آج تک اس بندے جیسا طاقت ور انسان کو نہیں دیکھا، کل میرے ساتھ فون پہ بہت ساری باتیں کیں جبکہ اس غم و الم کی حالت میں بھی مجھے دلاسہ اور اطمینان دے رہے تھے۔
چار کلیاں جسمیں تین سگی اولاد اور ایک بھتیجے کی لاشوں کیساتھ چھ دن سے دھرنا دئے بیٹھا ہے، جبکہ آنکھوں میں ہزاروں غم لیکر سب کا سامنا کر رہا ہے۔ ہمت نہیں ہار رہا بلکہ پیغام جاری کیا کہ اگر میرے شہید پھولوں سے امن آسکتا ہے تو لیجاو میری طرف سے اجازت ہے اندازہ لگاؤ ہمارے لوگوں کو امن کس قدر محبوب ہے ایسے لوگ بھلا دہشت گرد ہوسکتے ہیں ؟
تحریک انصاف کے ایم اینز سے لیکر عام کونسلر تک سب نے عوام کا پیسہ ایسا کھایا جیسا کہ یہ انکو جہیز میں ملا ہو۔ اپنے علاقوں کہ کونسلر تک کو دیکھیے کہ 2013 سے پہلے اسکی حیثیت کیا تھی اور اب کیا ہے۔
باجوڑ بس سٹینڈ کرپشن اس کا منہ بولتا ثبوت ہے
#CorruptKPGovt
بارہ سال میں معدنیات سے مالامال صوبہ کوکھلا بنا کر رکھ دیا گیا ہے ۔اپنی مقاصد کی حصول کلٸے حکومت ایک ہی ٹولے کے سپرد ہے صرف وزیراعلی تبدیل کیا جاتاہے
#CorruptKPGovt
کریپشن کا حال ایسا کہ اب پی ٹی اٸی کے ایم پی اے کا بھاٸی متاثرین چیکوں میں بھی پچاس ہزار کا برملا ڈیمانڈ کر جاتے ہیں ۔پی ٹی اٸی ہر بڑا کرپشن کا بے تاج بادشاہ ہے
#CorruptKPGovt
ہندوستان نے اسرائیل کا نمائندہ بن کر پاکستان پر حملہ کیا !
لیکن پاکستان کے جوانوں، جانبازوں اور ہوابازوں نے وہ جواب دیا۔
میں اعلان کرسکتا ہو کہ اہل پاکستان نے اہل غزہ کا بدلہ لے لیا۔
#JUIMillionMarchQta