندازہ ہوگا کہ پاکستان کی اس شاندار سفارتی کامیابی سے بھارت کے بعد سب سے زیادہ تکلیف پاکستان میں عمران خان کے سپوٹروں کو ہو رہی ہے۔
آج یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ عمران خان کے حامی پاکستان کو کامیاب ہوتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے۔
#نوٹ: سب سے دلچسپ لمحہ وہ تھا جب یوتھی بار بار @گروگ کو مینشن کر کے ان سے پوچھ رہے تھے کہ کیا واقعی ٹرمپ نے شہباز شریف کا ٹویٹ شیئر کیا ہے۔ یوتھیے ایک دوسرے کو تسلی دے رہے تھے کہ یہ فیک اسکرین شاٹ ہے۔ اوئے عقل اور دماغ سے فارغ یوتھیو ٹرمپ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ٹویٹ کا اسکرین شاٹ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر شیئر کیا۔
نوٹ: آج ایک مرتبہ پھر یہ ثابت ہو گیا ہندوستان، فتنہ الخوارج اور عمران خان کے یوتھیا سپوٹر پاکستان کو ترقی کرتے اور دنیا میں آگے بڑھتے ہوئے دیکھنا پسند نہیں کرتے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ٹویٹ شیئر کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر بھارت اور پاکستانی یوتھیوں کو آگ لگی ہوئی ہے جتنی چیخیں کل سے اتنی تیزی سے نکل رہی ہے توبہ توبہ، میں ہمیشہ مودی کے سپوڑروں اور عمران خان کے یوتھیوں کو اسی طرح تڑپتے دیکھنا چاہتا ہوں ان کی چیخوں سے اندازہ ہو رہا وہ اس اہم پیش رفت کو ہضم نہیں کر پا رہے ہیں۔
#Iran #IranWar #Pakistan

اردو
اک تمنا لا حاصل سی retweetledi

صحیح معنوں میں تو یہ لوگ عیاشی یا پھر عوامی پیسے کا ناجائز استعمال کرتے ہیں
نواب شاہ سے سکھر کا فاصلہ صرف 200 کلومیٹر جس کے لیئے یہ پورا جہاز استعمال کر کے کروڑوں کا پٹرول جلاتے ہیں
وہ بھی بغیر کسی مقصد کے ذاتی سلام دعاؤں کے لیئے
جب کہ سارا ملک پٹرول کرائسس پہ چل رہا ہے
ان لوگوں میں قومی یا انسانی غیرت نام کی کوئی چیز نہیں پائی جاتی
اردو
اک تمنا لا حاصل سی retweetledi

🚨"اسرائیل میں تشدد ریاستی پالیسی بن چکا ہے"۔
یہ حیران کن بیان اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانسیسکا البانيز نے دیا۔ ان کی رپورٹ میں 18,000 سے زائد فلسطینیوں کو اغوا کیے جانے کا ذکر ہے، جن میں 1,500 بچے بھی شامل ہیں۔ بہت سے یرغمالوں کی تقدیر اب بھی نامعلوم ہے، اور بچ جانے والے تشدد، مار پیٹ اور تشدد کی داستانیں سناتے ہیں۔
پچھلے ہفتے، اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک قیدی کے ساتھ بدسلوکی کے الزام میں پانچ فوجیوں کے خلاف مقدمہ ختم کر دیا۔ تل ابیب کسی بھی قسم کی بدسلوکی کی تمام الزامات سے انکار کرتا ہے۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے اگلے مراحل کے لیے مذاکرات فی الحال تعطل کا شکار ہیں۔"
اردو


































