
Junaid Iqbal | جُنید اقبال 🪔
23.7K posts

Junaid Iqbal | جُنید اقبال 🪔
@JunaidKalson
✨We've been living in illusions since creation✨ Posts, Reposts & Likes are not endorsements 🫵
Pakistan 🇵🇰 Katılım Ekim 2018
5.9K Takip Edilen996 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

02 صوبے 02 کہانیاں 🫣
1. کریم آباد Underpass پروجیکٹ، کراچی
1.08 کلومیٹر طویل یہ انڈر پاس سندھ حکومت کے ماتحت محکمہ KDA نے صرف 3.8 بلین روپے - (تقریباً 03 ارب 80 کروڑ روپے) کی انتہائی کم قیمت میں مکمل کیا۔ مذکورہ پروجیکٹ 03 سال کی قلیل مدت میں مکمل ہوا جو کہ تعمیراتی منصوبوں کی تکمیل کے حوالے سے ایک رکارڈ ہے۔
2. معرکۂ حق، کچہری چوک Interchange پروجیکٹ، راولپنڈی
یہ Signal Free ٹریفک انٹرچینج
03 Underpasses
02 Flyovers
02 Pedestrian (Steel Bridges)
پر مشتمل ہے جسے 06 ماہ کی طویل ترین مدت میں پنجاب حکومت کے محکمہ Communication & Works نے 19 بلین روپے - (تقریباً 19 ارب روپے) کی انتہائی مہنگی قیمت میں مکمل کیا۔
اردو
Junaid Iqbal | جُنید اقبال 🪔 retweetledi

محترم اسحاق ڈار صاحب!
آپ کو یومِ پیدائش بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک آپ کو صحت، تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے، آمین۔
آپ جس خلوص اور محنت کے ساتھ دن رات پاکستان کی خدمت کر رہے ہیں، اُس کی مثال کم ہی ملتی ہے۔
آپ ہم سب کا فخر
@MIshaqDar50 ❤️

اردو
Junaid Iqbal | جُنید اقبال 🪔 retweetledi

تمام اعلی سرکاری ملازمین اور اراکین اسمبلی کو سرکاری پاسپورٹ ملتا جو آفیشل ٹریول کے لئے ہوتا ہے مگر ہمارے سینٹ اراکین نے قانون پاس کیا کہ ان کو اور ان کے اہل خانہ کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ دیا جائے یہ پاسپورٹ ویانا کنونشن کے انڈر ہوتا اس پر ویزے کا استشنی ہوتا ہے مشرف دور میں بہت لوگوں کو جاری ہو گیا شکایات آئیں تو بعد میں چوہدری نثار نے کینسل کیے اب پھر سب اراکین اسمبلی ان کے اہل خانہ کو دیں گے اور مدت ختم ہونے کے بعد بھی وہ واپس نہی کریں گے جیسے وہ سینٹر مشتاق اب تک سرکاری پاسپورٹ لیے پھرتا ہے ان سب کے اہل خانہ سے کون اسے واپس لے گا ؟
دوسرا پاکستان کے قانون کے مطابق یہ پاسپورٹ5 سال، صرف آفیشل سفر کے لیے استعمال ہو سکتا ہے ذاتی سفر کے لیے نہیں ڈیوٹی ختم ہونے پر واپس کرنا پڑتا ہے
اردو
Junaid Iqbal | جُنید اقبال 🪔 retweetledi
Junaid Iqbal | جُنید اقبال 🪔 retweetledi

جس کام پر پی ٹی آئی والے نون لیگ پر اعتراض کرتے وہی کام جب ان کے اپنے وزیراعلی اپنے لیڈران کریں تو دفاع شروع کر دیتے ہیں
یہی حال نون لیگ والوں کا بھی ہے جس بات پر تحریک انصاف کا مذاق اڑاتے ہیں وہی جب نون کے حکمران کریں تو اس کا دفاع کرتے ہیں
دھڑے بازی قبائلئ عصبیت جیسی بن چکی اور اپنے قبیلے کے لیے سچ جھوٹ کی پروا نہی کرنی ہے اور یہئ رویہ ہمارے حکمرانوں کو ہر طرح کا ظلم اور دو نمبر کام کرنے کا موقع دیتا ہے ان کو پتہ ہوتا جو مرضی کریں ہمارا دھڑا ہمارے ساتھ ہی ہے
اردو

@Junaid_Sahi They should plant native shady🌳trees instead of expensive ornamental🌴ones. While we talk about environmental challenges, our actions do not match our words
English
Junaid Iqbal | جُنید اقبال 🪔 retweetledi



Made in 179 days! Alhamdolillah!
Muzamil@muzamil_45
راولپنڈی کچہری چوک اپ گریڈیشن کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا
English
Junaid Iqbal | جُنید اقبال 🪔 retweetledi

RT @QayyumReports: روک سکو تو روک لو پنکی کا چیلنج 🙀
فارسی
Junaid Iqbal | جُنید اقبال 🪔 retweetledi

