Dr Mudassir Alvi

24K posts

Dr Mudassir Alvi banner
Dr Mudassir Alvi

Dr Mudassir Alvi

@drAlviWrites

B positive but i am b negative

Lahore Katılım Nisan 2010
1.2K Takip Edilen6.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Dr Mudassir Alvi
Dr Mudassir Alvi@drAlviWrites·
وزیراعلیٰ مریم نواز سے محبت کرنے والی خاتون نے مریم نواز کی تصویر والا پرفیوم لانچ کر دیا 😀♥️
Dr Mudassir Alvi tweet media
اردو
128
87
288
355.7K
Dr Mudassir Alvi
Dr Mudassir Alvi@drAlviWrites·
مریم نواز کی ہدایت پر چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام شروع
Dr Mudassir Alvi tweet mediaDr Mudassir Alvi tweet mediaDr Mudassir Alvi tweet mediaDr Mudassir Alvi tweet media
اردو
0
2
8
114
Dr Mudassir Alvi retweetledi
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
پچھلے دو ہفتوں سے یہ شخصیت مسلسل سفر میں ہے۔ نہ نیند کی پرواہ، نہ صحت کی فکر۔ یہ کوئی 30 یا 40 سال کا جوان نہیں بلکہ 70 سال کے بزرگ ہیں۔ واقعی، سفارتکاری کا اصل مطلب اب جا کر سمجھ آ رہا ہے۔ سفارتکاروں سے ملاقات کے دوران پاؤں پھسلنے کا واقعہ پیش آیا، جس پر حسبِ روایت کچھ عناصر تنقید میں لگ گئے—وہی لوگ جو ہر وقت شور مچانے کے لیے تیار رہتے ہیں۔ حالانکہ کچھ عرصہ پہلے اپنے ہی معاملے پر یہی لوگ ہمدردی کا درس دے رہے تھے۔ لیکن ہمیں ان پر فخر ہے۔ بطور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے جس محنت اور لگن کا مظاہرہ کیا ہے، وہ قابلِ ستائش ہے۔ انہیں سلام! 🇵🇰❤️ @MIshaqDar50 @alimdar82
Daim Mubashar tweet media
اردو
15
102
440
13.3K
Dr Mudassir Alvi retweetledi
Shirmeen Khurram
Shirmeen Khurram@KhurramShirmeen·
"ڈار صاحب کا کردار بہت زبردست ہے" سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری ڈار صاحب کی اس وقت تعریف یقیناً بنتی ہے۔ فلسطین کے معاملے پر بھی اگر کسی حکومت میں بیٹھے سیاستدان کا پہلے دن سے واضح اور اصولی موقف تھا تو وہ ڈار صاحب تھے اور آج بھی ایران اور اسرائیل کے معاملے پر ڈار صاحب کا کردار بہت کلیدی ہے۔“ ~ ڈاکٹر شیری مزاری کی گفتگو
اردو
0
27
52
834
Dr Mudassir Alvi retweetledi
Zahra Bilal
Zahra Bilal@ZahraBilal099·
باغ جناح میں خوبصورت لائبريری قائم 🙌
اردو
0
18
35
423
Dr Mudassir Alvi retweetledi
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
*دنیا کا مہنگا ترین (قیمت 500 ملین ڈالر) حساس ترین امریکی جہاز ایران کے ہاتھوں سلطان ایئر بیس سعودی عرب میں تباہ*
Daim Mubashar tweet media
اردو
0
11
39
430
Dr Mudassir Alvi retweetledi
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
پاکپتن نااہل انتظامیہ جب ذمہ داریاں نااہلوں کے سپرد کر دی جائیں میونسیپل کمیٹی آفس کے سامنے زمین پر بچھی ننگی تاریں پاکپتن میں تین ماہ سے الیکٹرک سُپروائزر کا چارج سینٹری انسپکٹر کے پاس ہے میونسیپل پارک میں آنے والے بچے غیرمحفوظ ہیں @CMComplaintCell @MaryamNSharif @commissionerswl
اردو
1
6
4
139
Dr Mudassir Alvi retweetledi
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
تعریف وہ جو بدترین مخالف کریں! ڈار صاحب کی اس وقت تعریف یقیناً بنتی ہے۔ فلسطین کے معاملے پر بھی اگر کسی حکومت میں بیٹھے سیاستدان کا پہلے دن سے واضح اور اصولی موقف تھا تو وہ ڈار صاحب تھے اور آج بھی ایران اور اسرائیل کے معاملے پر ڈار صاحب کا کردار بہت کلیدی ہے۔“ ~ ڈاکٹر شیری مزاری کی @NasimZehra صاحبہ کے پروگرام میں گفتگو
اردو
0
5
15
208
Dr Mudassir Alvi retweetledi
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
