Sabitlenmiş Tweet
𝐀𝐇𝐍 𝐊𝐄𝐎𝐍𝐇𝐎.
8K posts

𝐀𝐇𝐍 𝐊𝐄𝐎𝐍𝐇𝐎. retweetledi
𝐀𝐇𝐍 𝐊𝐄𝐎𝐍𝐇𝐎. retweetledi
𝐀𝐇𝐍 𝐊𝐄𝐎𝐍𝐇𝐎. retweetledi
𝐀𝐇𝐍 𝐊𝐄𝐎𝐍𝐇𝐎. retweetledi
𝐀𝐇𝐍 𝐊𝐄𝐎𝐍𝐇𝐎. retweetledi
𝐀𝐇𝐍 𝐊𝐄𝐎𝐍𝐇𝐎. retweetledi
𝐀𝐇𝐍 𝐊𝐄𝐎𝐍𝐇𝐎. retweetledi
𝐀𝐇𝐍 𝐊𝐄𝐎𝐍𝐇𝐎. retweetledi
𝐀𝐇𝐍 𝐊𝐄𝐎𝐍𝐇𝐎. retweetledi
𝐀𝐇𝐍 𝐊𝐄𝐎𝐍𝐇𝐎. retweetledi

افسوس کئی چینلز اسے ریٹنگ کی دوڑ میں بدل دیتے ہیں۔دین کی سنجیدہ رہنمائی اُن لوگوں کا کام جو علم اور فہم رکھتے نہ کہ وہ جو محض شہرت کی بنیاد پر اسکرین پر لائے رمضان ٹرانسمیشن کو تفریحی رنگ دینے کے بجائے حقیقی دینی شعور اخلاقی تربیت کا ذریعہ بنایا جانا چاہیے
x.com/i/status/20252…
Hafiz Abdul Rauf Nasir@HAbdulraufNasir
رمضان ٹرانسمیشن کے نام پر جو کچھ دکھایا جا رہا ہے، وہ دل کو کھٹکتا ہے۔ یہ مہینہ خاموشی سے اپنے اندر جھانکنے، قرآن کو سمجھنے اور رب سے تعلق جوڑنے کا ہے، مگر اسے شور، مقابلوں اور اشتہاروں میں بدل دیا گیا ہے۔ سنجیدگی کم ہوتی جا رہی ہے اور دکھاوا بڑھتا جا رہا ہے۔ #Ramadan2026
اردو
𝐀𝐇𝐍 𝐊𝐄𝐎𝐍𝐇𝐎. retweetledi
𝐀𝐇𝐍 𝐊𝐄𝐎𝐍𝐇𝐎. retweetledi

اگر واقعی یہ الفاظ کسی امریکی سیکریٹری کی طرف سے کہے گئے ہیں تو یہ بیان نہ صرف امتیازی بلکہ بین الاقوامی اصولوں کے بھی خلاف ہے۔ ایٹمی ہتھیار رکھنے کا حق کسی مذہب یا نظریے سے مشروط نہیں بلکہ ریاستی خودمختاری اور سیکیورٹی پالیسی سے متعلق ہوتا ہے
@balochi5252
x.com/i/status/20285…
Arslan Baloch@balochi5252
جو ممالک نبیوں والے اسلام پر یقین رکھتے ہیں ان کو ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ امریکی سیکٹری کا بیان۔ پاکستان کو اس پر ردعمل دینا چاہیے۔
اردو
𝐀𝐇𝐍 𝐊𝐄𝐎𝐍𝐇𝐎. retweetledi















