Jarar Dogar

5.4K posts

Jarar Dogar banner
Jarar Dogar

Jarar Dogar

@Jarar_Tweets

#ImranKhan #PTI #Pakistan 🇵🇰.

The Capital Of Pakistan 🇵🇰 Katılım Temmuz 2025
553 Takip Edilen504 Takipçiler
Jarar Dogar
Jarar Dogar@Jarar_Tweets·
عوامی سروے⚠️ آپ اس وقت کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟؟؟
اردو
0
0
0
24
Jarar Dogar
Jarar Dogar@Jarar_Tweets·
عمران خان صاحب کو اگر بچانا ہے تو پاکستانی قوم کو اب جاگنا ہو گا اور ان ظالموں کے خلاف نکلنا ہو گا، عمران خان صاحب ایسے ظالموں کی قید میں ہیں جن کے سینئیرز نے بانی پاکستان قائد اعظم محند علی جناح، فاطمہ جناح، لیاقت علی خان، بھٹو اور بےنظیر کو قتل کیا۔
اردو
1
1
2
32
Jarar Dogar retweetledi
𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑
دوسروں کا بُرا وقت اتنا دلچسپ تماشہ ہوتا ہے کہ اُسے دیکھتے ہوئے اپنی زندگی کا سرکس یاد ہی نہیں رہتا۔ 🎭🎪🥀 #PTI_Followers
𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑 tweet media
اردو
14
12
23
275
Jarar Dogar retweetledi
مُحمد عَامِر اِسحاق چوہدری
میں کبھی پیدا نہیں کر سکا، کوئی ایسی وجہ جو تمہیں اتنا بےقرار کردے کہ تم ساری مصروفیات چھوڑ کر مجھ سے رابطہ کرو #معصومیات #عمران_خان_کو_رہا_کرو #PTI_Followers
مُحمد عَامِر اِسحاق چوہدری tweet media
اردو
9
10
13
116
Jarar Dogar retweetledi
𝙎𝙖𝙧𝙠𝙖𝙧
#بنام_قیادت کیا ان لوگوں نے حقیقی آزادی کی راہ میں اپنی جانیں اس لئے قربان کی تھیں کہ گیڈرشپ پروٹوکول انجوائے کریں ؟ یہ سب وہ بہادر ورکرز ہیں جنہوں نے اپنی جان خان پہ وار دی اپنا آج ہمارے لئے قربان کر گئے کیا ہم اس قدر بے حس ہوچکے کیا ملی جذبہ غیرت سب مر چکی ؟کوئی حسینی نہیں رہا
𝙎𝙖𝙧𝙠𝙖𝙧 tweet media
اردو
8
20
22
35.6K
Jarar Dogar
Jarar Dogar@Jarar_Tweets·
@Ash_ali0 خوبصورت دنیا میں یہ سب چلتا رہتا ہے
اردو
0
0
0
1
Jarar Dogar retweetledi
Ash_tweet$
Ash_tweet$@Ash_ali0·
وہ مجھے چھوڑ کر پچھتایا بھی نہیں آپ کہہ رہے ہیں محبت مکافات عمل ہے 🖤🖤 #قومی_زبان #PTI_Followers
Ash_tweet$ tweet media
اردو
14
10
16
183
Jarar Dogar retweetledi
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
جو چل رہا ہے کھیل عبث دیکھتے رہو ڈس لے گا سانپ خود کو ہی بس دیکھتے رہو مدھم پڑا ہے رقص نشہ ٹوٹنے کو ہے باقی ہے کِس میں کتنی ہوس دیکھتے رہو مُفتی تمام مِل چُکے درباریوں کے ساتھ ہوتے ہیں کیسے پاک نٙجس دیکھتے رہو #PTI_Followers
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ tweet media
اردو
14
38
49
622