کافی سارےسابق کرکٹرز کےانٹرویو دیکھے متفقہ رائے ہےاگر کرکٹ کو سیاست سےپاک رکھنا ہےتو نسیم شاہ جیسےدماغی معذور کو سزا دینا ضروری ہے
اردو
2
21
87
921
Dr Mudassir Alvi
Dr Mudassir Alvi@drAlviWrites·
اسحاق ڈار دفتر خارجہ میں مہمان وزرائے خارجہ کا استقبال کرتے ہوئے فرش پر گر گئے
اردو
0
2
6
234
Dr Mudassir Alvi retweetledi
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
ہمیں فخر ہے قائد نواز شریف پر جس نے 3 بار وزارت عظمی گنوا دی لیکن کبھی بھی پاکستان کے خلاف بات نہیں کی، کبھی GSP کو بند کرنے کا نہیں کہا،🔥💯🥀
Daim Mubashar tweet media
اردو
2
11
35
289
Dr Mudassir Alvi retweetledi
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
فارسی لشکر کا سپہ سالار ہرمز اپنے گھوڑے پر سوار میدان میں نکلا اور مبارزت (دو بدو جنگ) کا مطالبہ کرتے ہوئے پکارا: “خالد کہاں ہے؟!” یہ آواز سن کر حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ بھی اپنے گھوڑے پر سوار میدان میں تشریف لائے تاکہ اس سرکش کے چیلنج کا جواب دیں۔ دونوں لشکروں کے قریب پہنچ کر—اور خاص طور پر فارسی فوج کے زیادہ قریب—یہ دونوں جرنیل آمنے سامنے ہوئے۔ ہرمز اپنے گھوڑے سے اترا اور حضرت خالدؓ کو اشارہ کیا کہ اگر تم واقعی بہادر ہو تو زمین پر اتر کر مقابلہ کرو۔ حضرت خالد بن ولیدؓ نے یہ چیلنج قبول کیا اور اپنے گھوڑے سے اتر آئے۔ ہرمز نے اپنے گھوڑے کو واپس لشکر کی طرف بھیج دیا، اور حضرت خالدؓ نے بھی یہی کیا۔ میدان میں ایک سنسنی خیز خاموشی طاری ہوگئی… دونوں لشکر اضطراب اور بے چینی کے عالم میں یہ منظر دیکھ رہے تھے۔ یہ ایک غیر معمولی موقع تھا کہ مسلمانوں کا سپہ سالار اور فارس کا عظیم کمانڈر آمنے سامنے تھے—ایسا منظر تاریخ میں شاذ و نادر ہی پیش آتا ہے۔ دونوں پیدل حالت میں لڑ رہے تھے، اور اس کا مطلب یہ تھا کہ اب واپسی یا فرار کا کوئی راستہ نہیں—یقیناً ان میں سے ایک کی موت مقدر تھی۔ چند ہی لمحوں میں حضرت خالدؓ نے ہرمز کے ساتھ گھمسان کا رَن باندھا اور اپنی غیر معمولی جنگی مہارت کا ایسا مظاہرہ کیا کہ خود ہرمز بھی حیران رہ گیا۔ کچھ ہی دیر بعد… حضرت خالد بن ولیدؓ اپنے قدموں پر قائم تھے—اور ان کے ہاتھ میں تلوار تھی جو فارسی کمانڈر کے خون سے تر تھی۔ یہ منظر دیکھ کر فارسی لشکر پر سکتہ طاری ہوگیا، جبکہ مسلمانوں کے دل خوشی سے بھر گئے۔ ہرمز کی ہلاکت نے فارسیوں کو شدید صدمے میں ڈال دیا—کیونکہ وہ عربوں کو اپنی سلطنت، تہذیب اور عسکری قوت کے مقابلے میں حقیر سمجھتے تھے۔ مگر “سیفُ اللہ المسلول” نے انہیں سنبھلنے کا موقع نہ دیا، فوراً عام حملے کا حکم صادر فرمایا۔ سپہ سالار کی ہلاکت اور تنظیم کے فقدان کے باعث فارسی لشکر زیادہ دیر ٹھہر نہ سکا۔ ان کی صفیں منتشر ہوگئیں، اور مسلمان ان کے درمیان گھس گئے، یہاں تک کہ انہیں زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ عظیم معرکہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں “کاظمہ” کے مقام پر پیش آیا، اسی نسبت سے اسے معرکۂ کاظمہ کہا جاتا ہے، اور فارسیوں کی طرف سے لشکر کو زنجیروں سے باندھنے کے سبب اسے معرکۂ ذات السلاسل بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ہیں حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ—اور یہ تھا ان کا اندازِ جنگ۔ ایک ایسا سپہ سالار جس پر مسلمانوں کو بجا طور پر فخر ہے۔
Daim Mubashar tweet media
اردو
0
6
23
590
Dr Mudassir Alvi retweetledi
Ali Sajjad
Ali Sajjad@AliSajjadceo·
