عبدالمقیت

692 posts

عبدالمقیت banner
عبدالمقیت

عبدالمقیت

@Muqeet_30

تحریک لبیک پاکستان 🤎 تاحیات رہنما حافظ محمد سعد حسین رضوی 🧡

Katılım Mayıs 2026
319 Takip Edilen379 Takipçiler
عبدالمقیت retweetledi
Rizwan Munir
Rizwan Munir@Rizwan_r130·
مریدکے میں خود ظلم کا شکار ہونے والے آزاد کشمیر میں فورسیں لگا کر ظلم کرنے والوں کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے کیونکہ حلف اٹھاتے ہی کہا تھا ہر ظالم کا ہاتھ روکیں گے ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں گے
اردو
0
78
100
716
عبدالمقیت retweetledi
TLP WOMENS WING
TLP WOMENS WING@Womenswing02·
ان حکمرانوں نے قوم کے چولہے تک بجھا دیے ہیں اگر نہیں چلتا ملک تو جان چھوڑ دیں اس ملک اور قوم کی۔۔۔ امیر المجاہدین امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ Release Saad Rizvi
اردو
0
31
35
149
عبدالمقیت retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
کل کا ٹرینڈ ہمارے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ہم نے آئین و قانون کی دھجیاں اُڑانے والی مقتدرہ کا اصل چہرہ پوری دنیا کےسامنے بے نقاب کرنا ہے،لہٰذا بھرپور تیاری کریں Follow‼️ @Terikhairnahi0 @ayesharizvia313 @Muqeet_30 @Aimal90 @Ahsansultani_1 @khanobaid176729 @abdul_wahe61039
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media
اردو
6
16
22
160
عبدالمقیت retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
خون لائے گا انقلاب آئے گا کشمیر کی ہر گلی سے انقلاب آئے گا ظالم حکمرانوں ہم تمہاری موت ہیں۔۔ آواز دو ہم ایک ہیں۔۔ بڑھے چلو بڑھے چلو منزل کی طرف۔۔
اردو
0
10
19
177
عبدالمقیت
عبدالمقیت@Muqeet_30·
تاریخ کو سیاسی مفادات کی خاطر مسخ نہیں کیا جا سکتا۔ قوم جانتی ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی جدوجہد میں کس نے عملی کردار ادا کیا، کس نے حق کی آواز بلند کی اور کس نے عوامی جذبات کی ترجمانی کی۔ حقائق کو سامنے لانا ہم سب کی ذمہ داری ہے Release Saad Rizvi
اردو
0
22
29
166
عبدالمقیت retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
تمہارے پاس اسرائیل کی ناجائز ریاست کے لئے اسلحہ نہیں ہے ۔۔ مگر تمہارے پاس اتنا اسلحہ ہے کشمیری مظلوم مسلمان اپنا حق مانگنے نکلے تو ان پر سیدھی سیدھی گولیاں چلا دو ۔۔ شرم سے ڈھوب نہیں مرتے اس ریاست کے حکمران ۔۔۔ امیر تحریک لبیک پاکستان ۔ کشمیر کے حق میں اٹھنے والی توانا آواز ۔۔۔
اردو
0
8
7
71
عبدالمقیت retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
9 جون بند مطلب بند نکلو اپنے حقوق کی خاطر ✌️🚩 پوری ریاست بند انشاء اللہ ✌️ جب کہا کہ بند مطلب بند پھر پورا کشمیر بند کر دیکھائیں گے۔۔ ظالم حکمرانوں دیکھ لو ہم تمہاری موت ہیں۔۔۔ #Kashmir
اردو
1
28
54
543
عبدالمقیت retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_11·
نائب امیر تحریک لبیک سید ظہیر الحسن شاہ صاحب نے حق اور دین کیلئے جرات مندانہ مؤقف اختیار کیا اور ہر قسم کے دباؤ کے باوجود اپنے موقف پر ثابت قدم رہے۔ آج اگر کچھ لوگ اس جدوجہد کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہے ہیں، مولانا سانب عوام کو اب بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا #TLP موجود ہے۔ حقائق👇
اردو
0
37
35
220
عبدالمقیت retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
🚨تیسری بار سماعت سے "انکار" آخر کیوں؟‼️ جانیے آج رات 9:00 بجے 🔴مہمانِ ذی وقار: محمد احمد قادری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نائب صدر لبیک لائرز ونگ کراچی Host&Co.Hosts🎙 📍@_MrTurab 📍@RShoaib_11 📍@Muqeet_30 📍@_With_SHR
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 tweet media
اردو
2
53
59
388
