KP Commission on the Status of Women

237 posts

KP Commission on the Status of Women banner
KP Commission on the Status of Women

KP Commission on the Status of Women

@KPCSWOfficial

Official X account of Khyber Pakhtunkhwa Commission on the Status of Women. #KPCSW

پشاور, پاکستان Katılım Kasım 2024
8 Takip Edilen41 Takipçiler
KP Commission on the Status of Women
📌 𝐂𝐀𝐋𝐋 𝐅𝐎𝐑 𝐑𝐄𝐆𝐈𝐒𝐓𝐑𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 Engagement of NGOs for CSOs Advisory Forum Interested organizations may express their interest by sending applications now by 10th May, 2026 to the address specified in the Infographic. 🗓 Extended Deadline: 10th May, 2026
KP Commission on the Status of Women tweet media
English
0
1
1
31
KP Commission on the Status of Women
خیبرپختونخوا کمیشن برائے وقار نسواں کے زیراہتمام، @UNFPA اور SPO کے تعاون سے منقعدہ دو روزہ ٹریننگ سیشن میں کیا تربیت دی گئی؟ چیئرپرسن ڈسٹرکٹ کمیٹی برائے وقار نسواں (کوہاٹ) نگہت عظمہ کی زبانی سنیۓ۔ #KPCSW #DCSW #Waziristan #WomenEmpowerment #WomenRights
اردو
0
0
0
14
KP Commission on the Status of Women
خیبر پختونخوا کمیشن برائے وقارِ نسواں، UNFPA اور SPO کے تعاون سے منعقدہ دو روزہ سیشن میں ڈائریکٹر پروگرام KPCSW ، آمنہ درانی کی گفتگو “دو روزہ تربیتی سیشن کے دوران ضلعی کمیٹیوں کی کارکردگی، SOPs اور رہنما اصولوں کے حوالے سے جامع اور تفصیلی رہنمائی فراہم کی گئی۔“ #KPCSW
اردو
1
1
1
25
KP Commission on the Status of Women
خیبرپختونخوا کمیشن برائے وقار نسواں کے زیراہتمام، @UNFPA اور SPO کے تعاون سے منقعدہ دو روزہ ٹریننگ سیشن میں کیا تربیت دی گئی؟ چیئرپرسن ڈسٹرکٹ کمیٹی برائے وقار نسواں (ڈیرہ اسماعیل خان) حمیرا نواز کی زبانی سنیۓ۔ #KPCSW #DCSW #Waziristan #WomenEmpowerment #WomenRights
اردو
0
1
1
24
KP Commission on the Status of Women
خواتین نے معاشرے کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے، ہم نے خواتین کو اتنا مضبوط کرنا ہے کہ وہ ہر چیلنج کا مقابلہ کر سکیں اور مزید بہتر کردار ادا کر سکیں۔
اردو
0
0
0
13
KP Commission on the Status of Women
محکمہ ان اقدامات کو توسیع دینے کے لیے قدم اٹھائے، حکومت درکار تعاون کی فراہمی یقینی بنائے گی، وزیر اعلیٰ کی نامزد چیئر پرسنز کو مبارکباد، آپ نے بحیثیت خواتین، اپنی خواتین بہنوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے،
اردو
1
0
0
14
KP Commission on the Status of Women
خیبرپختونخوا میں اضلاع کی سطح پر سٹیٹس آف ویمن کمیٹیوں کے قیام کی افتتاحی تقریب کا انعقاد! وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ #KPCSW #CMKP #SohailAfridi
اردو
1
0
1
35
KP Commission on the Status of Women
شازیہ عطا صوبائی سیکرٹری خیبر پختونخوا وومن کمیشن آن ڈی سٹیٹس نے اپنی ٹیم کے ساتھ ڈسٹرکٹ جیل سوات کا تفصیلی دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے جیل میں دی گئی سہولیات، نظم و ضبط اور خواتین قیدیوں کی دیکھ بھال اور معیاری خوارک کا جائزہ لیا۔ #KPCSW #WomenRights
اردو
0
0
1
23
KP Commission on the Status of Women
خیبر پختونخوا حکومت خواتین کےحقوق اور ہر لحاظ سے باختیار بنانے کے حوالے بڑی سنجیدگی سے اقدامات کر رہی ہیں۔ چیئرپرسن کمیشن برائے خواتین ڈاکٹر سمیرا شمس کی قیادت میں ضلعی کمیٹیاں بنا دی گئی ہیں۔ صنفی تشدد کی صورت میں خواتین 'بولو ہیلپ لائن' سے مدد لے سکتی ہے۔ 0800-22227 #KPCSW
اردو
0
2
5
35
KP Commission on the Status of Women
اس نشست میں خیبر پختونخوا ویمن کمیشن کی نمائندہ آمنہ درانی (ڈائریکٹر آپریشنز) نے خواتین کو درپیش چیلنجز، مواقع اور مستقبل کی سمت پر اہم نکات اجاگر کیے، جبکہ دیگر مقررین نے بھی نوجوانوں کی شمولیت اور پائیدار ترقی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔
اردو
0
0
0
8
KP Commission on the Status of Women
محکمہ امورِ نوجوانان خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پشاور لٹریری فیسٹیول میں ایک اہم پینل ڈسکشن منعقد ہوئی جس میں نوجوانوں، خواتین اور خیبر پختونخوا کے مستقبل پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔
KP Commission on the Status of Women tweet mediaKP Commission on the Status of Women tweet mediaKP Commission on the Status of Women tweet mediaKP Commission on the Status of Women tweet media
اردو
1
0
0
14
KP Commission on the Status of Women retweetledi
UN Women
UN Women@UN_Women·
17.1 million is NOT just a number. It represents women and girls in #Sudan facing hunger, displacement, and violence. Their needs are clear, and the response must match their scale and urgency. 🔗 Learn more: unwo.men/3aCK50YJ5so #3YearsTooLong
UN Women tweet media
English
33
178
243
11.3K