Sabitlenmiş Tweet
Jehan zeb
66.2K posts

Jehan zeb
@JehanZeb0899
Educate to people for best future
Katılım Ekim 2018
4.6K Takip Edilen4.6K Takipçiler
Jehan zeb retweetledi
Jehan zeb retweetledi
Jehan zeb retweetledi
Jehan zeb retweetledi

Jehan zeb retweetledi

استاد کی حاضر دماغی
استاد نے ایک ہزار کا بیلنس غلطی سے کسی اور نمبر پر بھیج دیا واپس منگوانے کی ہر کوشش جب ناکام ہو گئی تو ماسٹر صاحب نے اسی نمبر پر ایک میسج بھیجا:
آپ کو تحریک طالبان پاکستان میں شمولیت پر مبارکباد دی جاتی ہے آپ نے ایک ہزار کا بیلنس قبول کر کے اپنی ممبر شپ کی تصدیق کر دی ہے۔۔!!!
اور آپ کیلئے یہ خبر یقینی طور پر خوشی کا باعث ہو گی کہ آپ کا انتخاب تنظیم کے فدائی ونگ میں ہو گیا ہے آپ کو ٹریننگ کیلئے جلد ہی آپ کے گھر سے اٹھا لیا جائے گا.
تھوڑی دیر بعد ہی ماسٹر جی کو دو ہزار کا بیلنس اور میسج ملا کہ :
بھائی جان! موبائل چار جنگ پر تھا بہر حال مجھے معاف کر دیں، میری نہ صرف نظر کمزور ہے بلکہ ایک ٹانگ پولیو کی وجہ سے ناکارہ اور ایک ہاتھ پر فالج بھی ہے۔۔۔ !!!
اردو
Jehan zeb retweetledi

@PromoBoostX انہیں مشورہ دے۔کہ فیمل کپڑے کا کاروبار شروع کریں۔اپنے ہی گھر پر۔
اردو


