يه مسئلا بظاهر چهوٹا لگ رہا ہوگا .. مگر سندہ میں لاقانونیت اور بدمعاشی کی مثال بڙي هے . یہ لاڑکانہ شہر کی آج کی حالت ہے . بہٹو کے لاڑکانہ کی . بہینسوں کے مالک نے اپنے باڑے کے لیئے بہوسے کے دو ٹرک منگوائے اور باڑے کے سامنے عین روڈ پر ہی آف لوڈ کرواکر اسٹاک کر لیئے . اور کل سے یہ مین روڈ مکمل بند ہے . ہزاروں لوگ پریشان . مگر اس کو پکڑنے والا قانون غائب . کیونکہ سندہ سرکار ان بدمعاشوں کو لغام دالنے کے بجائے ..ان کا تحفظ کر رہی ہے . کوئي پوليس , کوئي ڊپٽي کمشنر ؟ ہے کوئي جي تهوڙا سا هي سهي قانون په عمل کروائے ؟ @BBhuttoZardari
اردو
Junaid Iqbal | جُنید اقبال 🪔 retweetledi

گرین بیلٹس میں گھنے سائے دار مقامی درخت🌳 کیوں نہیں لگائے گئے۔ یہ Ornamental plantation تو اچھا خاصہ خرچہ مانگتی اور پانی کی تو ویسے ہی قلت ہے، اس کی maintenance پر تو بہت زیادہ لاگت آیا کرے گی۔ ایک طرف تو ماحولیاتی چیلنجرز سے نپٹنے کی بات ہوتی، دھند پر قابو پانے کے لئے بڑی بڑی مہنگی مشنری خریدی جاتی۔ گھنے سائے دار درخت🌳 نہ صرف air pollution کو کنٹرول کرتے بلکہ ان کی موجودگی سے سڑک پر visibility بھی بہتر ہوتی 😔
اردو

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ کا وژن!
محمود قصوری روڈ، لاہور کی ایک اہم تجارتی شاہرا ہے۔
ایل ڈی اے نے یہاں انفراسٹرکچر میں بہتری، وسیع فٹ پاتھ، پارکنگ ایریا، دیدہ زیب ٹف ٹائلز اور خوبصورت سٹریٹ لائٹس سے اس کو ایک نئی شکل دی ہے!
@MaryamNSharif
#LDA
اردو
Junaid Iqbal | جُنید اقبال 🪔 retweetledi

یہ آج کی خبر ہے آپ یہ دیکھیں جہاں مراعات کی بات آتی سب جماعتیں ایک ہو جاتی ہے بلیو پاسپورٹ اب اراکین اسمبلی کے اہل خانہ کو بھی ملے گا تیس بزنس کلاس ٹکٹ پہلے مفت ہیں بلیو پاسپورٹ پر دنیا کے اکثر ممالک کے ویزے بھی نہی لگوانے پڑتے ہیں اس کے بعد پاکستان کا گرین پاسپورٹ دنیا کے آخری چار برے ترین پاسپورٹ میں شامل ہو ان حکمرانوں کی بلا سے
اشرافیہ سب لوٹ رہی ہے

اردو
Junaid Iqbal | جُنید اقبال 🪔 retweetledi
Junaid Iqbal | جُنید اقبال 🪔 retweetledi

راولپنڈی کا سگنل فری کوریڈور !
20 ارب روپے کی لاگت سے25 کلومیٹر طویل سگنل فری کوریڈور مکمل۔اس منصوبے میں 9 انڈر پاسز اور 3 فلائی اوورز شامل ہیں. صرف 179 دنوں میں تکمیل.
مرتضیٰ وہاب صاحب!
سہیل آفریدی صاحب!
کام کرنا سیکھیں.
@murtazawahab1
@SohailAfridiISF
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
Junaid Iqbal | جُنید اقبال 🪔 retweetledi

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے جاری کفایت شعاری مہم میں 13جون تک توسیع کردی گئی ۔۔
حکومت نے ایندھن کے تحفظ اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کے تحت نافذ پابندیوں میں 13 جون 2026ء تک توسیع کی ہے ،نوٹیفکیشن جاری
کابینہ ڈویڑن کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
وزیراعظم نے ایندھن کے تحفظ اور کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد کمیٹی کی سفارشات پر ان اقدامات میں فوری طور پر توسیع کی منظوری دی،نوٹیفکیشن جاری سرکاری گاڑیوں کے لیے ایندھن کی فراہمی میں پچاس فیصد کمی برقرار رہے گی،نوٹیفکیشن
اسلام آباد:60 فیصد سرکاری گاڑیاں بدستور بند رکھی جائیں گی،نوٹیفکیشن غیر ملکی دوروں اور سرکاری سفری اخراجات پر مکمل پابندی بھی برقرار رکھی گئی ہے،نوٹیفکیشن
اس سلسلے میں پہلے سے دی گئی مخصوص استثنیٰ برقرار ہوں گی،نوٹیفکیشن

اردو








