M.Jibran
1.3K posts

M.Jibran
@JibranHaidr
I am social activist Admin @KarachiUpdates21
Karachi, Pakistan Katılım Mart 2017
227 Takip Edilen76 Takipçiler

Singer @AdnanSamiLive reveals that his iconic song #KabhiTohNazarMilao was composed in just five minutes. The revelation sparks buzz among fans about his creative process.
Read more: thestatesman.com/entertainment/…
[Adnan Sami | Music Industry | Kabhi Toh Nazar Milao | entertainment news]
#AdnanSami #KabhiTohNazarMilao #MusicNews #Bollywood #EntertainmentNews #TheStatesman

English

@KElectricPk @ARYNEWSOFFICIAL @DunyaNews @etribune @alvimoonis @harissiddique Dont approach me now for this purpose ask Nepra. I will give each & every detail to honorable Nepra you are not capable enough to do

English

@JibranHaidr @ARYNEWSOFFICIAL @DunyaNews @etribune @alvimoonis @harissiddique Dear Customer,
We regret & understand the inconvenience caused in this regard. We are aware of the issue you are currently experiencing. The relevant teams have been notified and are working to resolve it as soon as possible.
English

@KElectricPk @ARYNEWSOFFICIAL @DunyaNews @etribune @alvimoonis @harissiddique Waqt per light nahi gai or bewaqt Jarahi hy ye load shed timing change ki hy jab k social media per jhoot bola jaraha hy k ye light fault per gai hy or aesa 1 month se horaha hy
Indonesia

@KElectricPk @ARYNEWSOFFICIAL @DunyaNews @etribune @alvimoonis @harissiddique @KElectricPk
آج پھر لائٹ نہیں گئی اور بے وقت لوڈ شیڈنگ کی جائے گی
اردو

@KElectricPk @ARYNEWSOFFICIAL @geonews_urdu @ExpressNewsPK @dunya @KElectricPk
اب لائٹ آنے کا ٹائم تھا لوڈ شیڈنگ کا وقت سے لوڈ شیڈ نہیں ہوئی خودساختہ وقت آگے بڑھایا گیا ہے۔
Take evidence on record now tell who is responsible???
@ARYNEWSOFFICIAL
@DunyaNews @ExpressNewsPK @etribune @NEPRA5

اردو

@KElectricPk @KElectricPk
یہ ہی تو مسلہ ہے آپ کو جھوٹ انفارمیشن دے رہا ہے آپ کا اسٹیشن آئی بی سی کورنگی۔ اس وقت ہمارا علاقہ بند نہیں کھلا ہوا ہے اور آپ کو ایویڈنس میں بھی دے دیا ہے آپ تحقیق کرائیں اور مزید جھوٹی انفارمیشن سے اجتناب کریں
Cc
@ARYNEWSOFFICIAL @geonews_urdu @ExpressNewsPK @Dunya

اردو

@KElectricPk @KElectricPk
جی آپ کل سے مجھ سے بحث کر رہے ہیں اب دیکھلیں ہماری لوڈ شیڈنگ ٹائم 9:30 سے 10:30 ہے اور اس وقت لائٹ نہیں گئی اب یہ 10:40 سے 12:30 تک جائےگی اس خود ساختہ تبدیلی کا زمہ دار آپ کا ہیڈ آفس ہے یا کورنگی آئی بی سی جنرل مینیجر؟؟؟
جواب concrete ہونا چاہے۔

اردو

@JibranHaidr معزز صارف،
جب بھی آپ کو لوڈ شیڈ کے علاوہ بجلی کی بندش کا سامنا کرنا پرے، آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں تاکہ ہم جلد از جلد آپ کا ایشو ریزولو کر سکیں۔
اردو

@KElectricPk @KElectricPk نا آپ کو توفیق ہے کمپلین کو پڑھ کر اس کی تحقیق کرنے کی نا حل جوچنے کی؟ یہ ہی اشو ہے کہ آخری لوڈ شیڈ روزانہ کی بنیاد ہر تبدیل کر کہ آگے بڑھایا جارہا ہے اور روز ٹویٹ کی زریعے رکارڈ پرلایا جاریا ہے اور آپ کا
118 اسے فالٹ بتاتا ہے۔ یہ خودساختہ تبدیلی کس کہ بل پر ہوئی ہے
اردو

