
@realYamaan1 @kundi_nauman 🤣🤣
ویسےیہ خواتین کا"کامن پرابلم" لگتاھےھماری بیگم بھی گاڑی میں بیٹھتےھی سوجاتی ھیں۔
پرانی بات ھےایک بارمیں نےگاڑی سائڈپرروک کربڑےتلخ لہجے میں ان سےپچھلی سیٹ پرجاکرسونےمرنےکی درخواست کی تھی کیونکہ ڈرائیونگ کرتےمجھےبھی نیندآرھی تھی اورانکوسوتےدیکھ کرمجھےاورزیادہ تپ چڑھ رھی تھی🤣
اردو














