آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔
آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟
عمران خان کے لیے (1)
عاصم منیر کے لیے (2)
ٹائپ کریں۔
24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ ہمارے گھروں کو محبت،خوشیوں اور سکون سے بھر دے۔ سب فیملی کو صحتِ کاملہ، کامیابی اور لمبی خوشحال زندگی عطا فرمائے۔ہر دن نئی امید، نئی خوشی اور نئی کامیابی لے کر آئے۔اللہ سبحان و تعالیٰ ہمیں ہمیشہ اتفاق اور برکتوں کے سائے میں رکھیں
آمین
یہ حرفِ انکار نہیں، عہدِ وفا ہے
یہ بغاوت نہیں بیداری کی صدا ہے!!
روشنی محلات تک محدود ہو
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
#FreeImranKhan
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
In my view, after the creation of Pakistan, two great heroes have been born who have changed the nation’s history: Imran Khan and Abdul Qadeer Khan.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
#حقیقی_آزادی_کی_تحریک
#پاکستان_ہماری_پہچان
بہانے بہانے سے ہم تیری بات کیا کرتے ہیں
ہر پل خیالوں میں آپ سے ملاقات کیا کرتے ہیں
اتنی بار تو آپ سانس بھی نہیں لیتے ہوں گے
جتنی بار ہم آپ کو یاد کیا کرتے ہیں