Mohammad Ashfaq

74.4K posts

Mohammad Ashfaq banner
Mohammad Ashfaq

Mohammad Ashfaq

@ashfaqma1

لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِؕ Ashfaq, IT Consultant.Blogger,Social Media activist Love ISLAM, Love ALLAH,Love Prophet Muhammad(PBUH)

Pakistan kpk Katılım Eylül 2013
47K Takip Edilen72.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mohammad Ashfaq
Mohammad Ashfaq@ashfaqma1·
سورۃ الکہف میں کتے کے "اپنے اگلے پاؤں پھیلائے" کا ذکر کیوں کیا گیا ہے؟ اور جب اصحابِ کہف دائیں اور بائیں کروٹیں بدل رہے تھے تو کتا کیوں نہیں پلٹ رہا تھا؟ ہم میں سے اکثر نے سورۃ الکہف سیکڑوں مرتبہ تلاوت کی ہوگی، مگر شاید ہی کبھی اس بات پر غور کیا ہو کہ قرآن نے کتے کے پلٹنے کا ذکر نہیں کیا — حالانکہ ہمیں بتایا گیا کہ اصحابِ کہف کو دائیں بائیں پلٹایا جاتا رہا تاکہ ان کے جسموں پر زخم یا سڑن پیدا نہ ہو۔ ایک جرمن طبی سائنسدان نے کہا: "ایک دن میں سفر کر رہا تھا کہ ایک نوجوان میرے پاس آیا اور مجھے قرآن مجید کا ترجمہ شدہ نسخہ پیش کیا۔ میں نے شکریہ ادا کیا اور اسے اپنی جیب میں رکھ لیا۔ ارادہ یہ تھا کہ نوجوان کے جانے کے بعد کسی کو شرمندہ کیے بغیر اسے کوڑے میں پھینک دوں۔ میں اس سے بھول گیا اور جہاز میں سوار ہو گیا۔ پرواز طویل اور بور تھی۔ جیب میں رکھا وہ نسخہ یاد آیا تو میں نے اسے نکال کر ورق الٹنے شروع کیے۔ میری نظر سورۃ الکہف پر پڑی تو میں نے پڑھنا شروع کیا، اور دو آیات نے میری توجہ اپنی طرف مبذول کر لی۔" اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "اور تم دیکھتے کہ جب سورج طلوع ہوتا تو ان کے غار سے دائیں طرف ہٹ جاتا تھا، اور جب غروب ہوتا تو ان سے بائیں طرف کتراتا ہوا نکل جاتا تھا، اور وہ غار کے کشادہ حصے میں تھے۔ یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے۔ جسے اللہ ہدایت دے وہی ہدایت پانے والا ہے، اور جسے وہ گمراہ کر دے، تو تم اس کے لیے کوئی کارساز نہیں پاؤ گے۔" (سورۃ الکہف، آیت 17) اور پھر: "اور تم خیال کرتے کہ وہ جاگ رہے ہیں حالانکہ وہ سو رہے تھے، اور ہم انہیں دائیں اور بائیں کروٹ دلواتے رہے، اور ان کا کتا غار کے دہانے پر اپنے اگلے پاؤں پھیلائے ہوئے تھا۔ اگر تم ان پر جھانک کر دیکھ لیتے تو ضرور پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے اور تمہیں ان سے خوف بھر جاتا۔" (سورۃ الکہف، آیت 18) ڈاکٹر نے کہا: "یہ تو سمجھ میں آتا ہے کہ انہیں نیند کے دوران پلٹایا جا رہا تھا تاکہ ان کے جسموں پر زخم یا سڑن نہ بنے، کیونکہ وہ لمبے عرصے تک ایک ہی حالت میں تھے۔ لیکن مجھے حیران کیا وہ پہلا حصہ — جس میں بتایا گیا تھا کہ سورج کی روشنی غار میں داخل ہوتی تھی، مگر ان کے جسموں پر براہِ راست نہیں پڑتی تھی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ سورج کی شعاعیں روز غار میں آتی تھیں مگر انہیں براہِ راست نہیں چھوتی تھیں۔" ڈاکٹر نے کہا: "طبی طور پر یہ بات ثابت ہے کہ اگر کسی مریض کو طویل عرصے تک ایک ہی حالت میں رہنا پڑے تو کمر یا جسم پر زخم نہ بننے کے لیے جگہ ہوا دار ہونی چاہیے اور بالواسطہ سورج کی روشنی ہونی چاہیے، لیکن براہِ راست دھوپ نہیں پڑنی چاہیے۔" پھر جب اس نے اگلی آیت پر غور کیا تو اسے احساس ہوا کہ واقعی، نیند کے دوران جسم کو حرکت دینا زخموں اور سڑن سے بچاتا ہے۔ مگر جس بات نے اسے انتہائی حیران کیا وہ یہ تھی کہ کتا تو نہیں پلٹایا جا رہا تھا — وہ صرف غار کے دہانے پر اپنے اگلے پاؤں پھیلائے ہوئے تھا، 309 سال تک — مگر اس کا جسم نہ سڑا، نہ زخمی ہوا۔ یہ بات اس جرمن ڈاکٹر کو مزید تحقیق پر ابھار گئی۔ مطالعہ کیا گیا فزیالوجی (Physiology) اور اس نے کتوں کی جسمانی بناوٹ پر حیرت انگیز طور پر دریافت کیا کہ کتوں کی جلد کے نیچے ایسے غدود (glands) پائے جاتے ہیں جو ایک خاص مادہ خارج کرتے ہیں۔ یہ مادہ جسم میں زخم یا سڑن کو پیدا ہونے سے روکتا ہے، جب تک کتا زندہ ہو، خواہ وہ حرکت نہ بھی کرے۔ اسی لیے اصحابِ کہف کا کتا پلٹنے کا محتاج نہ تھا۔ یہی قرآنی معجزہ اس جرمن سائنسدان کے اسلام قبول کرنے کا سبب بنا۔ نتیجہ تحریر: سب سے زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس غیر مسلم سائنسدان نے صرف پہلی مرتبہ سورۃ الکہف پڑھتے ہی ان نکات کو محسوس کیا، جبکہ ہم میں سے کتنے ہی لوگ روز قرآن پڑھتے ہیں مگر غور نہیں کرتے۔
اردو
16
151
746
74.5K
Mohammad Ashfaq
Mohammad Ashfaq@ashfaqma1·
اس وقت خوشحال وہی ہیں جن کے نام خوشحال ہیں
اردو
0
0
0
9
Mohammad Ashfaq
Mohammad Ashfaq@ashfaqma1·
اس درخت کا نام بتائیں جس میں لکڑی نہیں ہوتی؟
اردو
4
0
3
507
LogicalWoman
LogicalWoman@WomanLogical·
@ashfaqma1 What about taking it empty stomach. I can't open eyes without tea
English
2
0
1
53
Mohammad Ashfaq
Mohammad Ashfaq@ashfaqma1·
*ناشتے کے فوراً بعد چائے پینا — میڈیکل سائنس کیا کہتی ہے؟* پاکستان میں 90% لوگ ناشتے کے ساتھ یا فوراً بعد چائے پیتے ہیں۔ مگر *سائنس اور معدہ* کچھ اور کہتے ہیں۔ آئیے سمجھتے ہیں: *1. نقصان کیا ہوتا ہے؟ 4 بڑی وجوہات* **1. آئرن جذب نہیں ہوتا** چائے میں **Tannins** ہوتے ہیں جو کھانے کے آئرن سے چپک جاتے ہیں خون کی کمی Anemia، کمزوری، چکر، بال گرنا — خاص کر خواتین میں **2. تیزابیت + بدہضمی** چائے **Acidic** ہے۔ خالی یا بھرے پیٹ پر تیزاب بڑھا دیتی ہے سینے میں جلن، کھٹے ڈکار، السر کا خطرہ **3. کیلشیم ضائع** چائے میں **Caffeine** پیشاب کے ذریعے کیلشیم باہر نکال دیتی ہے ہڈیاں کمزور، جوڑوں کا درد، 40 کے بعد Osteoporosis **4. دوائی کا اثر کم** تھائرائیڈ، آئرن، اینٹی بایوٹک کی گولیاں چائے کے ساتھ **کام نہیں کرتیں** بیماری ٹھیک نہیں ہوتی، پیسہ ضائع *WHO کی ریسرچ:* کھانے کے 1 گھنٹے کے اندر چائے پینے سے *آئرن 64% کم جذب* ہوتا ہے۔ پاکستان میں 50% عورتیں Anemia کی مریض ہیں — بڑی وجہ یہی ہے۔ *2. تو کیا چائے بالکل چھوڑ دیں؟ نہیں! وقت بدل دیں* 1. *ناشتے کے بعد 30 سے 60 منٹ انتظار کریں* — تب تک کھانا ہضم ہو چکا ہوتا ہے، آئرن جذب ہو چکا ہوتا ہے۔ 2. *ناشتے کے ساتھ کیا پئیں؟* سادہ پانی، لسی، یا فریش جوس۔ یہ ہضم میں مدد کرتے ہیں۔ 3. *دن میں چائے کب؟* ناشتے کے 1 گھنٹے بعد، دوپہر 4 بجے، اور رات کھانے کے 2 گھنٹے بعد۔ *دن میں 2 کپ سے زیادہ نہیں۔* *3. اگر چھوڑ نہیں سکتے تو "نقصان کم" کیسے کریں؟