

MASTER 🚥🚦🚥MIND
20.2K posts







اللّٰہ مجھے صبر دے ۔۔۔اور تجھے عقل دے حیدر سعید ۔۔


تو یہ طے ہے اب کے ہم نہیں ملیں گے







آپ کو میری بات شاید سخت لگے یا بے حس لگے لیکن پاکستان جیسے ملک میں اولڈ ایج ہاوسسز میں ایسے کیسزز زیادہ تر اپنے ہی رویوں کیوجہ سے ہوتے ہیں ۔ سات کی سات بہنوں میں گڑبڑ نہیں ہو گی ان خاتون کا مزاج یا رویہ یا طرزِ فکر یا انداز یا رہن سہن بہت کچھ ایسا ہو گا کہ انکو اولڈ ایج ہاوس میں رہنا پڑ رہا ہے۔ یہ انکی اپنی چوائس ہے۔



