Abdul Karim Khan
5.4K posts

Abdul Karim Khan
@Karim7247
Pakistan | Imran Khan | Politician | Business | یہ وطن امانت ہے - اور تم امیں لوگوں#


شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑنے والے افضال عظیم پاہٹ کو بھی دس سال کی سزا۔

ایک معذور شخص لاہور سے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں، نبھانے والے ہر حال میں نبھا جاتے ہیں ❤️





تمام لوگ جنہیں عمران خان نے نام دیا، پہچان دی، عزت دی، مرتبے دئیے، آج جب خان اپنی زندگی کےمشکل ترین وقت میں ہے ایک آنکھ کی بینائی متاثر ہو چکی، اہلیہ قید میں،مہینوں سے ملاقات تک کی اجازت نہیں تو کیا یہ کوئی مناسب وقت ہے کہ آپ قوم کو لمبے لیکچر دیں؟ خدا کا خوف کریں آگے آئیں اپنا کردار ادا کریں۔ لیڈ کریں، قوم کو باتیں نہیں، قیادت چاہیے۔







عمران خان صاحب سے وزیرآباد گولی سے زخمی ہونے کے بعد پہلی ملاقات۔ ابھی چند دن ہوئے تھے اور وہ بہت مشکل سے بیساکھی کے سہارے چلتے تھے لیکن حوصلہ چٹان سا تھا۔ آج 1000 دن جیل میں ہو گئے اور آج بھی وہ ڈٹا ہوا ہے۔ وہ اپنا حق ادا کر گیالیکن افسوس ہم اپنا فرض ادا نہ کرسکے #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن














