Sabitlenmiş Tweet
AK Jatt
815 posts

AK Jatt
@Jatt4008
Trading, Investor, Compounding, Sngpl
Pakistan Katılım Haziran 2010
140 Takip Edilen64 Takipçiler

ہمیں تو لگتا کہ ہم صرف ٹیکس دینے کے لیے دنیا میں آئے ہیں ۔۔۔
فائلر بنیں فائلر بنیں فائلر بن کر بھی کیا فائدہ؟ سیلری سے ٹیکس کٹ جاتا ہے چلو ٹھیک ہے۔ اب بنک میں موجود سیلری جس پر ہم پہلے ہی ٹیکس دے چکے کچھ رقم بنک سے نکالتے ہیں تو پھر ٹیکس ادا کرتے ہیں اور دوبار ٹیکس دینے کے بعد نکالی گئی رقم سے جب شاپنگ کرتے ہیں تو پھر سے سیل ٹیکس دیتے ہیں اب تین بار ٹیکس دینے کے بعد جو چیز ہم خرید چکے ہیں اسے اگر دوسرے شہر بھیجنا ہے تو پھر سے چوتھا ٹیکس ادا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔
اس رقم سے بجلی کا بل ادا کریں تو اس میں بھی ٹیکس گروسری کریں تو بھی ٹیکس دیں ایک ستر اسی ہزار کمانے والا ٹیچر آخر کتنا ٹیکس دے؟؟
#ہمارےنِکےنِکےدکھ
#ذراسوچیے

اردو

No,
I don,t know every thing.
who are asking for tomorrow, I am not sure, and I also don,t know, can be plus or can be minus 1000-1500 points., no big deal.
koi Marna jeena to depend nahi karta kal pe.
#kse100 #psx
Nasir Dar@Nasir_dar101
A strange PSX day, Index 4000 plus but majority of the stocks were 2-3 4% up. in 2 days 6-7k up is not a bad #Darplus kal se apana apna Analysis😅 #kse100 #psx
English

What is this government’s problem ? No holiday on third day ? Are people who are supposed to go to their hometowns supposed to travel on second day back ? @CMShehbaz @TararAttaullah
This decision should be changed and there should be a holiday on May 29th
Rao@CasualRao
No Holiday on the 3rd day of Eid. Masha Allah.
English

@AmerSharifOFCL @sohailabid Shyd es bar rate kam hun due to boarder closed
English

موجودہ مہنگائی اور کم ہوتی ہوئی قوتِ خرید کو دیکھتے ہوئے، میرا بہت اندازاً خیال ہے کہ 2.5 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ کمانے والا شخص بھی شاید صرف گائے کے حصے تک ہی قربانی کر پاتا ہے، جس کی قیمت بقرعید میں تقریباً 35 سے 40 ہزار روپے بنتی ہے۔ جبکہ 2.5 سے 3 لاکھ یا اس سے زیادہ کمانے والے افراد ہی شاید ایک بکرے کی قربانی (کم از کم 60 ہزار یا اس سے زیادہ) کر سکیں۔
آپ کی کیا رائے ہے؟ 🐐
اردو

@FarhanKVirk @WahabKhan454112 Ye bhai sahi bata rahy hain. Esa hi hai. Physical business min hi paisa hai bs...baqi labmy time ki game hai
हिन्दी

@WahabKhan454112 بھائی کوئی محنتی غریب آدمی رکھ کر سبزی یا پھل ٹھیلا وغیرہ کھلوا دو۔ خود نظر رکھنا۔ منافع کی شئیرنگ کی پرسنٹیج طے کر لو۔
اسکے علاوہ آن لائن ایسا کوئی کام نہیں جو آپ کو اتنا منافع دے
اردو

