شاہ ابوالحسن
4.1K posts

شاہ ابوالحسن
@JUI_Mylife
جمعیتہ علماء اسلام
Pakistan Katılım Ağustos 2021
4.4K Takip Edilen5.8K Takipçiler
شاہ ابوالحسن retweetledi

آج 77 سال بعد پارلیمنٹ میں ایک تاریخی پیش رفت ہوئی ہے،ملک کو سود سے پاک معیشت کی راہ پر گامزن کرنا ہمارا دیرینہ خواب تھا،جس کی تعبیر اب ممکن ہوگی ،انشاءاللہ 2028 کے بعد پاکستان میں ہر قسم کا سودی کاروبار ممنوع ہوگا۔یہ فیصلہ قائد اعظم کے وژن اور اسلامی اصولوں کے مطابق معیشت کی تشکیل کی جانب اہم قدم ہے۔
مدارس کے ساتھ ہمیشہ آمرانہ رویہ اپنا گیا ہے،ہم نے اسکا راستہ بھی روک لیا ہے، آج اس پارلیمنٹ میں سوسائٹی ایکٹ بل بھی پاس ہوچکا ہے، جس کے تحت مدارس اپنی رجسٹریشن کروا سکیں گے اور آئے روز مختلف اداروں سے تنگ کرنے کا سلسلہ بھی ختم ہوجائے گا، مدارس مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے، مدارس کا یہ دیرینہ مسئلہ تھا جو آج مکمل ہوا الحمدللہ
1973 کے آئین کے ساتھ ہی اسلامی نظریاتی کاؤنسل وجود میں آئی ، لیکن اب تک اس پر قانون سازی نہیں ہوسکی ، اب آئین کے ذریعے سے حکومت کا پابند کیا گیا ہے کہ اسلامی نظریاتی کاؤنسل ایک سال میں قانون سازی مکمل کر کے ایوان میں پیش کریں گےاور اس پر بحث ہوگی اور اسلامی نظریاتی کاؤنسل کو بل بھیجنے کے لئے 40 فیصد اراکین کی جوشرط تھی اسکو ہم نے 25 فیصد پر لایا ہے تاکہ اسلامی مملکت میں اسلامی نظام کی راہیں ہموار ہوں۔
شریعت کورٹ کے فیصلے جو لامحدود وقت کے لیے معطل رہتے تھے اسکی بھی ایک سال تک کی حد مقرر کردی ہے اور شریعت کورٹ کے اندر کے ججز وہ اپنی کورٹ کا چیف جسٹس نہیں بن سکتا تھا آج کے بعد وہ خود اپنے عدالت کے چیف جسٹس بھی بن سکیں گے۔
اس تاریخی موقع پر میں پورے ایوان اور قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اردو
شاہ ابوالحسن retweetledi
شاہ ابوالحسن retweetledi
شاہ ابوالحسن retweetledi

مولانا صاحب اگر چاھتے تو PTI کو فوجی عدالتوں کی ترمیم کی چھری کے نیچےدیکر ان سے تیرہ سالوں کابدلہ لے سکتے تھے لیکن پھر شاید کل کو ان کو اسی ترمیم کی چھری سےمسلم لیگ اور PPP کو بچانے کےلیے ڈبل ٹرپل جدوجہد کرنی پڑتی، اوراس ترمیم کے اصلی بینیفشری سیاستدانوں کے اوپر قہقہے لگارھے ھوتے۔ مولانا صاحب نے عمران خان سمیت سب سیاستدانوں کو اس چھری سے بچالیا ھے
#مولاناتیرا_شکریہ
اردو
شاہ ابوالحسن retweetledi
شاہ ابوالحسن retweetledi
شاہ ابوالحسن retweetledi
شاہ ابوالحسن retweetledi
شاہ ابوالحسن retweetledi
شاہ ابوالحسن retweetledi
شاہ ابوالحسن retweetledi

آج حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے الفاظ نہیں مل رہے انہوں نے جس دانشمندی سے اس موقع پر ملک وملت کی رھنمائی کی اس سے کئی اسلامی مقاصد حاصل ھوے اور ملک شدید سیاسی انتشار سے بچ گیا سود کے خاتمے وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل ہوا اللہ تعالیٰ انکی عمر علم اور جدوجہد میں برکت عطا فرمائیں اور ملک وملت کے لئے انکی خدمات قبول فرمائیں آمین مدت کے بعد ایسی خوشی کی خبر ملی ہے قوم کو مبارک
اردو

ایسے وقت میں کہ جب پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت ایک آئینی مسئلہ پر نہایت اسٹرونگ پوزیشن لے چکی ہے اس میں مفتی صاحب کی جانب سے اس طرح کا بیان آجانا محض اتفاق نہیں ہو سکتا ، کم از کم سیاسی معاملات کو آپ مذہبی سیاسی نمائندوں پر چھوڑ دیں تو بہتر ہوگا ،
Muhammad Taqi Usmani (Official)@muftitaqiusmani
وزیراعظم شہباز شریف صاحب نے عافیہ صدیقی کی رھائی کے لئے صدر امریکہ کو خط لکھکر بہت مستحسن اقدام کیاہے جسکا عرصے سے انتظار تھا دل سے دعا ہے کہ انکی یہ کوشش بارآور ہو اور خواتین کے حقوق کے علمبردار کم ازکم اس معاملے میں سنجیدگی کامظاہرہ کریں آمین
اردو
شاہ ابوالحسن retweetledi
شاہ ابوالحسن retweetledi
















