اب اصل خبر سامنے آئی ہے کہ ایران امریکہ جنگ ایک وقت میں عالمی جنگ میں بدلنے جارہی تھی اور امریکہ نے ایران کے تیل اور پانی کے پلانٹس پر حملے کا حتمی فیصلہ کرلیا تھا لیکن فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی انتظامیہ سے رابطے کئے اور ساری رات جاری رہنے والی مشاورت کے بعد ٹرمپ کو قائل کرلیا کہ امریکہ ایران کی تنصیبات پر حملے نہیں کرے گا ۔ زرائع بتارہے ہیں کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل نے صرف امریکہ کو ہی نہیں روکا بلکہ سعودی عرب بھی ایران پر حملے کیلئے تیار ہوگیا تھا ۔ اس موقع پر بھی فیلڈ مارشل عاصم منیر خود سعودی عرب گئے اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ون آن ون ملاقات کی ۔
انہوں نے شہزادہ محمد بن سلمان کو بھی منالیا کہ وہ ایران سے کشیدگی کو نہیں بڑھائیں گے اور پھر ایران کو بھی اس بات پر ایگری کروایا کہ وہ سعودیہ پر مزید کوئی حملہ نہیں کرے گا ۔ عالمی ماہرین متفق ہیں کہ اگر پاکستان کے فیلڈ مارشل نہ ہوتے تو آج دنیا میں تیسری جنگ عظیم کو کوئی نہیں روک سکتا تھا ۔
پاکستان میں چھ بیوٹی کریموں کے لائسنس معطل کر دیے گئے ہیں کیونکہ لیبارٹری ٹیسٹ میں ان میں پارہ (Mercury)، آرسینک اور جراثیمی آلودگی پائی گئی، جو جلد کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔
یہ کریمیں وقتی طور پر رنگ تو صاف کرتی ہیں مگر اندرونی طور پر جلد کو تباہ کرتی ہیں اور طویل
نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کے ذمہ دار ہم خود ہیں
ہارٹ اٹیک کی وجوہات میں ہماری خوراک کا بہت بڑا عمل دخل ہے، ہمارے ماحول کا بڑا رول ہے ہماری عادات کا بڑا رول ہے، ذہنی دباو کا بہت رول ہے
بہت سے نوجوان ہسپتال آتے ہیں جن کو بظاہر کوئی دل کی بیماری کی نشانی نظر نہیں آتی، فیملی ہسٹری بھی نہیں، شوگر بھی نارمل، کولیسٹرول بھی نارمل، بلڈ پریشر بھی نارملنارمل نہ یہ سگریٹ پیتے نہ الکوحل
بس ایک فیکٹر ہوتا ہے شدید ذہنی دباو، شدید ذہنی دباو آپ کے جسم کو تباہ کر دیتا ہے خون کی نالیاں تنگ ہونا شروع ہو جاتی ہیں خون کے لوتھڑے بننے لگتے ہیں
اپنے آپ کو خوش رکھنے کی بھرپور کوشش کیجئے اور فاسٹ فوڈ سے مکمل اجتناب کیجئے اور روزانہ واک/ورزش کو ہر حال میں جاری رکھیں
امریکہ ایک ایسا ملک ہے جس کے سینٹ کے ایک عام سے رکن سے اپنے حق میں ٹویٹ کروانا ہو تو لابنگ فارمز کو لاکھوں ڈالرز ادا کرنا پڑتے ہیں۔ دنیا بھر کے تمام ممالک سالوں لابنگ فرمز کو ہائر کرتے ہیں اور کروڑوں ڈالر صرف اس پر پھونک دیتے ہیں کہ امریکہ سے ان کے تعلقات اچھے رہیں اور امریکی صدر سال میں انہیں ایک آدھ فون کردیا کریں ۔
دوسری جانب آج کا پاکستان ہے جس کی امریکی صدر ہر دوسرے پریس بریف میں پاکستان کی تعریف کرتا ہے اور اب تو بات یہاں تک آن پہنچی ہے کہ باقاعدہ نام لے لے کر پاکستان کا اور پاکستانی وزیر اعظم و آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا جارہا ہے۔
اس وقت دنیا میں پاکستان کا مقام کچھ ایسا ہے کہ