معزز صارف،
کوئی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی۔ لوڈ شیڈ کو لوکلائزڈ فالٹ یا مینٹینس شیڈیول سے تشبیہ دینا درست نہیں- لوڈشیڈنگ ویب سائٹ پر دیے گئے شیڈول کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔ اگر آپ کو لوڈ شیڈ کے علاوہ بجلی کی بندش کا سامنا ہو تو ہمیشہ ہم سے کال سنٹر، کے ای لائیو موبائل ایپ، کے ای واٹس ایپ یا کے ای کے سوشل میڈیا چینل کے ذریعے رابطہ کریں تاکہ ہم اس مسئلے کی جانچ کر سکیں اور اسے حل کر سکیں
آپ اپنا لوڈشیڈنگ کا شیڈول بذریعہ کے الیکٹرک ویب سائٹ
ke.com.pk/load-shed-sche…
کے ای لائیو ایپ یا واٹس ایپ سے بھی حاصل کر سکتے ہیں
کےای لائیو ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں
:onelink.to/kelive
اردو

@KElectricPk @NEPRA5 @MuradAliShahPPP @KarachiUpdate21 آپ پورا پڑھیں آپ کو یہ ہی سمجھایا گیا ہے اردو میں۔ جب تک آپ پڑھیں گے نہیں مسلہ حل نہیں کرسکتے۔
غلط میسھ بنا تحقیق بھیجنا جرم ہے۔ دوبارہ ایسا عمل نا دہرائےگا ۔
اردو

@JibranHaidr @NEPRA5 @MuradAliShahPPP @KarachiUpdate21 معزز صارف،
آپ کو ہونے والی پریشانی کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ کوئی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈ نہیں کی جا رہی ہے۔ جب بھی آپ کو لوڈ شیڈ کے علاوہ بجلی کی بندش کا سامنا کرنا پرے، آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں تاکہ ہم جلد از جلد آپ کا ایشو ریزولو کر سکیں۔
اردو

@KElectricPk @NEPRA5 @MuradAliShahPPP @KarachiUpdate21 بد ترین ایڈمنسٹریٹر کے طور پر سامنے آئے ہیں، ان کے اختیارات سے تجاوز کرنا اور صارفین کو تکلیف میں رکھنے پر شوکاز نوٹس کا مطالبہ کرتے ہیں۔ امید ہے اس غیر منصفانہ عمل کے خلاف ادارہ عوام کے ریلیف کے لیے جلد حکمتِ عملی وضع کرے گا۔
شکریہ
منجانب
علاقہ مکین
گلشن حالی زمان ٹاؤن
(3/3)
اردو

@KElectricPk @NEPRA5 @MuradAliShahPPP @KarachiUpdate21 بد ترین ایڈمنسٹریٹر کے طور پر سامنے آئے ہیں، ان کے اختیارات سے تجاوز کرنا اور صارفین کو تکلیف میں رکھنے پر شوکاز نوٹس کا مطالبہ کرتے ہیں۔ امید ہے اس غیر منصفانہ عمل کے خلاف ادارہ عوام کے ریلیف کے لیے جلد حکمتِ عملی وضع کرے گا۔
شکریہ
منجانب
علاقہ مکین
گلشن حالی زمان ٹاؤن
(3/3)
اردو

@KElectricPk @NEPRA5 @MuradAliShahPPP @KarachiUpdate21 تبدیل کروا کر 118 کمپلین آفس میں اس کو فالٹ ظاہر کرکے اپنے عہدہ کو غیر منصفانہ استعمال کرنا موصوف کا روز کا معمول بن گیا ہے۔
کئی مرتبہ رابطہ کرنے کے باوجود خود کو مصروف ظاہر کرکے ملنے اور عوامی حل نکالنے سے قاصر ہیں۔ علاقہ مکین کا حکامِ بالا سے مینیجر صاحب، جو کہ تاریخ کے (2/3)
اردو

@KElectricPk @NEPRA5 @PakPMO @ExpressNewsPK @ARYNEWSOFFICIAL @CourtSindh @khipressclub @CM_Sindh @CMShehbaz @PresOfPakistan @SindhCMHouse Day 8th again unjust load shedd by @KElectricPk beyond sheduled time.
Korangi IBC General Manager must accountable before authorities against public greviance & spoiling company's rapport.
Cc
@NEPRA5 @CMSindh @WafaqiMohtasib @ARYNEWSOFFICIAL @sindhpress @geonews_urdu @AbTakkTv
English

@KElectricPk @NEPRA5 @PakPMO @ExpressNewsPK @ARYNEWSOFFICIAL @CourtSindh @khipressclub @CM_Sindh @CMShehbaz @PresOfPakistan @SindhCMHouse @KElectricPk Fifth day again?? Unjust unplanned without communicating load shedding today???
English

@KElectricPk Ibc Korangi again started unjust Load shedd unplanned night hours without intimation from the shedule for two days.
Cc:
@NEPRA5 @PakPMO @ExpressNewsPK @ARYNEWSOFFICIAL

English