آن لائن ٹرینڈنگ جوا ہے!
میں اسکی بنیادی وجوہات بتانے لگا ہوں کیونکہ آج سے 3 سال پہلے مجھے بھی شوق چڑھا تھا کہ ٹریڈر بنیں گے۔ ایک دفعہ تو دو ماہ میں ایک لاکھ کو 8 لاکھ بنا دیا لیکن پھر ایک ایسا وقت بھی آیا کہ 20 منٹ میں پورا 8 لاکھ غائب ہوگیا۔ دنیا کے مہنگے ترین کورسز خرید کر سیکھا۔ میں جانتا ہوں جو دوست اس سے جڑے ہیں، وہ اب بھی طنز ہی کریں گے لیکن یاد رکھیں، بیوقوف اپنی غلطیوں سے سیکھتا ہے اور عقلمند دوسروں کی غلطیوں سے سیکھتا ہے۔
ابتدا ہوئی اشتہار دیکھ کر، کوئی فراری میں گھوم رہا ہے، بتایا جا رہا ہے کہ نوکری غلامی ہے، اپنے باس بنیں۔ کسی کے پاس 23 سال کی عمر میں برج خلیفہ کا فلیٹ ہے۔ کوئی بول رہا ہے کہ پیسے سیونگ کی بجائے ان سے Passive Income مزید کمائیں۔ یہ باتیں سننے میں بہت اچھی لگتی ہیں۔ ہم بھی چل پڑے۔ پھر سیکھنا شروع کیا، Udemy سے لیکر چارٹ چیمپئین جیسے گروپس میں گئے، جہاں دنیا کے بڑے بڑے ٹریڈر بیٹھے تھے۔
اب آتا ہے بنیادی مسلہ، ٹریڈنگ میں آپ دو لاکھ جیت رہے ہیں یا دو لاکھ ہار رہے ہیں تو وہ آپ کس سے جیت یا ہار رہے ہیں؟ حقیقت میں آپ کے مدمقابل کوئی اور نہیں بلکہ وہی app پلیٹ فارم ہے جس پر آپ ٹریڈ کر رہے ہیں۔ آپ اگر دو لاکھ نکلواتے ہیں تو وہ اس پلیٹ فارم کو نقصان ہوتا ہے، اگر آپ 4 لاکھ کا نقصان کرتے ہیں تو اسی پلیٹ فارم کو فائدہ ہوتا ہے۔ ہمیں تاثر یہ دیا جاتا ہے کہ یہ دوسرے ٹریڈر سے ہماری ڈیل ہو رہی ہے لیکن سب سے زیادہ اثاثے حقیقت میں اسی پلیٹ فارم کے ہوتے ہیں۔ ایک دفعہ خود سوچیں کہ جس پلیٹ فارم پر آپ ٹریڈ کر رہے ہیں، وہی آپ کے نقصان سے فائدہ اٹھا رہا ہے تو وہ کیسے آپ کو فائدہ دے گا؟
یہی وجہ ہے کہ ان پلیٹ فارم نے آپ کو Leverage Trading کی سہولت دی، مطلب کہ آپ کے اکاونٹ میں دس ہزار ہے لیکن آپ ٹریڈ دس لاکھ کی کرسکتے ہو، منافع ہوگا تو ایسے ہی ہوگا کہ آپ دس لاکھ روپے لگا کر منافع لے رہے ہو لیکن نقصان ہوگا تو بھی دس لاکھ کے حساب سے ہوگا، نارمل زندگی میں آپ کو کوئی 5 ہزار ادھار دیتے بھی سوچتا ہے، کیا یہ پلیٹ فارم پاگل ہیں جو آپ کو دس لاکھ دے رہے ہیں؟ مقصد آپ کا دس ہزار تیزی سے ختم کرنا ہے کیونکہ اس سے پلیٹ فارم زیادہ کماتا ہے۔
پھر آجاتے ہیں شارک، یہ بڑے بڑے ادارے، بینک وغیرہ ہوتے ہیں۔ انکے پاس دنیا کے جدید ترین سافٹویئر ہوتے ہیں جو اب AI سے چلتے ہیں جبکہ آپ موم بتیوں کے اوپر انڈیکیٹر لگا کر جوا کھیلتے ہیں۔ انکو سب نظر آ رہا ہوتا ہے۔ وہ آپ جیسے لاکھوں کو نقصان دیکر مارکیٹ وہیں کھڑی کر دیتے ہیں جہاں پہلے تھی جسے Liquidity Grab کا فینسی نام دیا جاتا ہے۔
اب آتے ہیں انسانی نفسیات پر، میں نے اتنا ٹیکنیکل انالیسز پڑھا کہ آج اگر کوئی مجھ سے پوچھے تیل کی مارکیٹ کہاں جائے گی تو میں بہت accurate جواب دونگا کیونکہ میں نے بہت لیکچر لئے، 90 فیصد میرا تجزیہ درست نکلتا ہے لیکن جیسے ہی میں ذاتی پیسے ڈالوں گا میرا تجزیہ غلط جائے گا۔ کیوں؟ کیونکہ میرے پیسے لگتے ہی میرا dopamine لیول بڑھ جاتا ہے، اب یہ چارٹ میرے لئے ویڈیو گیم ہے، میں بھول گیا ہوں کہ یہ اصلی پیسے ہیں جن سے میں زندگی میں مثبت کام کرسکتا ہوں۔ اسی چیز کا فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔ باقاعدہ ایک منشیات کی لت کی طرح یہ چیز آپ کو متاثر کرتی ہے۔ اب لاکھوں کا نقصان ہوتا ہے لیکن آپ کے دل میں خوشی ہوتی ہے کہ میں نے اتنے لاکھ گنوا دئے لیکن مجھے فرق نہیں پڑا کیونکہ آپ کو ڈوپامین مل رہی ہے۔
میرے جاننے والوں میں ایسے کیس بھی ہیں کہ لوگ اپنی دکان، مکان سب کھو بیٹھے، نقصان ہوتا ہے۔ پھر نقصان پورا کرنے کے لئے قرض لیتے ہیں۔ پھر وہ نقصان ہوتا ہے؛ پھر قرض لیتے ہیں۔ آخر میں سب ڈوب جاتا ہے۔
میری گزارش ہے کہ اگر آپ اس خطرناک کام میں شامل ہیں تو اس سے دور رہیں۔ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ منافع کرکے اصلی پیسے نکال لو، لیکن یہ ممکن نہیں ہے۔ آپ اصلی پیسے نکال بھی لیں تو نقصان کے بعد دوبارہ وہی پیسے پھر ڈال دیں گے۔ چونکہ آپ کی ذہنی حالت درست نہیں ہوتی۔
اگر آپ کو بہت خارش ہے تو spot trading یا شئیر خرید لیں لیکن اس میں چونکہ thrill نہیں ہوتا اسلئے اس میں بھی چانس ہے کہ آپ کچھ عرصہ بعد دوبارہ لیوریج کی جانب بڑھ جائیں، یہ ایک کیڑا ہے جو آپ کو تڑپاتا رہتا ہے۔
میرا تین سے چار سال کا نچوڑ ہے، جو ابھی مجھے غلط سمجھ رہے ہیں وہ کچھ عرصہ بعد نقصان کروا کر میری بات سمجھ جائیں گے لیکن جو دوست یہ الٹے کام کرنے کا سوچ رہے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ اس سے جتنا دور رہیں اتنا بہتر ہے۔

