Sharqa Khalil

9.7K posts

Sharqa Khalil banner
Sharqa Khalil

Sharqa Khalil

@KhalilSharqa

Voter and supporter of Imran Khan PTI l love Islam,Pakistan and PTI because common thing is that in 3 word is the message of (Haq OR Such)

Khushab Pakistan Katılım Nisan 2022
377 Takip Edilen423 Takipçiler
Sharqa Khalil
Sharqa Khalil@KhalilSharqa·
جناب اگر آپ کی بہادری بزرگوں سے ڈر کر ان کو جیل میں بند کر کے علاج نہ کروانا ہے یا خواتین سے ڈر کر ان کی آنکھوں کو متاثر کرنا يا پھر گندی پیدا کر کے سکن کے مسائل پیدا کرنے ہیں تو لعنت ہے آپ کی بہادری پر جناب شرم کریں خواتین اور بزرگوں سے لڑانا بند کریں #Pakistán #imrankhan
اردو
0
1
3
115
Sharqa Khalil
Sharqa Khalil@KhalilSharqa·
قطره قطره مل کر دریا بنتا ہے الله سے دعا ہے سب کو دینے والا بنائے جن کو الله نے دیا ہے وہ اِسی میں سے الله کے بندے پر خرچ کرے جس کو الله نے توفیق دے وه الله کے لیے مدد کریں انکل پرویز کی #Pakistán #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
Shehr Bano Official@OfficialShehr

انکل پرویز خاک روب ہیں شوگر پیشنٹ ہیں اج کل ڈائبیٹک فٹ کی وجہ سے کام نہیں کر سکتے جس کی وجہ سے بجلی کا بل ادا نہیں کر پائے اگر اپ میں سے کوئی بھی ان کا بھی ادا کر دے تو ان کی بہت بڑی مدد ہو جائے گی۔پچھلے بل بھی کچھ لوگوں نے مل جل کر ادا کیے لیکن اب ان کے حالات بہت ہی خراب ہیں

اردو
0
4
6
816
Sharqa Khalil
Sharqa Khalil@KhalilSharqa·
تو پھر ڈر کس بات کا تمام لیڈر شپ کے لیے خان کا پیغام #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال #Pakistán
اردو
0
0
0
10
Sharqa Khalil
Sharqa Khalil@KhalilSharqa·
@Dr_YasminRashid @attique_riaz06 ریاست ماں جیسی ہے جو سب کو اندھا کرنا چاہتی ہے تاکہ ماں کی نا انصافی کو دیکھ سکے ایک نظام دو اصول نہ دیکھ سکے اتنا ظلم کریں جیتنا کل یہ برداست کر سکے کیوں جب بوٹ سے اتارے گے تو جیل ہی آخری مقام ہوگا ان کا انشاءالله
اردو
0
0
3
143
Dr. Yasmin Rashid
Dr. Yasmin Rashid@Dr_YasminRashid·
There is some thing really messed up when everyone's eyes are being affected the same way. Some thing that surely needs to be investigated.
Dr. Yasmin Rashid tweet media
English
20
1.2K
1.9K
26.2K
Sharqa Khalil
Sharqa Khalil@KhalilSharqa·
Imran Khan ❤️❤️❤️ #پاکستان
Indonesia
0
0
0
7
Sharqa Khalil
Sharqa Khalil@KhalilSharqa·
@ShireenMazari1 @ImaanZHazir @AdvHadiali الله پاک آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور جلد رہائی نصیب فرمائے اور ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ صاحب جلد باہر آئیں اور ان کے لوگوں کی آواز بنے جن کی آواز کوئی نہیں بنتا
اردو
0
0
0
22
Shireen Mazari
Shireen Mazari@ShireenMazari1·
It has never been abt justice or law, always abt vengeance ag HR lawyers @ImaanZHazir & @AdvHadiali. Imaan has 3 petitions against IHC CJ for harrassment - before SJC & IHC harrassment Comm. When Judge Saman began hearings Dogar removed her from Comm! #ReleaseImaanAndHadi
Shireen Mazari tweet media
Shireen Mazari@ShireenMazari1

A child of IHC judge got bail after committing murder but same judge played ping pong with @ImaanZHazir & @AdvHadiali's early hearing appeals on 17 yr illegal sentence for tweets! 92 days today of illegal incarceration for Imaan & Hadi on illegal conviction order without due process. No date fixed for early hearing by biased IHC CJ. brecorder.com/news/amp/40396…