عبدالمقیت retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
شاہزیب(شہید)خون آپ کا رنگ لائے گا انقلاب آئے گا انقلاب آئے۔انشاء اللہ
Awami Action Committe tweet media
اردو
21
312
824
10.2K
عبدالمقیت retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ سی ایم ایچ کے باہر نوجوانوں کا جم غفیر شاہزیب بھائی کی شھادت پر سب غم سے نڈھال حلہ بول ٹیم اور صدام حیات سمیت سب نوجوان عمر نظیر صاحب کے ایک اشارے کے منتظر #Kashmir #RightsMovementAJK
اردو
0
30
45
482
عبدالمقیت
عبدالمقیت@Muqeet_30·
عمر نزیر صاحب کا پیغام ہے کہ پونچھ ڈویژن کی عوام آج سروں پر کفن باندھ کر راولاکوٹ کا روخ کریں۔ جہاں ریاست کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے شاہزیب حبیب صاحب کا نماز جنازہ ادا کیے جائے گا۔ تمام مساجد میں اعلان کروایا جائے... #Kashmir
اردو
1
28
41
244
عبدالمقیت retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ اس پہر ہزاروں کی تعداد میں عوام کا جم غفیر ... #Kashmir
آخری چٹان tweet media
اردو
1
19
34
437
عبدالمقیت retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
لبیک والے رات کے اس وقت کشمیری عوام کی آواز بنے بیٹھے ہیں۔۔۔ #Kashmir
آخری چٹان tweet mediaآخری چٹان tweet media
اردو
2
12
24
240
عبدالمقیت retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
اسحاق ڈار کی یہ ملاقات درحقیقت پاکستان کی خود مختاری پر ایک سیاہ دھبہ ہے۔ یہ ثابت ہو چکا ہے کہ نون لیگ کی حکومت کا واحد مقصد اپنی کرسی بچانے کے لیے مغربی ایجنڈے کی تکمیل کرنا ہے۔ کیا یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا، یا اسحاق ڈار جیسے سیکولر ذہن کے حامل لوگوں کی جاگیر؟
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media
اردو
1
13
18
114
عبدالمقیت retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
تحریک کا پہلا شہید۔ کھائیگالہ راولاکوٹ۔عمر نزیر کشمیری اور شاہزیب حبیب پر فائرنگ عمر نذیر زخمی اطلاع کے مطابق شاہزیب حبیب گولیاں لگنے سے شہید ہو گئے ہیں اللہ پاک شہادت قبول فرمائے آمین کشمیر میں بلیک آؤٹ کر ایکشن کمیٹی کے کور ممبران کو گرفتار کرنا ان کے گھروں میں چھاپے اور ڈرانا دھمکانا کسی صورت قابل قبول نہیں ہے اس کے ذمہ داری کٹ پتلی حکومت اور انتظامیہ ہے۔
Awami Action Committe tweet media
اردو
126
955
2.2K
30.6K
عبدالمقیت retweetledi
Marhaba Mustafai Siddiqui
Marhaba Mustafai Siddiqui@MarhabaMS313·
مریدکے میں خود ظلم کا شکار ہونے والے آزاد کشمیر میں فورسیں لگا کر ظلم کرنے والوں کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے کیونکہ حلف اٹھاتے ہی کہا تھا‼️‼️ ہر ظالم کا ہاتھ روکیں گے ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں گے. #کشمیر #TLP #releasesaadrizvi
اردو
0
33
40
194
عبدالمقیت retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
کافلہ کا پہلا شہید کھائیگالہ عمر نزیر کشمیری اور شاہزیب حبیب پر فائرنگ عمر نذیر زخمی اطلاع کے مطابق شاہزیب حبیب گولیاں لگنے سے شہید ہو گئے ہیں اللہ پاک شہادت قبول فرمائے آمین کشمیر میں بلیک آؤٹ کر ایکشن کمیٹی کے کور ممبران کو گرفتار کرنا ان کے گھروں میں چھاپے اور ڈرانا دھمکانا کسی صورت قابل قبول نہیں ہے اس کے ذمہ داری کٹ پتلی حکومت اور انتظامیہ ہے عوام پرامن رہیں #Kashmir
آخری چٹان tweet media
اردو
1
22
28
255
عبدالمقیت
عبدالمقیت@Muqeet_30·
@_MrTurab اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اردو
0
1
3
23
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
🚨خبرِ غم۔۔۔۔۔۔💔 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللہ پاک مرحومہ کی بے حساب مغفرت فرمائے آمین
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 tweet media
اردو
5
52
77
389