Rizwan Jarral

14.8K posts

Rizwan Jarral banner
Rizwan Jarral

Rizwan Jarral

@JarralRiz

Broadcast Journalist,Head of Current Affairs & Programming, Incharge Digital Media @NeoNewsUR ,Rationalist, an activist, Pakistan & humanity are my religion

Pakistan Katılım Nisan 2012
1.2K Takip Edilen5.7K Takipçiler
Ali Raza Shaaf
Ali Raza Shaaf@AliRazaShaaf·
@JarralRiz مجھے تو لگتا ہے کہ یہ پیرا فورس لاء انفورسمنٹ نہیں بلکہ مریم نواز کے اخلاف بنائی گئی ہے۔روزانہ سینکڑوں شکایتیں بدستور آرہی ہیں
اردو
4
5
71
7.9K
Rizwan Jarral
Rizwan Jarral@JarralRiz·
میانوالی میں پیرا فورس ایک پلازہ مالک کے پاس جاتی ہے اور اُسے کہا جاتا ہے کہ پلازے کا نقشہ لے کر آؤ پلازے کا مالک حیران ہوتا ہے کہ یہ تو پلاننگ والوں کا کام ہے پیرا فورس کا تو یہ اختیار ہی نہیں۔ وہ پلازے کا مالک ایک ضلعی افسر کے جاتا ہے اور اُسے یہ رُوداد سُناتا ہے پھر وہ ضلعی افسر پیرا کے متعلقہ افسر کو فون کرتا ہے کہ جناب کہڑے پاسے ٹُر پے اوہ۔ سوچیں پلازے کا مالک تھوڑا بہت قانون جانتا تھا تو بچ گیا ورنہ کوئی اور ہوتا تو نقشے کی مد میں پیرا نے لاکھوں کی دہاڑی لگا لینی تھی۔۔ مریم نواز صاحبہ کو چاہیے کہ اس مسئلے پر توجہ دیں
اردو
41
643
2.5K
91.8K
Rizwan Jarral
Rizwan Jarral@JarralRiz·
آپ نے جب کسی کے ساتھ اچھا وقت گزارا ہوا تو تعلق ختم ہونے کے بعد بھی اُس کو اُسی مقام اور دائرے پر رکھنا چاہیے نہ کہ اُس کی تذلیل کریں۔ مومنہ اقبال کا جذباتی پیغام
اردو
0
0
5
338
Rizwan Jarral
Rizwan Jarral@JarralRiz·
@ia_rajpoot مفتی صاحب کہتے ہیں مفتیان کرام کے فتاوی ہیں آپ کیسے جھٹلا سکتے ہیں
اردو
0
0
0
23
Rizwan Jarral
Rizwan Jarral@JarralRiz·
مفتی قوی نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ والے معاملے پر نیا فتوی دیدیا
اردو
1
4
10
1.4K
Rizwan Jarral
Rizwan Jarral@JarralRiz·
مبینہ طور پر اطلاعات ہیں اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ دونوں اکٹھے باہر سفر کرتے رہے ہیں مہنگے تحائف ، گاڑی مہنگی گھڑیاں جس میں رولیکس کی گھڑی بھی شامل ہے ، وکٹوریا سیکرٹ سے شاپنگ اور کرائے پر گھر بھی شامل ہے۔ ثاقب چدھڑ اور مومنہ اقبال شادی کرنا چاہتے تھے اس دوران ثاقب چدھڑ کی بیوی کو پتا چل گیا اُس نے مبینہ طور پر مومنہ کو فون کیا اور وارننگ دی کہ میرے شوہر سے پیچھے ہٹ جاؤ یہاں سے معاملہ بگڑتا ہے اور پھر طُول پکڑتا ہوا نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ دونوں آج NCCIA میں پیش ہو گئے ۔
اردو
14
25
310
45.7K
Rizwan Jarral
Rizwan Jarral@JarralRiz·
خاتون کی No کا مطلب No ہی ہوتا ہے
اردو
1
0
2
247
Rizwan Jarral retweetledi
Neo News
Neo News@NeoNewsUR·
مومنہ اقبال نےMPAسے گاڑی بطور تحفہ لی ؟ثاقب چدھڑ نے مومنہ کا رشتہ مانگا تو معاملہ بگڑا؟اداکارہ کی بہن کھل کر بول پڑی #NeoNews #MominaIqbal #PMLN
اردو
14
94
639
94K
Rizwan Jarral retweetledi
Mian Dawood Law Associates