* 1. *دودھ والی چائے بہتر ہے* بلیک ٹی سے — دودھ Tannins کا اثر تھوڑا کم کرتا ہے۔ 2. *لیموں نہ ڈالیں* کھانے کے بعد والی چائے میں — تیزابیت ڈبل ہو جاتی ہے۔ 3. *چائے ہلکی بنائیں* — "کڑک" چائے = کڑک تیزابیت۔ 4. *Anemia کے مریض:* کھانے کے 2 گھنٹے پہلے اور 2 گھنٹے بعد تک چائے بالکل نہ پئیں۔ *4. کن لوگوں کے لیے ناشتے کے بعد چائے "زہر" ہے؟* 1. *حاملہ خواتین:* بچے کو آئرن نہیں ملتا، پیدائشی وزن کم۔ 2. *Anemia کے مریض:* ہیموگلوبن کبھی پورا نہیں ہوگا۔ 3. *السر/تیزابیت کے مریض:* معدے میں زخم بڑھ جاتے ہیں۔ 4. *ہڈی کے مریض:* کیلشیم روز باہر، دوائی بےاثر۔ 5. *بچے:* قد نہیں بڑھتا، پڑھائی میں دل نہیں لگتا۔ *"میرے پاس روز 10 مریض آتے ہیں:* 'ڈاکٹر صاحب کمزوری ہے، چکر آتے ہیں'۔ Hb چیک کرو تو 8۔ پوچھو ناشتہ کیا کرتے ہو؟ جواب: 'پراٹھا اور چائے'۔ *یاد رکھیں:* *چائے دشمن نہیں، غلط وقت دشمن ہے۔* *30 منٹ صبر = عمر بھر کی صحت۔* 1. *ناشتے کے فوراً بعد چائے = آئرن ضائع + تیزابیت* 2. *30-60 منٹ رکو، پھر شوق سے پیو* *— ڈاکٹر طارق حسین سومرو* *فیملی فزیشن لاڑکانہ* *"علاج سے پہلے پرہیز، پرہیز سے پہلے آگاہی .
اردو
14
120
322
53.9K
Mohammad Ashfaq
Mohammad Ashfaq@ashfaqma1·
اب یہ کس نے کہا ہے کہ ارینج میرج کرنے والوں کی بیویوں کی روٹیاں زیادہ پھولتی ہیں اور لو میرج کرنے والوں کی بیویوں کے منہ زیادہ پھولتے ہیں 🤣
اردو
0
0
2
108
Burp puff
Burp puff@PuffBurp58441·
@WomanLogical @ashfaqma1 Plz drink little water, half glass or full whatever you want....than prepare tea and take it.. plz avoid taking tea at morning without drinking some water.
English
0
0
2
6
Muhammad Abdul Bari
Muhammad Abdul Bari@mshoaib2930·
@ashfaqma1 آپکا علاج اپنی جگہ ہمارا گزارہ نہیں چلتا بھائی! بغیر چائے کے!!! جتنا لکھو حق حاصل ہئے اور ہیں بھی کوئی جلدی نہیں مرنے کی آہستہ آہستہ ہی ٹھیک ہئے!!!
اردو
1
0
3
714
Mohammad Ashfaq
Mohammad Ashfaq@ashfaqma1·
@ArAymanAli We are Young, everything looks normal but some process always damaging us
English
0
0
0
1.1K
Ayman Ali
Ayman Ali@ArAymanAli·
@ashfaqma1 I drink tea after breakfast, my CBC is normal TSH is normal
English
1
0
0
1.4K
Mohammad Ashfaq
Mohammad Ashfaq@ashfaqma1·
@Awais92129 Green Tea is Al times Good if it's included Mint, garlic etc, I always use Green tea
English
1
0
2
784
Awais
Awais@Awais92129·
@ashfaqma1 Bhai green tea k hawale sai btade , same hai ya os ka koi issues nhi hai ,rehnumayi kejiye thanks
हिन्दी
1
0
0
1.1K
Mohammad Ashfaq
Mohammad Ashfaq@ashfaqma1·
@pasha_samina کچھ صحافیوں کا بس نہیں چلتا ورنہ ہر آدھے گھنٹے کے بعد جی ڈے وینس کی لینڈنگ کرواتے رہتے
اردو
0
0
0
45
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
اب تو میں بھی سوچ رہی ہوں کہ ہر گھنٹے بعد ٹویٹ کر دوں۔۔ وہ آ گئے۔۔ سرپرائز تیار۔۔ کون کون آ رہا ہے؟ ۔۔۔کچھ بڑا ہونے والا ہے۔۔ فضاؤں میں ہلچل۔۔۔ تاریخ رقم ہونے کو۔۔۔ کوئی نہ کوئی تکا لگ ہی جاۓ گا۔
Ather Kazmi@2Kazmi