My Column #TheSideMirror I was not shocked when I heard US President #DonaldTrump saying in an interview with NBC News that US strikes had totally demolished most of #KhargIsland, and that “we would hit it a few more times just for fun.” Yes, you heard it right. He can attack a place inhabited by people, their businesses and installations only for fun. For decades, we have seen the superpower and its allies play the game of #bombs, #missiles, and the annihilation of countries, and the murder of people mostly for pleasure and fun. To read the complete article; minutemirror.com.pk/bloodshed-for-… @TheMinuteMirror @PakinUSA @ForeignOfficePk @MoIB_Official @usembislamabad @realDonaldTrump @StateDept @hrw @UNHumanRights @UN @IraninIslamabad @IHRF_English
Ali Sajjad tweet media
English
0
23
20
145
Dr Mudassir Alvi retweetledi
Minute Mirror
Minute Mirror@TheMinuteMirror·
خودکش حملہ کرنے والے سب نشئی ہوتے ہیں، منشیات کے زیراثر ہوتے ہیں، پاکستان نے اس جگہ کو نشانہ نہیں بنایا، شاید انہوں نے وہاں پر خودکش حملہ آور رکھے تھے، یہ نشئی افراد کو خودکش حملہ آوروں کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
اردو
0
26
24
177
Dr Mudassir Alvi retweetledi
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
مصر کے وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے ہیں جبکہ ترکی کے وزیر خارجہ بھی آج رات پاکستان پہنچ جائیں گے دورہ پاکستان پر آنے والے وزرائے خارجہ کی آپس میں بھی اہم ملاقاتیں ہوں گی، سفارتی ذرائع
اردو
0
7
40
579
Dr Mudassir Alvi retweetledi
Shirmeen Khurram
Shirmeen Khurram@KhurramShirmeen·
انڈین ہر جگہ زلیل ہو رہے ہیں فرانس سے بھارت کی ذلالت کا وقت ہوا چاہتا ہے، فرانس کے چینل،فرانس 24،،نے پاکستان اور ایران خلاف چلائی بھارتی سوشل میڈیا کمپین کو بینقاب کر دیا۔
اردو
3
85
239
3.7K
Dr Mudassir Alvi retweetledi
Shirmeen Khurram
Shirmeen Khurram@KhurramShirmeen·
فضیلہ عباسی پکڑی گئی آیان علی پر تو خاصا شور مچایا گیا تھا مگر اب جب اربوں روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ حمزہ علی عباسی کے گھر جا پہنچی ہے تو پی ٹی آئی کی زبانیں بند کیوں ہیں؟ ایف آئی اے کے مطابق ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے ذریعے 25.2 ارب روپے دبئی اور امری کا منتقل کیے گئے۔ پی ٹی آئی پر فارن فنڈنگ کی تلوار تو پہلے سے لٹک رہی تھی اور اب منی لانڈرنگ بھی اور وہ بھی اپنے قابل اعتبار بندے کے زریعے یہ صرف منی ٹریل ہی نہیں مریضوں کے تحفظ پر بھی سوال اٹھے گا میڈیا رپورٹوں کے مطابق ایف آئی اے نے ایک الگ مقدمہ بھی درج کیا جس میں اسلام آباد کے سیکٹر F-8/1 میں مبینہ طور پر غیر رجسٹرڈ کلینک چلانے اور غیر منظور شدہ ادویات کے استعمال کا الزام شامل ہے۔ اگر ایسا ہے تو یہ صرف مالی بدعنوانی نہیں بلکہ انسانی جانوں کے اعتماد کے ساتھ کھیلنے کا معاملہ بھی بن جاتا ہے یہی اس کہانی کا سب سے تلخ انسانی پہلو ہے
Shirmeen Khurram tweet media
اردو
4
68
126
2.2K
Dr Mudassir Alvi retweetledi
Shirmeen Khurram
Shirmeen Khurram@KhurramShirmeen·
پاکستان دنیا کا اکلوتا دیش ھے جس کے تینوں مہاشکتیوں ساتھ اچھے تعلقات ہیں پاکستان وہ خطر ناک شکاری ہے جو صرف سپر پاورز کا شکار کرتا ہے! ہم نے بہت کوشش کر لی لیکن پاکستان میں پیسہ آنا بند ہی نہیں ہورہا. انڈین باؤلے ھوئے پڑے
اردو
1
109
327
5.8K
Dr Mudassir Alvi retweetledi
Shirmeen Khurram
Shirmeen Khurram@KhurramShirmeen·
مصر کے وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے ہیں جبکہ ترکی کے وزیر خارجہ بھی آج رات پاکستان پہنچ جائیں گے
اردو
1
43
67
960