
Dr Sumera Shams
7.7K posts

Dr Sumera Shams
@SumeraShams
Chairperson KPCSW | Ex MPA | Regional President PTI WW | Doctor | Activist |Proud D/O of Late SHAMS-UL-QAMAR KHAN #PTI #ISF #IDF #OneYoungWorld 🏆#IVLP


خیبرپختونخوا میں اضلاع کی سطح پر سٹیٹس آف ویمن کمیٹیوں کے قیام کی افتتاحی تقریب کا انعقاد! صوبے کے 26 اضلاع میں کمیٹیوں کی تشکیل مکمل، کمیٹیوں کی چیئرپرسنز کو نامزدگی کے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیے گئے, سوشل ویلفیئر ہمارے قائد عمران خان کا پسندیدہ شعبہ ہے, ہم عمران خان کے وژن "عوام کا احساس" کے تحت سماجی بہبود کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں. ہم نے دارلامانوں، شیلٹر ہومز، کوئی بھوکا نہ سوئے، احساس کفالت اور دیگر تمام فلاحی پروگراموں کو آگے لے کر جانا ہے، زمنگ کور میرے دل کے بہت قریب ہے ، بے سہارا بچوں کی تعلیم و تربیت کی فراہمی کا ایک مثالی ادارہ ہے، محکمہ ان اقدامات کو توسیع دینے کے لیے قدم اٹھائے، حکومت درکار تعاون کی فراہمی یقینی بنائے گی، وزیر اعلیٰ کی نامزد چیئر پرسنز کو مبارکباد، آپ نے بحیثیت خواتین، اپنی خواتین بہنوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے، خواتین نے معاشرے کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے، ہم نے خواتین کو اتنا مضبوط کرنا ہے کہ وہ ہر چیلنج کا مقابلہ کر سکیں اور مزید بہتر کردار ادا کر سکیں، #CMKP #SohailAfridi #Commission #StatusofWomen













Dr. @SumeraShams, Chairperson of the Khyber Pakhtunkhwa Commission on the Status of Women, represented the Government of Khyber Pakhtunkhwa at #CSW70 held at the United Nations, New York. She highlighted key progress on women’s rights, including legislative reforms and the Women Empowerment Policy, while emphasizing gender equality, justice, and women’s leadership. She also raised concerns about political victimization of women in Pakistan and called for equal rights, dignity, and access to justice for all. #CSW70 #GenderEquality #KPCSW #WomenEmpowerment #ForAllWomenAndGirls













