🇵🇰 ابابیل 🇵🇰

74.3K posts

🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 banner
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰

🇵🇰 ابابیل 🇵🇰

@Kababeel

I Love Imran Khan. I Love Pakistan. I'm a Muslim, Islam Is Perfect But I am not, If I Make A Mistake, Blame it on me, Not On My Religion.

Katılım Temmuz 2023
1.9K Takip Edilen2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰
مولا! اداس رکھ، مگر اتنی بے بسی نہ دے کوئی کہے خدا ہوں، اور مجھے ماننا پڑے
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 tweet media
اردو
127
62
211
11.3K
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
𝖅𝖔𝖍𝖆 𝖐𝖍𝖆𝖓☆ ︵❃
عمران خان اس ہائبرڈ نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں، الیکشن وہ جیتے تھے تو انکا مینڈیٹ انکو دیا جائے، انکے جو وزیراعظم بننے پر پابندی لگی ہوئی ہے وہ ہٹائی جائے، اب ملک میں جو پالیسی بنانے کا کام ہوگا اسکا کنٹرول راولپنڈی میں نہیں اسلام آباد میں ہوگا. #ججز_کو_شرم_آنی_چاہیے
𝖅𝖔𝖍𝖆 𝖐𝖍𝖆𝖓☆ ︵❃ tweet media
اردو
0
2
1
16
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
𝖅𝖔𝖍𝖆 𝖐𝖍𝖆𝖓☆ ︵❃
کوئی بھی پاکستانی مرد ہو یا عورت، زندہ ہو یا مردہ، حقیقی ہو یا خیالی عمران خان جتنا مشہور نہیں ہوا. دی گارڈین اخبار کا آرٹیکل #ججز_کو_شرم_آنی_چاہیے
𝖅𝖔𝖍𝖆 𝖐𝖍𝖆𝖓☆ ︵❃ tweet media
اردو
0
1
0
40
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
𝖅𝖔𝖍𝖆 𝖐𝖍𝖆𝖓☆ ︵❃
منیب فاروق کی صحافت بےلگام ہوتی جارہی ہے،پہلےکبھی کسی صحافی کی ایسی زبان نہیں سنی تھی۔ بہترہے کہ وہ صحافت کالبادہ اتاریں،اورپھرکوئی بھی آزادانہ مؤقف اپنائیں۔ویسے قائداعظمؒ نےقومی وحدت کوپارہ کرنے والےصحافیوں کوففتھ کالمسٹ کا ٹائٹل دیاہے۔ #ججز_کو_شرم_آنی_چاہیے
𝖅𝖔𝖍𝖆 𝖐𝖍𝖆𝖓☆ ︵❃ tweet media
اردو
0
1
0
23
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
𝖅𝖔𝖍𝖆 𝖐𝖍𝖆𝖓☆ ︵❃
ایسےٹویٹس سےنفرت بڑھےگی، وہ وفاقی وزراجنہوں نےکہاکہ دوست ممالک کےخلاف ٹویٹس کرنےوالوں پر کیسزبنیگے،وہ اپنےحامی اکاؤنٹ پرکیس بنائینگے؟جوکروڑوں مسلمانوں پرنہصرف جھوٹےالزامات لگارہاہےبلکہ ایران پرالزام لگارہاہےکہ ایران پاکستان میں انتشارکرواناچاہتاہے #ججز_کو_شرم_آنی_چاہیے
𝖅𝖔𝖍𝖆 𝖐𝖍𝖆𝖓☆ ︵❃ tweet media
اردو
0
1
1
25
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
𝖅𝖔𝖍𝖆 𝖐𝖍𝖆𝖓☆ ︵❃
#ججز_کو_شرم_آنی_چاہیے آج پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کسی عدالتی فیصلے یا عوامی رائے کی بنیاد پر نہیں بلکہ ایک فرد کی طاقت کےباعث قید میں ہیں، اوراس شخص کا نام عاصم منیر ہے۔ یہ کہاجاتا ہےکہ فوج کا سربراہ جس سمت اشارہ کرے، پوری فوج اسی سمت چل پڑتی ہے
𝖅𝖔𝖍𝖆 𝖐𝖍𝖆𝖓☆ ︵❃ tweet media
اردو
1
2
1
26
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
𝖅𝖔𝖍𝖆 𝖐𝖍𝖆𝖓☆ ︵❃
جن کے اپنے فیصلے امریکہ میں ہوتے ہیں... وہ دنیا کے فیصلے کرنے کے خواب دیکھتے ہیں کیونکہ ان پر ٹیکس نہیں لگتا ٹیکنالوجیا #ججز_کو_شرم_آنی_چاہیے
𝖅𝖔𝖍𝖆 𝖐𝖍𝖆𝖓☆ ︵❃ tweet media
اردو
0
1
0
25
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
𝖅𝖔𝖍𝖆 𝖐𝖍𝖆𝖓☆ ︵❃
#ججز_کو_شرم_آنی_چاہیے کیا آپ حلف اٹھا کر کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان صاحب ایک ایماندار لیڈر ہے؟
𝖅𝖔𝖍𝖆 𝖐𝖍𝖆𝖓☆ ︵❃ tweet media
اردو
0
1
0
20
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
شہباز شریف کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے کسی بھی ایرانی لیڈر سے پہلا باضابطہ رابطہ ہونا اس بات کی نشانی ہے کہ شاید ٹرمپ اب جنگ سے نکلنے کی کوشش کر رہا ہےاور اسی لئے شہباز کو بھی بات کرنے کی اجازت ملی ہے!