سپریم کورٹ نے چیک بائونس کیس میں عبوری ضمانت کا پہلی بار نیا اصول طے کر دیا تحریری معاہدہ نہ ہونے پر چیک بائونس کیس میں ملزم کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی ملزم کی طرف سے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ذوہیب عمران شیخ پیش ہوئے تھانہ سٹی خانیوال نے ملزم محمد فیصل کیخلاف 60 لاکھ چیک بائونس کا مقدمہ درج کیا ہے، ذوہیب عمران شیخ ایڈووکیٹ مدعی کے دوستوں کے ساتھ لین دین کا تنازع پیدا ہوا جس کی صلح کیلئے ملزم نے گارنٹی چیک دیا، ذوہیب عمران شیخ ایڈووکیٹ مدعی نے کہانی بدل کر چیک کا غلط استعمال کرتے ہوئے مقدمہ درج کروا دیا، ذوہیب عمران شیخ ایڈووکیٹ ریکارڈ پر بھی ثبوت موجود ہیں کہ ملزم نے دوستوں میں صلح کی خاطر چیک دیا تھا، وکیل ملزم مدعی مقدمہ کے وکیل کی ملزم کی عبوری ضمانت کی مخالفت ریکارڈ کے مطابق مدعی اور ملزم ایک دوسرے کے دیرینہ دوست ہیں، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ اگرچہ متنازع خطیر رقم 60 لاکھ روپے ہے لیکن اس کا کوئی تحریری ثبوت موجود نہیں ہے، سپریم کورٹ واضح ہے کہ مدعی اور ملزم کے درمیان کاروباری لین دین ہے جو سول نوعیت کا معاملہ ہے، سپریم کورٹ عبوری ضمانت کی سطح پر ثبوتوں کی گہرائی اور تفصیل میں نہیں جایا جا سکتا، سپریم کورٹ ثبوتوں کی گہرائی اور تفصیل میں جانا ٹرائل کورٹ کا دائرہ اختیار ہے، سپریم کورٹ ملزم کے قصوروار ہونے یا نہ ہونے کا معاملہ ٹرائل کے بعد ہی ممکن ہے، سپریم کورٹ سپریم نے دلائل سننے اور ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد ملزم کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی #Supremecourt #Bail #PreArrestBail #489F #Khanewal #LegalAwareness #Law #MianDawoodLawAssociates
Mian Dawood Law Associates tweet mediaMian Dawood Law Associates tweet mediaMian Dawood Law Associates tweet media
اردو
4
8
34
23.5K
Rizwan Jarral
Rizwan Jarral@JarralRiz·
ذرائع کے مطابق اداکارہ مومنہ اقبال اور لیگی ایم پی اے کے درمیان پانچ سال پہلے ایک ملاقات ہوئی پھر دوستی اور پھر بات شادی تک پہنچی۔ بات پکی رسم بھی کی گئی مگر پھر اداکارہ جب پتا چلا کہ جناب کی پہلی شادی ابھی تک چل رہی ہے جس کا اداکارہ کو بتایا گیا تھا کہ وہ شادی تقریبا ختم ہونیوالی ہے۔ وہاں سے معاملات خراب ہونا شروع ہوئے اور اداکارہ نے اپنا تعلق ختم کر لیا مگر ایم پی اے صاحب نے کہا کہ تم یکطرفہ کیسے کر سکتی ہو اس دوران اداکارہ کی منگنی کہیں اور ہونے کی اطلاعات بھی ہیں اور چند دنوں تک شادی بھی متوقع ہے مگر ایم پی اے صاحب کی طرف سے بقول اداکارہ انھیں مبینہ طور پر دھمکیاں اور ہراساں کیا جا رہا ہے کہ تم کہیں اور شادی نہیں کر سکتی۔
اردو
13
39
406
99K
Rizwan Jarral
Rizwan Jarral@JarralRiz·
@ShamaJunejo @hinaparvezbutt اس کیس پر بائیس نہیں اکیس جون کے لیے دونوں کو طلب کیا گیا ہے۔ مومنہ اقبال لاہور پہنچ چکی ہیں اور کل NCCIA کے آفس پہنچ رہی ہیں
اردو
0
0
2
44
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
@JarralRiz جی میں نے @hinaparvezbutt کو ٹیگ کردیا ہے کیس نمبر بتانے کا شکریہ آپ سب سے درخواست ہے کہ بائیس مئی کو اس کیس کو فالو کریں اور ہمیں اپڈیٹس دیں تاکہ عوام کو آگاہی ہو کہ پنجاب حکومت کیا کررہی ہے
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo

Dear @hinaparvezbutt Here are the details of Momina Iqbal case and the name of the nominated MPA NCCIA has also summoned that MPA & his wife. You should follow up the case to provide justice to her please.

