Sabitlenmiş Tweet

#ReleaseImranKhan
#ReleaseShafqatCh
@ImranKhanPTI @shafqatmm1
Release Imran Khan and my X hero Sir Shafqat Choudry


𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ@KMK2O
ہمارا ایک شہزادہ اگیا ۔ انشااللہ بہت جلد بادشاہ سلامت بھی آجاٸے گا
English
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ
131.5K posts

@KMK2O
جو چیز زمین پر ہے ہم نے اس کو زمین کے لئے زینت بنایا ہے تاکہ لوگوں کی آزمائش کریں کہ ان میں کون اچھے عمل کرنے والا ہے۞ {سورۃالکہف:آیت،7}



ہمارا ایک شہزادہ اگیا ۔ انشااللہ بہت جلد بادشاہ سلامت بھی آجاٸے گا







وطن عزیز کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی ھے اور شہریت لینی کی تیاری کر رہی ھے۔ اوریہ نامی گرامی بیوروکریٹس ھیں ۔ مگر مچھ اربوں روپے کھا کے آرام سے ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہیں۔ بزدار کا ایک قریب ترین بیوروکریٹ چار ارب بیٹیوں کی شادی پر صرف سلامی وصول کر چکا ھےاور آرام سے ریتٹائرمنٹ کی زندگی گذار رہا ھے۔ سیاستدان تو انکا بچا کھچا کھا تے اور چولیں مارتے ھیں نہ پلاٹ نہ غیر ملکی شہریت کیو نکہ الیکشن لڑنا ھوتا ھے۔ پاک سر زمین کو یہ بیروکریسی پلیت کر رہی ھیں۔

