Khalid M.

7.6K posts

Khalid M. banner
Khalid M.

Khalid M.

@KM778716

Three most important words I learned about life “ IT GOES ON “.. Allah & Family ❤ .. LOVE 🇵🇰 💚

HOME Katılım Temmuz 2017
794 Takip Edilen57 Takipçiler
Khalid M.
Khalid M.@KM778716·
@fawadchaudhry Must you poke your nose in everything for some kinda relevance ... such a shameless misogynistic tweet
English
0
0
0
72
Khizar Abbas
Khizar Abbas@KhizarAbba2078·
کراچی کے شاہ دولہے اذہان کے لئے ایک اور بڑی بری خبر نیشنل ہائی وے این پانچ پر کراچی ٹھٹھہ شان دار ڈوئل کیرج وے پر قائد آباد سے اسٹیل ملز کی طرف سفر کریں تو آ ٹھ کلو میٹر کے فاصلے پر عبداللہ گوٹھ کے مقام پر بائیں ہاتھ زیر نظر زیر تعمیر عمارت دکھائی دے گی، آپ اس کا ماڈل بھی دیکھ سکتے ہیں، اس کے دائیں ہاتھ پر شاہ لطیف ٹاون کی آبادی ہے، مین روڈ پر واقع یہ نو منزلہ عمارت دراصل تین سو بارہ بیڈ پر مشتمل ایک نئے ہسپتال کا منصوبہ ہے جو دسمبر چھبیس میں پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا، یہ ہسپتال پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کے کامیاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے وژن کا ایک اور انوکھا اور فلاحی روپ ہے، جس کے تحت پیشنٹس ایڈ فاونڈیشن، ایدھی ٹرسٹ، انڈس ہسپتال اور ایس آئی یو ٹی جیسے عظیم معتبر اداروں کے اشتراک سے صحت کے شعبے میں عوامی خدمت کے نئے بڑے منصوبے تشکیل اور تکمیل پا رہے ہیں اور عوام کو معیاری مفت علاج کی وہ سہولت فراہم کر رہے ہیں، جس کی دنیا میں کوئی مثال نہیں، ہسپتال کا یہ نیا منصوبہ حسن سلیمان فاونڈیشن اور سندھ حکومت کے اشتراک سے قائم کیا گیا ہے، ڈاکٹر سلیمان جاوید فاونڈیشن کے چیئرمین ہیں، ڈاکٹر سلیمان جاوید پاکستانی امریکن امراض قلب کے ماہر ڈاکٹر ہیں، امریکا میں مقیم ہیں، دو ہزار بائیس میں ان کے صاحب زادے حسن سلیمان لانگ آئی لینڈ نیویارک میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے، جس کے بعد انہوں نے فاونڈیشن کے تحت کراچی میں ایک معیاری حسن سلیمان میموریل ہسپتال (ایچ ایس ایم ایچ) کا منصوبہ تیار کیا اور امریکا میں اس کے لئے فنڈ ریزنگ کی جس کے تحت چار لاکھ امریکی ڈالر جمع کئے، ہسپتال کے لئے انہوں نے پیپلزپارٹی کی قیادت اور سندھ حکومت سے رابطہ کیا، سندھ حکومت نے ہسپتال کے اس منصوبے کے لئے فوری طور پر مفت زمین کی فراہمی کا وعدہ کیا، جس کے بعد دو ہزار چوبیس میں ہسپتال کی تعمیر کا آغاز ہو گیا، اب جب کہ ہسپتال پایہ تکمیل کو ہے تو چند روز قبل مراد علی شاہ کی موجودی میں این آئی سی وی ڈی اور حسن سلیمان میموریل ہسپتال کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت پر دست خط ہوئے ہیں، جس کے تحت این آئی سی وی ڈی کے زیر نگرانی ہسپتال کا ایک مکمل ونگ امراض قلب کے مریضوں کو علاج کی مفت معیاری سہولت فراہم کرے گا، مختصرا یوں سمجھئے کی سندھ حکومت نے ملیر اور اطراف کی بیس لاکھ آبادی کے لئے ایک اور این آئی سی وی ڈی کی سہولت ان کی دہلیز پر مہیا کر دی ہے، امراض قلب کے علاوہ بھی ہسپتال میں ایمرجنسی کیئر، ٹراما سینٹر، عورتوں اور بچوں کے امراض اور دیگر امراض کے علاج کی مفت جنرل سہولت میسر رہے گی، اس ہسپتال کے قیام سے این آئی سی وی ڈی، انڈس ہسپتال اور جناح ہسپتال پر دباؤ میں کمی ہو گی اور وہ علاج کی مزید بہتر خدمات مہیا کر سکیں گے، نیشنل ہائی وے پر ایک ایمرجنسی ہسپتال کی اشد ضرورت بھی تھی جو اب پوری ہو گی، ویسے یہ ہے تو کراچی کے شاہ دولہے اذہان کے لئے ایک اور بڑی بری خبر
Khizar Abbas tweet mediaKhizar Abbas tweet media
اردو
4
16
39
1.7K
Khalid M.
