Sabitlenmiş Tweet
JSMT Mansehra
14K posts

JSMT Mansehra
@JSMTMansehra
میرے پیارے وطن تو سلامت رہے تا قیامت رہے تا قیامت رہے
Pakistan Katılım Haziran 2020
26 Takip Edilen5.2K Takipçiler
JSMT Mansehra retweetledi

باجوڑ میں جے یو آئی امیدوار قاری خیراللہ پر بم سے حملہ قابل مذمت ہے ۔اسلم غوری
وزارتِ داخلہ اپنی ذمہ داریاں کیوں پوری نہیں کر رہی۔ترجمان جےیوآئی
جےیوآئی کو کیوں ٹارگٹ کیا جارہا ہے ۔اسلم غوری
الیکشن کمیشن کہاں ہے اپنی ذمہ داریاں کیوں پوری نہیں کر رہا۔ترجمان جےیوآئی
امن وامان کی صورتحال خراب کرکے دھاندلی کی نئے طریقے اختیار کئے جارہے ہیں ۔اسلم غوری
جے یو آئی کی مقبولیت سے کچھ قوتیں خائف ہیں ۔ترجمان جے یو آئی
ہماری شرافت کو کمزوری نہ سمجھا جائے ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
JSMT Mansehra retweetledi

کارکنوں،عہدیداروں اور امیدواروں کے نام اہم پیغام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ تمام احباب خیریت وعافیت سے ہونگے ۔
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ قومی انتخابات قریب ہیں ، امیدواروں کا اعلان ہوچکا ہے، کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے ہیں ، جمعیت علماء اسلام نے بھی ملک بھر کے تمام قومی اور صوبائی حلقوں پر اپنے امیدوار فائنل کر دیئے ہیں۔نظرثانی کے لئے آنے والی اپیلوں پر غوروخوض کرکے جہاں ضرورت محسوس کی گئی ، تبدیلی بھی کردی گئی ہے ۔اسلئے اب کسی حلقے پر کسی قسم کے شکوک وشبہات پھیلانے کی بجائے دلجمعی کے ساتھ امیدوار اور کارکنان وعہدیداران اپنے اپنے علاقوں میں انتخابی مہم شروع کریں ۔
اس حوالے سے مرکزی انتخابی بورڈ اور خصوصا قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم نے فیصلہ کیا ہے کہ آج سے کسی بھی حلقے پر نظرثانی اپیل کی کوئی بھی درخواست قبول نہیں کی جائے گی ۔اسلئے کوئی عہدیدار یا امیدوار اب نظرثانی کی درخواست نہ دے اور نہ ہی اس سلسلے میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب یا مرکزی انتخابی بورڈ کے کسی ممبر سے کوئی رابطہ کرے ۔مرکزی بورڈ اب کسی اپیل کو نہیں سنے گا۔احباب اس حوالے سے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ۔
اللہ کریم ہمارا حامی وناصر ہو ۔
والسلام
محمد اسلم غوری
مرکزی ترجمان جے یو آئی پاکستان
اردو
JSMT Mansehra retweetledi
JSMT Mansehra retweetledi
JSMT Mansehra retweetledi
JSMT Mansehra retweetledi

جے یو آئی کے مرکزی انتخابی بورڈ کا تیسرے دن اہم اجلاس شروع
اجلاس کی صدارت جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کر رہے ہیں ۔اسلم غوری
جے یو آئی صوبہ سندھ ،اسلام آباد اور فاٹا کی قومی و صوبائی نشستوں پر امیدواروں کو فائنل کردیا گیا ۔ترجمان جے یو آئی
آج صوبہ خیبر پختونخواہ ،بلوچستان اور پنجاب کے امیدوار فائنل کئے جائیں گے ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
JSMT Mansehra retweetledi

ابابیلوں 16 نومبر کو تیار ہو
قائد محترم کی قیادت میں ہم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہر محاذ پر روز اول سے کھڑے تھے، ہے اور رہیں گے۔ ان شاء اللہ
@MoulanaOfficial @AttaurRahmanJUI
@DarvishJUI
#اقصی_کے_جنگ_مولاناکےسنگ

اردو
JSMT Mansehra retweetledi
JSMT Mansehra retweetledi
JSMT Mansehra retweetledi

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلفونک رابطہ
میاں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی ۔ترجمان جے یو آئی
رہنماؤں میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی ۔اسلم غوری
رہنماؤں میں باہمی اتفاق سے ملکی مسائل کو حل کرنے کا عزم ۔اسلم غوری
میاں نواز شریف کی جانب سے جلد ملاقات کی خواہش کا اظہار
۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
JSMT Mansehra retweetledi