ایک طرف سعودی عوام اور حکمران ہمیں گلے سے لگا رہے ہیں
دوسری جانب ایران ہمارے صدقے واری
تیسری طرف امریکہ ہمارا شکر گزار
چوتھی طرف چین اپنے آئرن برادر کے ہر قدم ساتھ
پانچویں طرف ترکی ہمارے کاندھے سے کندھا ملائے ساتھ
چھٹی جانب قطر و مصر ہم پہ محبتیں نچھاور کر رہے
ساتویں طرف یوروپی یونین شکریہ پاکستان کہہ رہا
ایسے میں آٹھویں طرف بھارت ، اسرائیل ایک آدھ بھاڑے کا ٹٹو نما کوئی ملک اور پاکستان کی کامیابیوں کے اندرونی دشمن یعنی Agents of Chaos نے بین ڈالا ہوا ہے
تو اس سے محظوظ ہوں کہ پاکستان کی کامیابیوں کی گونج اِتنی اونچی ہے کہ ان بدبختوں کا رونا دھونا نا کسی کو سنائی دے گا اور نا ہی انہیں دنیا بھر میں کوئی سننا چاہتا ہے
ایسے میں ایک نعرہ تو بنتا ہے
میرے سوہنے پاکستان تیرے بخت کی خیر ہو
تو ہمیشہ زِندہ باد رہے
پاکستان اور اسکی جملہ قیادت کے لئے معوذِ تین پڑھ لیں - شالا نظر نا لگے
ملک جہانگیر اقبال
Opinion: Pakistan now faces a defining test. Continuing to hold Imran Khan under contested circumstances risks deepening political divisions and damaging the country’s democratic fabric.
jpost.com/opinion/articl…
ڈاکٹر اسرار احمد نے کئی دہائیوں پہلے بتلا دیا تھا کہ عمران خان پاکستان میں کن کا اثاثہ ہے اور عمران خان وہ واحد پاکستانی ہے جس کیلئے اسرائیلی ایوان میں قرارداد پیش ہوئی اور آج یہ کالم آپکے سامنے ہے
اب سمجھ آگئی ہو گی کہ عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سسرائیل کی مذمت کیوں نہیں ہوئی
بالکل۔۔۔۔ قرض ملنے پر خوشی کا اظہار کرنے والا اور قرض ملنے کی خبر کو خوشخبری کہنے والا بے شرم ہوتا ہے۔۔۔
ویڈیو مت دیکھئے گا ورنہ آپ کو خان صاحب بھی بے شرم لگیں گے۔
Indeed a Brave Soldier.
It takes a lot of courage & bravery to visit & land in Tehran - where every spot is on the Israeli hit list. When Trump says "My Favourite Field Marshal" he deserves it to the favourite of all those who love brave soldier.
More likely the entire Iranian airspace is Pak airforce controle.
پاکستان کا دشمن اسرائیل ایران پر حملے کر رہا تھا جنگ بندی امریکہ کے ساتھ ہے، اسرائیل پر اعتماد بلکل بھی نہیں کیا جا سکتا ایران میں خطرناک صورتحال کے باوجود فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے جرت اور بہادری کی مثال قائم کر دی اس طرح شاید کوئی ملک اپنے آرمی چیف یا سربراہ کو اس ملک میں نہیں بھیجتا جہاں جنگ کا ماحول ہو اور عارضی جنگ بندی بندی ہو۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بریفنگ کے آغاز میں پاکستان کی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نہایت بہترین میزبان ثابت ہوئے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مذاکرات میں اگر کوئی کمی رہ گئی تو اس کا تعلق پاکستانی کوششوں سے نہیں تھا، کیونکہ پاکستان نے نہایت سنجیدگی اور خلوص کے ساتھ دونوں فریقین کو قریب لانے اور کسی معاہدے تک پہنچانے کے لیے بھرپور کردار ادا کیا