اردو

As you all know, I do not give buy sell calls.
I don,t think it,s my job to tell any one what to buy where to buy or what to sell.
It,s your money it,s your job, your reponsability
It, must be.
I only show what chart is saying to me.
Having said that, I am going to add some Features Like Hashtags to make it easier to understand for every one.
is it for buy or By or sell.
stay tuned....
#kse100 #ksx #stockmarkt

English

🚨 Something BIG is dropping SOON at Al-Kabir Developers! 🏙️✨
A brand-new opportunity is about to be revealed designed to elevate your investment journey to the next level 📈🔥
📢 Stay tuned… the announcement you’ve been waiting for is almost here! ⏳💫
#AlKabirDevelopers #BigAnnouncement #NewLaunch #ComingToday #InvestmentOpportunity #RealEstatePakistan #StayTuned #FutureStartsHere #PrimeLocation #GameChanger. .
📷 0800 11 339
📷 alkabirdeveloper.com
📷 Head Office: Al-Kabir Town Phase I, Near BNU, 1 KM off Adda Plot,Raiwind Road, Lahore
📷 Kalma Tower: 11 Tipu Block, Garden Town, Lahore
📷 DHA Office: 1st Floor, 58-MB, Sector H, Phase VI, DHA, Lahore
📷 Al Kabir Orchard: Main GT Road (KSK), Lahore 📷 042 111 111 339

English

✨ A GOLDEN OPPORTUNITY is about to unfold! ✨
A prestigious deal…
A powerful investment…
A destination that carries the value of your future 🏡💫
Something BIG is coming very, very soon from Al Kabir Developers 🔥
Located right at the prime location of Main GT Road, near KSK Golden Interchange 📍 — where accessibility, value, and future growth meet together perfectly.
This is not just another deal…
This is your chance to be part of something extraordinary 💎🚀
📢 Stay tuned with Al Kabir Orchard for the grand announcement!
Your dream investment journey is about to begin 🌟
#AlKabirDevelopers #AlKabirOrchard #GoldenOpportunity #MegaAnnouncement #ComingSoon #PrimeLocation #MainGTRoad #KSKInterchange #SmartInvestment #LuxuryLiving #RealEstatePakistan #FutureInvestment #PropertyGoals #InvestmentOpportunity #GameChanger #StayTuned 🔥
📷 0800 11 339
📷 alkabirdeveloper.com
📷 Head Office: Al-Kabir Town Phase I, Near BNU, 1 KM off Adda Plot,Raiwind Road, Lahore
📷 Kalma Tower: 11 Tipu Block, Garden Town, Lahore
📷 DHA Office: 1st Floor, 58-MB, Sector H, Phase VI, DHA, Lahore
📷 Al Kabir Orchard: Main GT Road (KSK), Lahore 📷 042 111 111 339

English

@Nasir_dar101 @Iamrabiabutt "I honestly have no idea who Rabia Butt is, but I definitely know who Dar Sahab is. For me, Dar Sahab holds much more value and respect."
English

I have Followed I am Rabia Butt. @Iamrabiabutt
what are the chances she will follow me back?
Zeero., ok, thats fine 😀
No, I have not watch any of her dramas.
which one is the best?
Rabia Butt@Iamrabiabutt
The moment my mother left us,I made a promise to raise her daughters like my own.They were 16, 14 n 8 n now all grownup #hapoyeidfromallofus
English

Really? 😳😳😳
Did I do this?
"I left the paid signal groups" Actually made me happy.
😅😅😅
kameshki@kameshki24
Thank you Sir @Nasir_dar101
English



