
@qasm588 لخ لعنت ان لوگوں پر جنہیں قبر کی حرمت کا ہی علم نہیں۔ چاہے وہ کسی مذہب سے ہی تعلق رکھتے ہوں ان کی قبر کی بےحرمتی کی کسی طور پر بھی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ یہ گُناہ بھی کر رہے ہیں اور جرم بھی۔ انتظامیہ شائد ستو پی کر سو رہی ہے
اردو
Dr Anaya 🕙
10.5K posts

@KMikewillson111
Time moves in one direction, memories in the other. Retweets are NOT endorsements.