جی ڈی وینس صاحب کی پانچ دفعہ پاکستان کےلئےروانہ،فورا" پہنچنے کی خبریں آچکی ہیں،کچھ صحافیوں کو امریکی حکام،کچھ کو صدر ٹرمپ خود مبینہ طور پر فون کر کے بتا رہےہیں، شائد کچھ نے ٹرمپ کی مس کالز سے اندازہ لگایا ہےکہ وہ پہنچنے والے ہیں۔بھائی انتظار کرلووہ آ رہےہیں۔

اردو
44
210
1.3K
14K
Mohammad Ashfaq
Mohammad Ashfaq@ashfaqma1·
مانسہرہ میں پٹرول کی قلت کا ایشو رپورٹ کیا جارہا ہے سواے دو تین پمپس کے باقی سب پر شارٹ ہے یا شارٹ کر دیا گیا ہے
اردو
0
5
30
1.3K
Mohammad Ashfaq
Mohammad Ashfaq@ashfaqma1·
یہاں شاعر تھوڑا پیچھے ہٹ رہا ہے
Mohammad Ashfaq tweet media
اردو
0
0
2
160
Mohammad Ashfaq
Mohammad Ashfaq@ashfaqma1·
یہاں شاعر امن کی بھیک مانگ رہا ہے
Mohammad Ashfaq tweet mediaMohammad Ashfaq tweet mediaMohammad Ashfaq tweet mediaMohammad Ashfaq tweet media
اردو
0
0
0
58
Mohammad Ashfaq
Mohammad Ashfaq@ashfaqma1·
اصل ایشو میرا سے سوالات نہیں ہے بلکہ ایشو یہ ہے کہ بھٹی حکومت ہر کھل کر تنقید کرتا ہے اور تحریک انصاف پر ہاتھ ہولا رکھتا ہے اس لیے تکلیف زیادہ محسوس ہو رہی ہے سوالات غلط اور غیر اخلاقی ہیں ایسا بلکل نہیں کرنا چاہیے لیکن میرا کی یہ باتیں زمانہ ہوا میڈیا کی زینت بنی رہی ہیں نا وہ پارسا ہے نا اس نے کبھی دعوی کیا ہے، رہی بات بشری بی بی وغیرہ سے انٹرویو کرنے کی تو یہی بات مریم نواز اور زرداری خاندان کی خواتین سے بھی کی جاسکتی ہے کیا؟ بشری بی بی کو جادوگرنی اور نا جانے کیا کیا کہا جاتا رہا کبھی اس وقت عورت کارڈ یاد نہیں آیا ،سیاست کریں ریا کاری نہیں
اردو
0
1
1
51
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
ایک خاتون کو سپورٹ کرنے کیلئے کسی بھی دوسری خاتون کے کردار پر حملے کا سوال ناجائز ہے۔سیاسی وابستگیاں بڑوں کی آئیں بڑوں کی گئیں
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟@Sughrasadafdr

ارشاد بھٹی صاحب نے ایک اداکارہ سے جس انداز میں سوالات کئے ،کیا وہ بُشری بی بی اور جمائمہ کا بھی ایسا انٹرویو کر سکتے ہیں ؟

اردو
9
9
91
4.2K
Mohammad Ashfaq
Mohammad Ashfaq@ashfaqma1·
سنجیدہ سوال کیا شوہر اپنی بیوہ بیوی کی بہن سے شادی کر سکتا ہے
اردو
165
3
182
34.9K
saba PTI
saba PTI@PtiSaba66114·
@ashfaqma1 @AAbbasHashmi شکر کرے سہی جواب مل گیا ورنہ ایسے سوال پر چھتر پڑنے چاہیے تھے
اردو
1
0
0
23