Junaid

675 posts

Junaid banner
Junaid

Junaid

@Junaidley

old account suspended @m_junaid619

Islamabad Katılım Mart 2025
425 Takip Edilen422 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Junaid
Junaid@Junaidley·
Tell them, I am back! 🤭
Junaid tweet media
English
22
0
58
5.3K
Junaid
Junaid@Junaidley·
آنکھیں بند کر کے تمہیں محسوس کرنے کے علاوہ میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی راستہ نہیں!
اردو
0
0
1
9
Junaid
Junaid@Junaidley·
نہ جانے کتنی امیدیں مر گی میرے اندر اب تو اپنا دل قبرستان لگتا ہے!
اردو
0
0
1
13
Junaid
Junaid@Junaidley·
مجھ سے نظر نہ پھیر کہ برہم ہے زندگی مجھ سے نظر ملا کہ طبیعت اداس ہے!
اردو
0
0
2
12
Junaid
Junaid@Junaidley·
میں‌چاہتا بھی یہی تھا ، وہ بے وفا نکلے اُسے سمجھنے کا ، کوئی تو سلسلہ نکلے!
اردو
0
0
2
12
Junaid
Junaid@Junaidley·
اتنی بیزار ہے آنکھیں کہ خدا جانتا ہے ہم کو اب خواب تمہارے بھی نہیں آئیں گے!
اردو
1
0
9
85
Junaid
Junaid@Junaidley·
جانتا ہوں کہ بے وفا تُو ہے دل کے ہاتھوں فریب کھاتا ہوں!
اردو
1
0
10
72
Junaid
Junaid@Junaidley·
جن کے ہم منتظر رہے ان کو مل گئے اور ہم سفر شاید!
اردو
1
0
10
163
Junaid
Junaid@Junaidley·
@GhashmiraK بات بھی اہم ہے اور انسان بھی!
اردو
0
0
4
39
Junaid
Junaid@Junaidley·
کسی نظر کو میرا انتظار تھا ہی نہیں!
اردو
0
0
8
160
Junaid
Junaid@Junaidley·
اس کا حسن....! قدیم بغداد سا ہے جیسے دجلہ پر شام اتر رہی ہو حسین ترین مخمور سا سرد ، اداسی میں ڈوبا
اردو
6
1
21
327
Junaid
Junaid@Junaidley·
تخلیہ! ہم برے لوگ ہیں۔ 🖤
اردو
2
0
14
238