Waqar Malik tweet media
اردو
226
917
4.5K
60.8K
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
یہ اتنے بے غیرت ہیں کہ عرب ممالک کو شکایتیں لگا رہے ہیں کہ پاکستانی سوشل میڈیا پہ جو بھی ایران کی سپورٹ نظر آرہی ہے یہ سب عمران خان کے سپورٹرز ہیں ورنہ ہم تو صرف آپکے اچھے غلام ہیں یہی فتنہ پھیلا رہے ہیں!
اردو
146
2.7K
8.8K
70.7K
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
AsgharBlochPTI
AsgharBlochPTI@ZiDDiBlochPTI·
ویڈیو کو اتنا ریٹویٹ کریں کہ آگ لگا دے 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥 میری خواہش ہے کہ عمران خان محفوظ رہے، میں عمران خان کی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسلمان ہوئی، عمران خان عظیم لیڈر ہے، میں چاہتی ہوں کہ پاکستان اس کی عزت کرے جس کا وہ حق دار ہے: کرسٹین بیکر
اردو
56
6.1K
15.3K
126.8K
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
کیا آپ اپنی اولاد کو ایک ہمسائے دوسرے ہمسائے اور تیسرے ہمسائے سے لڑوانے کو تیار ہیں؟ کیا آپ اپنی سگی اولاد کو اسکے ماموں زاد اسکے پھپھو زاد کی دشمنی سر لینے دیں گے؟ پاکستان کو اپنی سگی اولاد سمجھیں دوسروں کے جھگڑوں سے دور رکھیں خود بھی جھگڑنے سے گریز کریں۔
اردو
34
646
2.5K
20.1K
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰
وہ وقت کے پنوں میں لکھا جائے گا مردود جو شخص محبت میں اداکاری کرے گا #قومی_زبان
اردو
0
0
1
7
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
سُنی بھی حسینی ہیں۔ شیعہ بھی حسینی ہیں۔ تفرقہ ڈالنے والے یزیدی ہیں۔
اردو
94
1.4K
6.3K
39.6K
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
یہ سعادت شہادت جنگوں میں جرنیلوں کے حصے میں آتی ہے۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
123
2.5K
8.7K
99.9K
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
مولانا طارق جمیل ایک مرتبہ پھر سے عمران خان کے لیے کھُل کر دُعائیں کروانے لگے اللہ سے عمران خان کے لیے دعا کرو اُس نے ہمیں بہترین لیڈر دیا ہے عمران خان جیسا درویش سچا کھرا اور دین کا درد رکھنے والاحُکمراُن میں نے نہیں دیکھا ہے مولانا طارق جمیل 🔥🔥
اردو
9
1K
3.3K
22.7K
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨شیخ باقر حسینی آن فائر🔥🔥 نہتوں کو ڈراتے ہو دھمکاتے ہو گولیاں چلاتے ہو اور طاقتوروں کے سامنے کتوں کی طرح دم ہلاتے ہو ہمت ہے تو طاقتور کو ہاتھ لگا پھر تجھے دیکھتا ہوں تیرے ساتھ ہوتا کیا ہے بزدل انسان
اردو
63
2.4K
7K
68.6K
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ٹرمپ نے انڈیا کے 8 جہاز گرنے کی جگت لگائی۔۔۔۔ امریکہ کے 16 جہاز گر چکے ہیں۔۔ دی اکانومکس ٹائمز
Sabee Kazmi tweet media
اردو
30
3.5K
10.4K
68K
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ہماری ملٹری اسٹیبلشمنٹ شیعہ سنی الگ الگ کر کے دیکھ رہی ہے جبکہ لڑنے والے امریکہ اور اسرائیل بتا رہے ہیں وہ شیعہ یا سنیوں میں کوئی فرق نہیں رکھتے۔
اردو
115
2.9K
10.9K
104.1K
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
کیا آپ نے سوچا ہے کہ ٹرمپ یورپ کو دھمکیاں دے رہا ہے کہ مدد کرو ورنہ ایسی کی تیسی کردوں گا ٹرمپ چین جاپان ساؤتھ کوریا تھک کو نام لے کے کہہ چکا لیکن وہ پاکستان کا نام کیوں نہیں لے رہا؟ دیکھتے ہیں کتنوں کو میری ڈاٹ کنکٹنگ سمجھ آئی!
Waqar Malik tweet media
اردو
125
948
3.4K
57.6K
🇵🇰 ابابیل 🇵🇰 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
جب نظریہ ڈالروں کی مقدار پر طے ہوتا ہو تو ایک جگہ نہیں ٹھہر سکتا۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
587
4.6K
12K
255.5K