Sabitlenmiş Tweet
Kashif Khan
4.5K posts

Kashif Khan
@Kashifkhan156
#PTI_LOVER #IMRAN_KHAN_MERI_JAN #Behind_You_Skipper
Katılım Ocak 2024
97 Takip Edilen2.1K Takipçiler

انصافیوں روکنا نہیں!! اسکو انفالو کرکے بلاک کریں!!
سکرین شاٹ لازمی کمنٹ کریں, تاکہ پرموشن لسٹ بنا سکوں!!
@Fayazchohanpk 👈

اردو

🚨🚨 اپ لوگوں نے رکنا نہیں ہے بلاک کر کے اسکرین شاٹ بھیجتے جائیں
پورے سوشل میڈیا کو ان گند سے صاف کرنا ہے👇
@HassanAyub82

اردو
Kashif Khan retweetledi

نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کی بڑھتی شرح کے پیش نظر ایک معروف ہارٹ سپشلیسٹ نے 40 سال سے زائد عمرافراد کو مشورہ دیا کہ اگر کسی کو اچانک سینے کے درمیان کھچاؤ اور درد محسوس ہونے لگے جو بائیں بازو یا گردن کی طرف بڑھنے لگے۔ پسینہ چھوٹے۔ رنگ زرد اور سانس میں دشواری ہو۔ یا ایسامحسوس ہو جیسے اُسکےسینے پر کوئی بیٹھا ہے اورشدید بے چینی محسوس کرے تو یہ ہارٹ اٹیک کی نشانی ہو گی۔
اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے متعلقہ شخص کو ایک ڈسپرین ٹیبلٹ فوری طور پہ چبا کر نگل لینی چاہئے اور زبان کے نیچے ایک ٹیبلٹ اینجی سڈ Angised رکھ لینی چاہئے۔ شرٹ کے اندر سینے کے بائیں جانب Deponid این ٹی فائیو سکن پیچ (PATCH) لگا لینا چاہئے۔ اس کٹ کی مجموعی لاگت صرف پچاس سے پچپن روپے ہے۔
فرسٹ ایڈ کے اس فوری عمل سے ہسپتال پہنچنے تک متعلقہ شخص موت کے منہ میں جانے اور ہارٹ اٹیک سے بچ جائے گا۔ انشاء اللہ۔
تمام 40 سال سے زائد عمر افرادہارٹ سیفٹی کٹ خود تیار کر کے گھر۔ آفس۔ گاڑی۔ کوٹ کی اندرونی جیب یا لیڈیز ہینڈ بیگ میں رکھیں تو وہ اچانک ہارٹ اٹیک سے موت کا شکار ہونے سے بچ سکتے ہیں.
اللہ کریم سب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔آمین

اردو
Kashif Khan retweetledi

♦️آئی ایم ایف کی جاری کردہ رپورٹ پر پاکستان تحریکِ انصاف کے حکومتِ پاکستان سے مطالبات:
- آئی ایم ایف نے ایک سوال اٹھایا ہے کہ 30 ارب ڈالر درآمدات ملک میں اضافی آئی مگر اسٹیٹ بینک کے ریکارڈ میں نہیں۔
- رپورٹ کے مطابق پاکستان سنگل وینڈو کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں میں ملک میں 321 ارب ڈالر کے سامان کی درآمدات ہوئیں مگر اسٹیٹ بینک نے 291 ارب ڈالر کی ادائیگی کی۔ سوال یہ ہے کہ 30 ارب ڈالر کا حساب کیوں چھپایا جارہا ہے؟
- آج سے ایک ہفتے پہلے آئی ایم ایف نے سال 2023-24 اور 2024-25 میں 11 ارب ڈالر کی کم درآمدات کا نقطہ اٹھایا جس کی حکومت ابھی تک وضاحت نہیں دے رہی۔
- کیا حکومت اعداد و شمار کی ہیرا پھیری کر کے قوم اور عالمی اداروں کو گمراہ کر رہی تھی؟
- کیا حکومت اپنی نااہلی چھپا رہی تھی؟
- آئی ایم ایف کے خدشات اور یہ سوال اٹھانا عالمی دنیا کا پاکستان پر اعتماد ختم کر دے گا۔
- اس میں کوئی شک نہیں کہ نون لیگ کی ان حرکات کے باعث پاکستان ماضی میں بھی خبروں میں رہا، جس کی وجہ سے پاکستان میں سرمایہ کاری رک گئی ہے۔
- اب تو قرض کا حصول بھی مشکل ہوگیا ہے۔ پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے کہ اعتماد کے فقدان اور پست معاشی حالات کی وجہ سے پاکستان سے بہترین عالمی شہرت والی کمپنیاں بھی ملک چھوڑ کر جارہی ہیں۔
- پاکستان تحریکِ انصاف کا مطالبہ ہے کہ حکومت اس پر وضاحت دے اور ذمہ داروں کو فوری کٹہرے میں لایا جائے۔
- پاکستان تحریکِ انصاف کو یہ خدشات ہیں کہ کہیں حکومت کی کرپشن اور منی لانڈرنگ تو اس سارے معاملے کے پیچھے تو نہیں؟
- اگر آپ گزشتہ دو برسوں پر نظر ڈالیں تو سولر درآمدات اور گندم اسکینڈل ساری قوم کے سامنے ہے جس کو دبایا گیا ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف حکومت سے ان تمام سوالات کے جوابات طلب کرتی ہے۔
- سینٹرل میڈیا ڈیپارٹمنٹ، پاکستان تحریکِ انصاف
#عوام_ہے_ریاست
اردو
Kashif Khan retweetledi

🚨اس ویڈیو کو بہت تلاش کیا آخر کار مل گئی یہ ویڈیو سمبھال کر اپنے TL پر محفوظ کریں ۔۔۔💯♥️
ہمارا مرشد جنکے پاس دنیا کی ہر وہ سہولت میسر ہیں اللہ تعالیٰ نے شہزادہ پیدا کیا ہے مگر انصافیوں سادگی دیکھیں دل ♥️سے صدقے واری نکل جاتا ہے جو لیڈر رسول ﷺ کی طرز پر زندگی گزارتا ہو انکو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی
@Rabbia223344
اردو
Kashif Khan retweetledi

فیلڈ مارشل کی ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ساتھ ڈی جی آئی تھے وزیردفاع، وزیرخارجہ نہیں تھے آپ کیا محسوس کرتے ہیں؟ اینکر ندیم ملک
میں نے اخبار میں پڑھا ہے یہ ایک پرائیویٹ دورہ تھا، وزیردفاع خواجہ آصف
امریکی صدر کے ساتھ لنج کسی بھی حیثیت میں ہو آفیشل ہوتا ہے، ندیم ملک
دوسری صورت میں تو یہ آفیشل وزٹ تھا ٹرمپ نے کئی ماہ پہلے دعوت دی تھی، خواجہ آصف
اردو
Kashif Khan retweetledi
Kashif Khan retweetledi
Kashif Khan retweetledi
Kashif Khan retweetledi

فیکٹ چیک
سنگین غداری کیس کا فیصلہ خان صاحب کی حکومت نے نہیں جنرل (ر) پرویز مشرف نے خود چیلنج کیا تھا۔

Mubashir Zaidi@xadeejourno
جب پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے مشرف کو چوراہے میں لٹکانے کا فیصلہ دیا تھا تو خان صاحب کی حکومت اس فیصلے کے خلاف اپیل میں چلی گئی تھی کیونکہ اس وقت باجوہ ابو تھے
اردو





















