unknown

6.3K posts

unknown banner
unknown

unknown

@radahv69

love Pak Army ⚔️🫶⚔️ proud to be a Pakistani.🇵🇰

Pakistan Katılım Temmuz 2023
5K Takip Edilen6.2K Takipçiler
unknown
unknown@radahv69·
@Amina_Nur_005 آمین یا رب العالمین 🤲 فالو ڈن 👍
اردو
0
0
0
2
unknown retweetledi
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
اسلام آباد سالانہ تبلیغی اجتماع 2026 اپنی روح پرور دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ لاکھوں افراد نے شرکت کر کے دین کی باتیں سنیں، اصلاحی بیانات سے استفادہ حاصل کیا اور اپنے ایمان کو تازہ کیا۔ یہ اجتماع محبت، اخوت اور بھائی چارے کا خوبصورت منظر پیش کرتا رہا۔ اللہ تعالیٰ تمام شرکاء کی حاضری قبول فرمائے اور ہمیں دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے- مجھے فالو کریں میں سب کو فالو بیک کروں گی ✍️ درویش بھائی
Amina Nur tweet mediaAmina Nur tweet mediaAmina Nur tweet mediaAmina Nur tweet media
اردو
7
8
17
180
unknown retweetledi
Abdul Razzaq
Abdul Razzaq@ab_zz1·
💞اسلام وعلیکم💞 سچے رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی غلطیوں کو برداشت کرنے میں ہے جو شخص اللہ کے بندوں کے لیے خیر کا باعث بنتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی نسلوں میں بھی خیر منتقل فرما دیتا ہے دعا دینا سیکھیں آگے بڑھ کر سہارا دیں دوسرے کے غم کو محسوس کرنا سیکھیں اور ہمیشہ خوش رہیں آمین🤲
Abdul Razzaq tweet mediaAbdul Razzaq tweet media
اردو
33
20
54
354
unknown retweetledi
Abdul Razzaq
Abdul Razzaq@ab_zz1·
اسلام وعلیکم جس طرح صبح سویرے پھولوں کو دیکھنے سے سکون ملتا ہے اسی طرح اپنوں کو صبح کا سلام کہنے سے اپنائیت کا احساس ہوتا ہے سب سے خوبصورت انسان وہ ہے جس سے بات کرنا اور مشکل میں مدد مانگنا آسان ہو دکھ درد میں شامل رہے مرہم بننا اور مرہم لگانا جانتا ہو خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹
Abdul Razzaq tweet media
اردو
58
20
67
530
unknown retweetledi
Abdul Razzaq
Abdul Razzaq@ab_zz1·
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 آج کی دعا دعا ایک امید،یقین، بھروسہ،حوصلہ، محبت ہے اللہ آپ کی جان مال، ایمان، آبرو، روزی، رزق، علم، عمل، گھر، کاروبار، اولاد، زندگی، تقوی، اخلاص اخلاق، سادگی، عاجزی، انکساری، اور عمر میں برکتیں، رحمتیں، وسعتیں، عروج و بلندیاں، عطا فرمائے آمین🤲
Abdul Razzaq tweet mediaAbdul Razzaq tweet media
اردو
67
30
79
657
unknown retweetledi
Abdul Razzaq
Abdul Razzaq@ab_zz1·
💞اسلام وعلیکم💞 دل سے نکلی ہوئی بے شمار دعائیں آپ کی خیریت کی طلب گار ہیں دعاؤں کے دائرے سے کبھی نہ نکلیں دعائیں بہت انمول ہوتی ہیں خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو کسی کی دعاؤں کے حصار میں رہتے ہیں اللہ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو ایمان صحت عافیت کے ساتھ اپنے حفظ و امان میں رکھے🌹 آمین🤲
Abdul Razzaq tweet media
اردو
56
25
68
533
unknown retweetledi
Abdul Razzaq
Abdul Razzaq@ab_zz1·
💞اسلام وعلیکم 💞 اچھا صرف یہ نہیں کہ لوگوں کے ساتھ اچھا کیا جائے اچھائی یہ بھی ہے کہ کسی کے ساتھ برا نہ کیا جائے اسے تکلیف نہ دی جائے اس کی روح کو زخمی نہ کیا جائے اللہ رب العزت خوبصورت کر دے ہماری سوچ کو، زبان کو، بیان کو، ظاہر کو، لہجے کو، الفاظ کو، بصارت کو خوش رہیں🌹 آمین
Abdul Razzaq tweet media
اردو
31
21
44
517
unknown retweetledi
Abdul Razzaq
Abdul Razzaq@ab_zz1·
اسلام وعلیکم💞 روز ملنا اور پاس رہنا آسان نہیں لیکن روز دعاؤں اور اچھے لفظوں میں یاد کرنا مشکل بھی نہیں دل خوش ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے بہت خوبصورت ہوتے ہیں وہ رشتے جن میں ناراضگی کے بعد معمولی سی مسکراہٹ پر زندگی پہلے جیسی ہو جائے اللہ آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے🌹 آمین🤲
Abdul Razzaq tweet media
اردو
44
23
59
388
unknown retweetledi
Abdul Razzaq
Abdul Razzaq@ab_zz1·
💞 اسلام وعلیکم 💞 خوبصورت ہے وہ دل جو کسی کے درد کو سمجھے وہ ہاتھ جو کسی کو مشکل وقت میں تھام لے وہی لوگ انمول ہیں جو خیر کی خبر دیتے ہیں ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں اللہ آسانیاں پیدا فرمائے آمین🤲
Abdul Razzaq tweet media
اردو
51
19
58
512
unknown retweetledi
Abdul Razzaq
Abdul Razzaq@ab_zz1·
💞اسلام وعلیکم💞 زندگی میں کچھ لوگوں سے خلوصِ کا رشتہ ایسا پکا ہوتا ہے کہ وہ ہماری یادوں، اور دعاؤں سے کبھی دور نہیں ہوتے اس خوبصورت صبح کی ساری چاہتیں مسکراہٹیں محبتیں ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں اور میری دعائیں آپ کے لئے جن لمحوں میں آپ مسکرائیں وہ کبھی ختم نہ ہوں ہمیشہ خوش رہیں آمین 🤲
Abdul Razzaq tweet mediaAbdul Razzaq tweet media
اردو
31
19
42
453