Waseem Jatala
8.1K posts

Waseem Jatala
@Jatala_WA
Muslim | Pakistani | Punjabi | Jatala | Bromatologist | CAB International
Katılım Ağustos 2020
1.4K Takip Edilen1.8K Takipçiler

【イベント紹介】
イベント「ハーモニック・ワルツ」がまもなく開催されます。「シュヴァルマラン映影ランド」の経営に加わり、イベントを盛り上げましょう!
▼詳細はこちら
hoyo.link/BDaGqXhst
#原神5ꓸ6 #Genshin

日本語

آپ بھی اپناتجربہ بیان کریں۔
جیسے میرا تجربہ
میٹھا خربوزہ جلدی ختم ہو جاتا ھے، لیکن پھیکے خربوزے کو ختم کرنے میں دیر لگتی ھے، کیونکہ وہ آپکو اکیلے کھانا پڑھتا ہے۔
اسی طرح غم کو بھی ختم ہونے میں دیر لگتی،کیونکہ وہ آپکو اکیلے کاٹنےپڑھتے ہیں۔
لیکن اگر غم بھی میٹھے خربوزے کی طرح بھانٹ لیئے جائیں تو وہ بھی جلدی ختم ہو سکتے ہیں۔
اردو

@adn30111 Bhai mazrat k sath is se behtr or b bht se sentence ho skty hen. Damgh thora lga lia kren.
English

PG.020
Karumbar Glacier
The Karumbar Glacier is located in the Hindu Kush mountain range of Gilgit-Baltistan, Pakistan. It's one of the notable glaciers in the region, contributing to the flow of water in the surrounding valleys. The glacier is part of the larger glacial network in the Hindu Kush and plays a crucial role in the hydrology of the area.
English

@officialHasan18 Bhai mazrat k sath is se behtr or b bht se sentence ho skty hen. Damgh thora lga lia kren.
English

@AhmadAl61213855 Bhai mazrat k sath is se behtr or b bht se sentence ho skty hen. Damgh thora lga lia kren.
English

عمران خان نے قاضی صاحب پر سخت الفاظ میں تنقید کی ہے ۔۔ عمران ریاض خان سے سنیں عمران خان کا پیغام ۔
مگر اک پی ٹی ای ورکر مجھے دکھ ہوتا ہے قیادت قاضی صاحب پر اسطرح تنقید نہی کرتی جسطرح سے عمران خان سخت پیغام جاری کرتے ہیں ۔۔
منصوبہ اتنا خطرناک ہے جس سے ملک میں جمہوریت کا جنازہ نکل جاے گا قاضی صاحب کی ایکسٹیشن کیلے پورا سو فیصد حتمی منصوبہ بن چکا ہے قاضی کا مخصوص نشتوں پر تین رکنی بنچ بنانا وہ بھی اتنے اچھے ججز کے ساتھ بنا کیا خیال وہ اپنی ایکسٹیشن کا راستہ کیوں روکے گا ۔۔
مجھے لگتا ہے اس تین رکنی ججز کا فیصلہ مجھے پی ٹی ای کے حق میں اے گا اس کے بعد حکومتی پارٹی اپیل میں جاے گی جس پر قاضی چھ رکنی بنچ بناے گا اور اپنی مرضی کے ججز سپریم کورٹ کی خالی اسامیوں پر لائیں جائیں گے پھر فل کورٹ ا پھر چھ رکنی بنچ سے فیصلہ کو ریورس کر دیا جاے گا ۔۔
پھر حکومت ائینی ترامیم کر کے اک جوڈیشل پیکج متعارف کراے گی جس میں عدلیہ کے ججز حکومت کی مرضی سے لگاے جائیں گے ریٹارمنٹ کی مدت 68 سال کی جاے گی جس میں قاضی تین سال مزید چیف رہے گا ۔ حکومت سو نئے وکلا کو جج بھرتی کرے گی ۔
جسٹس منیب اختر کا چیف ببنے کا راستہ روک جاے گا ۔ پھر عدلیہ کے ججز ڈمی ہونگے ملک میں انصاف نام کی کوی چیز نہی ہو گی ۔
اگر یہ سب ہو گیا تو یقین جانیں جو ظلم عمران خان اور پی ٹی ای پر ہو گا اپ نو مئی کو بھول جائیں گے اس لیے اواز اٹھاو نکلو اس فسطائیت اور جبر کے خلاف
#نکلو_مرشد_عمران_کے_لیے
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
اردو

@ahmadna32981897 I understand that you have strong feelings about BTS and South Korea, but it's important to remember that everyone has different interests and preferences.
English













