Sabitlenmiş Tweet

اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو اب وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تاج اچھالے جائیں گے جب تخت گرائے جائیں گے
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے
#KashmirSolidarityDay
#KashmirDay
#ChineseSpyBalloon
#KashmiriGenocide
اردو





