اردو
1
0
3
357
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
حنا صاحبہ! آپ وومین پروٹیکشن بیورو کی سربراہ ہیں- لاہور میں بیٹھی ہیں، آپ کے صوبے کا کیس ہے۔ مومنہ اقبال کی سوشل میڈیا پوسٹ بتا رہی ہے کہ اس نے ہر جگہ سے ناکام ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر یہ معاملہ اٹھایا ہے جس کی وجہ سے ہم سب نے نوٹس لیا ہے آپ ہر وکٹم کے گھر جاکے ویڈیوز بنواتی ہیں، مومنہ سے بھی مل لے اس کے سر پر ہاتھ رکھیں اور یہ کیس حل کریں ہم سب اس ٹیسٹ کیس میں آپ کے ساتھ ہیں۔ #ViolenceAgainstWomen
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt

ڈاکٹر شمع صاحبہ! کیا مومنہ اقبال نے آن لائن یا کسی اور ذریعے سے ہراس کیے جانے پر کسی وفاقی یا صوبائی ادارے کو باضابطہ شکایت درج کروائی ہے؟ اگر شکایت درج ہونے کے باوجود کوئی کارروائی نہیں ہوئی تو پھر شکوہ بنتا ہے لیکن فی الحال اس معاملے کا آپ اور مومنہ کے سوشل میڈیا پر ہی ذکر سنا ہے.

اردو
28
53
338
49.7K
Rizwan Jarral
Rizwan Jarral@JarralRiz·
تصیح۔ NCCIA نے 21 جُون کو طلب کیا ہے
اردو
0
0
0
177
Rizwan Jarral
Rizwan Jarral@JarralRiz·
ن لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ جو پرفیوم والی ویڈیو سے وائرل ہوئے تھے اب ایک بار پھر مومنہ اقبال ہراسانی کیس میں مبینہ طور پر انکا نام سامنے آ رہا ہے۔ اداکارہ ہو نامناسب پیغامات اور تصاویر بھی مبینہ طور پر بھیجتے رہے ہیں اداکارہ نے تمام ثبوت NCCIA کو دیدے ہیں۔ 22 جون کو ایجنسی نے اداکارہ اور MPA کو طلب کر لیا ہے
Rizwan Jarral tweet media
اردو
2
1
6
721
Rizwan Jarral
Rizwan Jarral@JarralRiz·
@shini_zaki اگر پرفیوم والی ویڈیو آپ نے دیکھی ہوتی تو آپکو پتا چل جاتا کہ کون ہے۔ بر حال مبینہ طور پر ثاقب چدھڑ جو کے چنیوٹ سے ایم پی اے ہیں اُن کا نام سامنے آ رہا ہے
اردو
1
0
3
510
Rizwan Jarral
Rizwan Jarral@JarralRiz·
اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کرنیوالے صاحب پرفیوم والی ویڈیو سے وائرل ہوئے تھے خیر 22 مئی بروز جمعہNCCIA نے اداکارہ اور مبینہ طور ہراساں کرنے والے صاحب کو بُلا لیا ہے ۔
اردو
5
0
12
11.4K
Rizwan Jarral
Rizwan Jarral@JarralRiz·
@miandawoodadv میاں صاحب بات تو آپکی ٹھیک ہے اب دیکھیں 22 جون کو انصاف ہوتا ہے یا پھر سمجھوتہ
اردو
0
0
0
90
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
دیکھ لیجئے گا۔۔۔ NCCIA کہانی اور ماحول ہی ایسا بنائے گا کہ اداکارہ مجبور ہو کر یا تو درخواست واپس لے لے گی بیچاری، یا صلح کرنے پر مجبور کر دی جائیگی۔۔۔ مافیاز کی حکومت میں مافیاز کیخلاف کارروائی کبھی نہیں ہوتی۔۔۔
Rizwan Jarral@JarralRiz

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کرنیوالے صاحب پرفیوم والی ویڈیو سے وائرل ہوئے تھے خیر 22 مئی بروز جمعہNCCIA نے اداکارہ اور مبینہ طور ہراساں کرنے والے صاحب کو بُلا لیا ہے ۔

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
17
38
210
8.9K