ڈاکٹر جھٹکا MBBS)🇵🇰)

21.5K posts

ڈاکٹر جھٹکا MBBS)🇵🇰) banner
ڈاکٹر جھٹکا MBBS)🇵🇰)

ڈاکٹر جھٹکا MBBS)🇵🇰)

@JhatkaMbbs

میں بہت برا ہوں کیونکہ یہاں پر سب پارسا ہیں 💔 https://t.co/9PQUh3Ehzt

Bahawalpur, Pakistan Katılım Şubat 2021
769 Takip Edilen891 Takipçiler
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
آپ کے خیال میں کون سا بھنا ہوا کھانا اچھا ہے؟
Seerat Fatima tweet media
اردو
63
2
39
2.8K
ڈاکٹر جھٹکا MBBS)🇵🇰)
سیاروں تک رسائی اور چاند پہ کمند ڈالنے کا ہنر رکھنے کے باوجود حساب کا کوئی فارمولہ , فزکس کا کوئی قانون ایسا نہیں , جس سے محبت کی اس مقدار کا تعین کیا جا سکے جو کسی کو اپنا رکھنے کے لیے کافی ہوتی ہے.
اردو
1
0
1
64
robena
robena@madam_robena·
.سب اپنے پسندیدہ شربت کا نام بتاو، ،
اردو
26
2
37
4.2K
wakeel gee
wakeel gee@Moonykns·
پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے58 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ پیٹرول کی قیمت میں 14روپے 92 پیسےفی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگی
wakeel gee tweet media
اردو
5
1
7
170
X hot 🔥 queen
X hot 🔥 queen@duaalich·
Ful video premium group me hoti hai Share post Premium group join karne k lie telegram inbox me Rabta kare.meharbani kar k serious log Rabta kare.. shukeria 👉 t.me/+FeuxT5ltbrwyY…
English
5
0
8
496
robena
robena@madam_robena·
دیسی گھی سے بنی سیواں جس نے کھانی ہیں آجاؤ
اردو
23
4
52
2.2K
ڈاکٹر جھٹکا MBBS)🇵🇰)
ڈھل گیا آفتاب اے ساقی لا پلا دے شراب اے ساقی یا صراحی لگا میرے منہ سے یا الٹ دے نقاب اے ساقی میکدہ چھوڑ کر کہاں جائیں ہے زمانہ خراب اے ساقی جام بھر دے گناہگاروں کے یہ بھی ہے اک ثواب اے ساقی آج پینے دے اور پینے دے کل کریں گے حساب اے ساقی ..............................
اردو
0
0
0
186
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
خیریت پوچھتے ہو؟ خیر تو ہے؟ اس طرح دیکھتے ہو۔ خیر تو ہے؟ اتنی مدت بعد شدت سے، تم مجھے ڈھونڈتے ہو خیر تو ہے؟
Seerat Fatima tweet media
اردو
6
3
31
837
X hot 🔥 queen
X hot 🔥 queen@duaalich·
Ful video premium group me hoti hai Share post Premium group join karne k lie telegram inbox me Rabta kare.meharbani kar k serious log Rabta kare.. shukeria 👉 t.me/+FeuxT5ltbrwyY…
X hot 🔥 queen tweet mediaX hot 🔥 queen tweet media
English
2
0
3
413
گُجــراتـن♔
گُجــراتـن♔@Gujraatan_·
کچھ غائب ہے شاید امید ، شاید یقین شاید کوئی اپنا، شاید میں یا شاید کوئی اور
گُجــراتـن♔ tweet media
اردو
2
15
70
1.8K
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
اپنے اندر کی خوبصورتی کو قائم رکھنے کے لیے لوگوں کے بدصورت رویوں کو نظر انداز کرنا سیکھیں۔
Seerat Fatima tweet media
اردو
7
14
62
938