Justice must remain accessible, impartial, and prompt. These principles are essential for maintaining public confidence.
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
تاریخ گواہ ہے کہ ظلم جتنا بھی بڑھےایک دن مٹ جانا اس کا مقدر ہے حافظ سعد حسین رضوی کو عدالت پیش نہ کرنا اور تین بار کیس خارج کرنا اس بات کا پیش خیمہ ہے کہ حق کا سورج اسظلم کی رات کو چیر کر ضرور طلوع ہوگا
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
مصلحتوں کے پردے چاک کر کے ایک ہی سوال تاریخ کا رخ بدل رہا ہے: "گولی کیوں چلا رہے ہو؟" یہ کسی ایک خطے کا نہیں، دنیا کے ہر مظلوم کا وہ نعرہ ہے جو ظلم کے ہر ایوان کو ہلا کر رکھ دے گا۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
رات کے اس پہر بھی جو احباب جاگ رہے ہیں اور ٹرینڈ پر کام کر رہے ہیں، ہم آپ کے جذبوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
اللہ کریم آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے اور آپ کو دین و دنیا کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔ آمین
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
@Muqeet_30 جنہیں کشمیر آزاد کرانا تھا وہ کشمیریوں کے حقوق سے کیوں بر سر پیکار ہیں؟
KHR..SHR
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
@Muqeet_30 حق اور انصاف کی جدوجہد کسی ایک علاقے کی نہیں، پوری انسانیت کی جدوجہد ہے۔
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
@Muqeet_30 کشمیر اور مریدکے کا پیغام ایک ہے: عوام کی آواز سنو، اسے خاموش نہ کرو۔
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
@Muqeet_30 سانحہ مرید کے جیسے واقعات کی دوبارہ کو شش ملک کو تقسیم کرنے کی سازش ہے۔ آزاد کشمیر پر ظلم کر کے یہ حکمران کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
راولاکوٹ سی ایم ایچ ہسپتال میں ہر طرف لاشیں ہی لاشیں ہیں زخمیوں کیلئے خون کی اشد ضرورت ہے قریبی حضرات فوری طور پر زخمیوں کیلئے ضروری چیزوں کا انتظام کرے
اللّٰہ تعالیٰ ظالموں کو زلیل و رسوا فرمائیں 🤲
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
اللہ اکبر ظلم کی انتہا ریاست اپنے کلمہ گو مسلمانوں کے خون کی پیاسی 🥹💔
کشمیر ہماری شاہ رگ اور ہم اپنی شہ رگ کو 💔
راولاکوٹ میں اس ٹائم کربلہ کا منظر
عوامی ایکشن کمیٹی
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
یہی ہے کار حکمراں، مفاد ہی کو پیار دو
جھکے نہ سر کوئی تو پھر، قیامتیں گزار دو
جو مانگتا ہے حق یہاں، اسے لہو کی دھار دو
جو بک سکے خرید لو نہ بک سکے تو مار دو 🙂
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
جنہوں نے دشمنوں سے لڑنا تھا وہ تو اپنے کشمیری قوم پر ظلم و ستم کر رہے ہیں ہاےے ظلم حکمرانوں💔
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
کشمیر ہمارے اسلاف کا خون ہے اور تحریک لبیک پاکستان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi