ایمبیسی سٹاف اور دیگر آفیشلز کے بار بار اسرار کے باوجود امریکہ میں مقیم 3 بڑے بزنس مین اوورسیز نے فیلڈ مارشل سے ملاقات سے معذرت کر لی۔ 2 نے بہانہ بنایا کہ وہ کہیں جا رہے ہیں نہیں مل سکتے۔
@ImranRiazKhan ہر پارٹی کے مغرور قسم کے لیڈرز ہیں جو ورکرز تو دور کی بات، اپنے سینئر مشیروں کی بات ماننا بھی توہین سمجھتے ہیں ہھر ایسی غلطیاں سرزد ہوتی رہتی ہیں ۔
@RanaSikandarH ایک سائیڈ پر پانچویں اور آٹھویں کے بورڈ امتحانات کا اعلان اور دوسری سائیڈ پر یکم ستمبر کو سکول کھولنے کا اعلان۔
اسکے پیچھے پرائیویٹائزیشن ہے اور کچھ نہیں
وزیر تعلیم جناب سکندر حیات سے درخواست ہے وہ بھی سرکاری ملازمین خصوصا اساتذہ کے حق میں اس ٹیگ کو استعمال کرتے ہوئے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس اور ایڈ ہاک ریلیف کی عرضی ڈالیں اور اساتذہ کی دعائیں پائیں.
@RanaSikandarH#EqualPayForPunjab
علی امین گنڈا پور کو اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ میں احتجاج کے بعد دھمکی لگائی تھی کہ بجٹ پاس کرواؤ ورنہ تم فارغ کر دیئے جاؤ گے۔ لہذا گنڈاپور نے پوری اسمبلی سمیت اڈیالہ کے باہر آنے کا وعدہ بھی توڑ دیا اور اپنے لیڈر کو اندھیرے میں رکھ کر خود کو اور اپنی حکومت کو بچا لیا۔