
یہ ظالم آج کے دور کے یزید ہیں۰ لیکن ہم بھی بعیت نھیں کریں گے انشاءاللہ
#Tlp_Promotion
#295c_RedLine

اردو
jutt .virk
371 posts











سپریم کورٹ نے ختمِ نبوت کے حساس معاملے پر ایک غلط فیصلہ دیا ہے۔ اس فیصلے کے خلاف پورے ملک میں ایک احتجاجی ہنگامہ برپا ہوا اور پھر مجھے خود سپریم کورٹ میں بلایا گیا۔ ہماری اصولی موقف کی بدولت چند گھنٹوں کے اندر اندر سپریم کورٹ کو اپنا وہ فیصلہ واپس لینا پڑا اور جس طرح ہم نے عدالت کو کہا اور جس طرح ہم نے لکھوایا، بالکل وہی فیصلہ سپریم کورٹ کی جانب سے صادر کیا گیا، جو ہماری نظریاتی فتح ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا پشین جلسے سے خطاب











کارکن رہائی کے فوراً بعد مٹھائی لے کر Advocate Madam Asra دفتر میں گئے۔ Release Saad Rizvi