Khalid M.@KM778716·
@urdu_kangz There's no " we " anymore & hasn't been since 14th August 1947, the very reason partition happened & its a pity the children of migrants still try n portray us being the same & still identity as Mohajirs
English
1
0
0
685
Urdu Kangz
Urdu Kangz@urdu_kangz·
Mahira Khan, a Dehlavi Muhajir, B'fully opens up abt her roots in India. "Ham to Nana Nani se sunte we arahe they ke ham yaha se they" Dressed like a true HMs in elegant sarees, ghararas, and shararas, nd talks abt similarities. Her ancestors told her abt her roots.
English
15
41
475
184.3K
Khalid M.
Khalid M.@KM778716·
@FakharHaral Highlight of his career : just one spell against Australia apart from that hardly any performances worth remembering ..
English
0
0
0
22
Haral
Haral@FakharHaral·
The Wahab Riaz Career Track at PCB: Sports Minister: Went to drain rainwater in long boots ✅ Bowling Coach: Failed Selector: Failed Team Manager: Failed + removed after backlash High Performance: Failed quietly Mentor: Failed in months Now: Incharge of Women’s Cricket Team Only Blind Cricket Team is left. PCB, don’t miss this chance.
Haral tweet media
English
10
6
26
5.3K
Basit Subhani
Basit Subhani@BasitSubhani·
Same faces have been playing for Pakistan since a decade almost! What new they can bring to Pakistan cricket? A genuine question.
Basit Subhani tweet mediaBasit Subhani tweet media
English
18
2
42
3.1K
Urooj Jawed🇵🇰
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12·
لڑکیوں کی ٹیم کی پرچی چیک کریں سمرتی مندھانا کا آسان کیچ عالیہ ریاض نے چھوڑ دیا۔ یہ عالیہ ریاض کی حقیقت یہ ہے کہ اسے پاکستان ٹیم سے کافی عرصہ ڈراپ کیا گیا لیکن ایک سابق کھلاڑی کی رشہ دار بنتے ہی دوبارہ ٹیم میں جگہ پکی کر لی۔ نہ یہ باؤلنگ کروا سکتی ہے اور نہ فیلڈنگ اور بیٹنگ بھی آٹھویں نویں نمبر پر ملتی ہے تو اسے ٹیم میں کس لیے رکھا ہوا ہے صرف دنیا میں گھومنے پھرنے کے لیے؟ ابھی تو لڑکیوں کی کرکٹ پر کوئی نظر نہیں رکھتا ورنہ یہاں بھی کتنی پرچیاں ہیں سب جانتے ہیں۔ #cricket #PAKvIND #PakistanCricket
Urooj Jawed🇵🇰 tweet mediaUrooj Jawed🇵🇰 tweet media
اردو
5
4
56
7.1K
ذرائع نیوز
ذرائع نیوز@ZarayeNews·
آج آوازیں اٹھ رہی ہیں کہ الف کو صوبہ بناؤ اور اس کو وفاق کے حوالے کرو، اگر ایک مضبوط بلدیاتی نظام بنایا جائے تو کراچی کے مسئلے حل ہوسکتے ہیں مگر صوبے این ایف سی سے پیسہ لے کر پی ایف سی کے تحت پیسے لوکل ناظمین کو دینے کے لیے تیار نہیں ، سابق گورنر معین الدین #ZarayeNews #Karachi
ذرائع نیوز tweet media
اردو
10
20
52
1.8K
Khalid M.
Khalid M.@KM778716·
@SajSadiqCricket As if men's cricket team is doing any better besides one odd victory at home on below par pitch ..
English
0
0
2
59
Saj Sadiq
Saj Sadiq@SajSadiqCricket·
Pakistan Women's T20 World Cup build-up: Lost to Sri Lanka by 9 wickets Lost to Scotland by 41 runs (DLS) Lost by 7 wickets to Ireland Lost by 25 runs to West Indies PCB really need to look at why the women's team is going backwards and there are no signs of improvement #Cricket
English
3
10
93
6.6K
Khalid M.
Khalid M.@KM778716·
@EcoVibeExplorer Used to follow hockey besides cricket as a kid growning up & can easily recall this moment ... felt surreal for a moment then reality sunk in that Pakistan actually won 🏆