حماس قیادت کو ملنے کے لیے گیا اور میں نے ان کی قیادت کو واضح طور پر کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ آپ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
انہوں نے بھی بڑے وضاحت کے ساتھ کہا کہ پوری دنیا میں ہماری سب سے بڑی امید پاکستان ہے، کہ پاکستان اسلامی دنیا کا واحد ایٹمی قوت ہے، اور پاکستان نے اقوام متحدہ میں جو جرات مندانہ موقف دیا ہے ہم دل و جان سے اس کی قدر کرتے ہیں، لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمارے بچوں کے اوپر بمباری کا سلسلہ بند کر دیا جائے، یہ جنگ کا حصہ نہیں ہوا کرتے۔
@MoulanaOfficial
اردو
JSMT Mansehra retweetledi

#Mansehra
فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اپ کو ملک بھر میں ہر طرف, صرف جمعیت علمائے اسلام کے ابابیل ہی نظر آئیں گے۔
@MoulanaOfficial @juipakofficial
@AbdulShakoor_44
@ArbabKasho
#یوم_طوفان_اقصی
اردو
JSMT Mansehra retweetledi
JSMT Mansehra retweetledi

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصی منانے کا اعلان
چودہ اکتوبر پشاور میں ہونے والی مفتی محمود کانفرنس کو فلسطینی بھائیوں کے حق میں بڑے مظاہرے میں تبدیل کرنے کا اعلان
سرزمین فلسطین پر آگ بھڑک اٹھی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
فلسطینی بچے بوڑھے خواتین اور عام شہریوں پر بمباری کی جارہی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
مکانات ،پانی پینے کے ذخائر اور ہسپتالوں پر بمباری کی جارہی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
ہر مسلمان اپنے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کھڑے ہوکر ان کے موقف کو تقویت دیں ۔ مولانا فضل الرحمان
مسلم حکمران اپنے موقف سے ابہام نکال لیں ۔واضح کریں کہ اپنے فلسطینی بھائیوں اور ان کے موقف کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
مسلم حکمران کھانے پینے اور رہائش کی ضروریات پوری کرنے کے لئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لائیں ۔ مولانا فضل الرحمان
اسرائیل وحشی اور درندے کا کردار ادا کررہا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
پچھتر سال سے عرب زمین پر قابض ہے ۔فلسطینی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
یہ ایک جائز جنگ ہے ۔لیکن امریکہ اور یورپ انسانی حقوق کو پامال ہوتے ہوئے تماشہ دیکھ رہے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
امریکہ و یورپ انسانی حقوق کے قاتل کو سپورٹ دے رہے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
کل بعد نماز جمعہ ضلعی ہیڈ کواٹر پر مظاہرے کئے جائیں ۔کل کے ان مظاہروں اور اس دن کو یوم طوفان اقصی کا نام دیا جاتا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
یوم طوفان اقصی پر قوم باہر نکلے اور فلسطینی بھائیوں کو یقین دلائیں کہ ہم آپ کے شانہ بشانہ اور قدم بہ قدم ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
اگر اجازت ملتی ہے تو مسلم جوان محاذ پر جانے کے لئے بھی تیار ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
14 اکتوبر کو پشاور میں ہونے والی مفتی محمود کانفرنس اب فلسطینیوں کے حق میں بہت بڑے مظاہرے کی شکل اختیار کرے گا ۔ مولانا فضل الرحمان
پہلے سے زیادہ اہتمام سے اس کانفرنس میں شرکت کریں تاکہ ایک مضبوط اور طاقتور پیغام عالمی دنیا کو پہنچ سکے ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
JSMT Mansehra retweetledi
JSMT Mansehra retweetledi

اساتذہ کی عالمی دن کے موقع پر سابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کا اساتذہ کے نام پیغام
تعلیم یافتہ ، مہذب معاشرے کی تعمیر میں اساتذہ کا اہم کردار ہے۔ مولانا اسعد محمود
اساتذہ کی دی ہوئی تربیت انسان کی شخصیت میں نکھار پیدا کرتی ہے۔ مولانا اسعد محمود
جو قومیں اپنے اساتذہ کی قدر نہیں کرتی وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتی۔ مولانا اسعد محمود
آج میں جو کچھ بھی ہوں اپنے اساتذہ کی محنت شفقت اور محبت کی بدولت ہوں ۔ مولانا اسعد محمود
اردو
JSMT Mansehra retweetledi

JSMT Mansehra retweetledi

Social Media Convention JUI KP
Special Guests
@MoulanaOfficial
@HamidMirPAK
@ImuftiAwahid1
7 Oct Saturday 10am
English