English
0
0
1
21
Eco Vibes 🌍
Eco Vibes 🌍@EcoVibeExplorer·
If you've watched this match live on TV, then you're probably the last generation in Pakistan who witnessed Pakistan's peak at hockey.. Event: 1994 Hockey World Cup Final
English
52
253
1.5K
57.2K
Khalid M.
Khalid M.@KM778716·
@TOKCityOfLights He's right .. I bet he still calls himself a Mohajir despite never having migrated & served as Commissioner or DCO in MQM's prime ...
English
0
0
0
23
Times of Karachi
Times of Karachi@TOKCityOfLights·
ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی جاوید حنیف کا کہنا ہے کہ کراچی کی بربادی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ شہر چلانے والوں کا تعلق شہر سے نہیں، شہر کے باہر سے لوگ آکر شہر پر حکمرانی کر رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ اس شہر کے وسائل اور گورننس پر ایسے ہی غیر منتخب لوگوں کو قبضہ ہے۔ان لوگوں کو معلوم ہی نہیں اس شہر کے مسائل کیا ہے اور انکو حل کیسے ہونا ہے، کراچی پر حکمرانی کا فیصلہ کراچی کے لوگوں نے کرنا ہے #TOKAlert #Karachi #JavedHanif
Times of Karachi tweet media
اردو
14
33
68
3.5K
Khalid M.
Khalid M.@KM778716·
@RayhamUnplugged He has got a bad temperament & can take irrational decisions without thinking twice .. doubt he'll b able 2 make any changes in team setup & that will likely result in a clash , some of current players r in team bcz of lobbies rather performances & this will create problems
English
0
0
2
1.5K
Rayham.
Rayham.@RayhamUnplugged·
🚨 THE RETURN OF YOUNIS KHAN 🚨 - Younis Khan's previous stint with Pakistan ended in 2020 after a reported dressing-room clash with Hasan Ali during the England tour. - Reports claimed Younis asked Hasan Ali to take an ice bath after a tough outing, but the pacer refused, leading to a heated argument. - Younis reportedly sought disciplinary action, but when no action was taken, he resigned from his role as batting coach. - Now back as Pakistan's head mentor, it remains to be seen whether his strict approach can avoid another dressing-room fallout.
Rayham. tweet media
English
17
35
606
77.4K
Khalid M.
Khalid M.@KM778716·
@TOKCityOfLights Does anyone even listens & gives importance to him ... spent cartridge , trying to stay relevant with politics of hate & division
English
0
0
1
39
Times of Karachi
Times of Karachi@TOKCityOfLights·
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے اورنگی ٹاون کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جنوبی سندھ صوبے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کوئی کالونی نہیں کہ جسے وفاق کے حوالے کردیں اور صوبہ شہری اور دیہی سندھ کی بنیاد پر بنایا جائے۔آفاق احمد نے کہا کہ پاکستان مہاجروں کی قربانیوں کا ثمر ہے لیکن یہاں بسنے والوں نے انہیں تسلیم نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ مہاجر قوم پہلے دو بار تقسیم ہو چکی ہے، اب کراچی کو الگ صوبہ بنانے کی بات مہاجروں کو پھر تقسیم کرنے کی کوشش ہوگی۔ آفاق احمد نے کہا کہ اگر کراچی کی ساڑھے تین کروڑ عوام کو پورا گنا جاتا تو آج حکومت ان کی ہوتی اور سندھ ہی نہیں وفاق بھی ان کے ساتھ سنجیدہ نہیں ہے۔ #TOKAlert #AfaqAhmed #MQM #SouthSindhProvince
Times of Karachi tweet media
اردو
4
11
43
2.4K
Khalid M.
Khalid M.@KM778716·
@esiilaask 4 ... its simple & beautiful More practical of them all , surrounded by greenery, has terrace & also roof with railings
English
0
0
0
33
Esila
Esila@esiilaask·
Psikolojik test..! Size bir ev hediye edilecek olsa hangisini seçerdiniz ve neden ??
Esila tweet media
Türkçe
7.1K
315
4K
2.4M
Manoj
Manoj@Jvm_Manoj·
I bet 90% of modern day fans will scroll post because they have no idea who he is. Prove you're an OG !!!🐐
Manoj tweet media
English
130
1
48
4.8K
Khalid M.
Khalid M.@KM778716·
@Nabeel1124 How can we ever thank them ... 1 tree for a 9 Million car ... So generous 😇
English
0
0
1
384
Nabeel Ali
Nabeel Ali@Nabeel1124·
Literally I am out of words….
Nabeel Ali tweet media
English
45
22
280
30.6K
Naseer Awan(نصیر اعوان)
ایک سکھ سردار فیملی جب پاکستان آئی اپنے پرانے محلے اور گھر کو دیکھنے تو سب کچھ دیکھ کر بہت جذباتی ہوگئے😔 مجھے یاد ہے کچھ سال پہلے میں پاکستان گیا تھا اور اس محلے میں گیا تھا جہاں میرا بچپن گزرا اور خاص کر وہ گھر دیکھا جہاں میری پیدائش ہوئی تھی خیر اب تو وہ کسی نے دوبارہ سے از سرے نو تعمیر کرلیا ہے لیکن جب میں اس محلے میں گیا جہاں میں بچپن میں کھیلا کرتا تھا تو میں بہت اداس ہوا اور خاص ابو کی یاد آئی تو بہت رویا بھی😓 چچا ساتھ تھے انکے گلے جب لگا تو یقین کریں ایسا محسوس ہوا جیسے ابو کے گلے لگا ہوا ہوں جس حساب سے میں چچا کے گلے لگ کر رویا تو انہیں محسوس ہوگیا تھا کے اسے اپنے ابو کی یاد آرہی تو انہوں نے بھی خوب اچھے سے گلے لگایا حالانکہ جب تک ابو زندہ تھے ہمارے چچا والوں سے تعلقات زیادہ اچھے نہیں تھے۔ کیونکہ چچا لوگ معاشی طور پر ہم سے زیادہ اچھے تھے تو آنا جانا اور لین دین کم ہی رکھتے تھے۔ لیکن اب سب کچھ بدل گیا ہے اور وہ بھی بدل چکے ہیں اور ہم نے بھی پرانی رنجشیں بھلا دی ہیں😊 میرے ابو لوگ پانچ بھائی اور دو بہنیں تھیں جس میں سے بس ایک ہی چچا حیات ہیں اور دونوں پھپھیاں حیات ہیں اللہ تعالی انہیں حیات اور صحت یاد رکھے🤲 باقی سارے بھائی ایک ایک کر اس جہاں فانی سے رخصت ہوچکے ہیں😔
اردو
9
58
313
22.8K
Khalid M.
Khalid M.@KM778716·
@Blahhhhhh34 Have u given this judgement based on a personal experience ?
English
0
0
0
184
Khalid M.
Khalid M.@KM778716·
@IamHaiderSN Pleasantly surprised to see Sadar's condition after a recent visit ... wide roads , less garbage , most of the potholes repaired,hardly any encroachments due credit must be given to all @murtazawahab1
English
0
0
0
22
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
ایک وقت تھا یہاں گندگی کے ڈھیر ہوتے تھے ہر وقت بسوں کا شور پتھاریدار قابضین پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں اور اب یہ ایک شاندار قومی ورثہ جو اپنی اصلی شکل میں واپس آگیا ہے۔ بس اللہ دوبارہ اُن قابضین کو یہاں گھسنے نہ دے ۔
Murtaza Wahab Siddiqui@murtazawahab1

Empress Market ❤️

اردو
11
46
215
5K
Khalid M.
Khalid M.@KM778716·
@vkc1000 If Wasim Akram has rated Martin Crowe the best he's bowled to in his career than that's a pedigree that's hard to beat ...
English
0
0
1
107
VIKASH KUMAR
VIKASH KUMAR@vkc1000·
Since Kane Williamson has retired from international cricket, let's settle the debate about the best batsman of New Zealand. Who is Kiwis greatest batsman ever? Kane Williamson or Martin Crowe? Or someone else?
VIKASH KUMAR tweet media
English
80
2
43
28.9K