English
10
205
452
8.6K
Sharqa Khalil
Sharqa Khalil@KhalilSharqa·
يا الله خان صاحب کو صحت والی عزت لمبی زندگی عطا فرما اور ان جلد رہائی نصیب فرما امین ثم امین #pakistan
Sharqa Khalil tweet media
اردو
0
0
0
6
Sharqa Khalil
Sharqa Khalil@KhalilSharqa·
@Mr_OmarMalik اور یہ نظام اتنا ظلم ہے کہ ایک آنکھوں کے قطرے بھی نہیں جانے دے رہے اور رابطہ تو دور کی بات ہے اور یہ چند لائین جس میں بیماری سے آگاہی کرواہی ہے یہ بھی بے حد مشکل سے باہر آئی ہیں صنم آپی کی انکھوں میں بہت مسئلہ ہے جب پہلے گرفتار ہوئی تھی تب بھی ان کی آنکھوں میں مسئلہ ہوا تھا💔
اردو
0
0
0
114
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
عمران خان اور بشری بی بی کے بعد اب کوٹ لکھپت جیل میں بھی آنکھوں کا مسئلہ شروع ہو گیا ہے صنم جاوید، فلک جاوید اور یاسمین راشد کی آنکھ میں انفیکشن ہو گیا ہے لیکن صنم جاوید کا مسئلہ دوسروں سے زیادہ ہے انہوں نے اپنے والد کو خط کو لکھ کر مسئلے سے آگاہ کیا ہے سید زیشان عزیز x.com/Waqarkhan123/s…
اردو
3
92
227
3.7K
ZAFAR IQBAL
ZAFAR IQBAL@ZAFAR094·
@KhalilSharqa @mohsin__zaid @hinaparvezbutt بلکل میری دو ہمشیرہ نے 14 منتھ والا ڈپلومہ کیا تھا۔ آتا جاتا کُچھ نہیں ہے۔ میں نے بھی جو پریکٹیکل سے خود ہی سیکھا ہے بس تھوڑا بہت۔
اردو
1
0
1
8
Sharqa Khalil
Sharqa Khalil@KhalilSharqa·
@mohsin__zaid @hinaparvezbutt یہ جو سرچ انجن والی بات کی ہے یہ حقیقت ہے اس میں کوئی شک نہیں ہمارےماسٹر ڈگری لئےاوربےشمار ایسےکورس کئے بچوں کوسرچ انجن کاuseہی نہیں آتا جس دن انکو سرج انجن کاuse آگیامطلب70%انہوں نےکام سکھا لیا اور ان کمائی شروع ہونے کے امکان بن جاتے ہیں سرچ انجن اور Al کا استعمال بے حد ضروری ہے
اردو
1
0
1
87
mohsin zaid
mohsin zaid@mohsin__zaid·
میڈم سر یہ Tevta, Navttc کے نام پر پہلے بھی ہو رہا ہے، ای کامرس اور ڈیجیٹل سکلز کے نام پر جتنا بچوں کو ان اداروں نے باغی کیا ہے کسی نے نہیں کیا، چھ چھ ماہ ضائع اور بچوں کو سرچ انجن کا بھی علم نہیں، آج وہ بچے ای کامرس کو دھوکہ کہتے پھرتے ہیں، خدا کا نام ہے آپ نہ سیکھائیں وہ خودی سیکھ لیں گے، جس دن ان اداروں کا وزٹ ہوتا ہے تو لوگوں کو اکھٹے کرکے بیٹھا لیا جاتا ہے، اور وہاں موجود استادوں کو ای کامیاب کی e کا بھی علم نہیں اور وزٹ کرنے والے ان سے بھی آگے، ہمیں معاف کر دیں 🙏
اردو
4
3
47
2K
Sharqa Khalil retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
یہ بھی ایک عالمی مسئلہ ہے- پاکستان میں جس قسم کا نظامِ انصاف قائم ہے یہ بھی ایک جرم ہے جو دنیا بھر کو دکھائی دے رہا ہے- اسی لئے اقوام متحدہ نے پاکستانی حکومت سے سوالات پوچھے ہیں کہ عمران خان اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ یہ وحشیانہ مظالم کیوں کئے جا رہے ہیں؟ #FocusOnImranKhan
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
5
359
663
7.8K
Sharqa Khalil
Sharqa Khalil@KhalilSharqa·
@attique_riaz06 الله ہمت دے صحت دے اور حوصلہ دے یہ ہم کو سوچنا چاہیے کہ فرمائشی گرفتاری رات کے اندھیرے میں نہیں ہوتی اور ڈیل والی جیل منشیات والی جیل نہیں ہوتی الله ہمت دے اور الله رہائی دے امین ثم امین
اردو
0
0
1
131
Attique Riaz
Attique Riaz@attique_riaz06·
صنم اور عالیہ کو منشیات کی عادی خواتین کے ساتھ ایک بیرک میں رکھا گیا ہے عالیہ پچھلے 30 دن سے اور صنم 200 دنوں سے اسی بیرک میں جیل کاٹ رہی ہیں اور ایک بنک نما چارپائیوں پر نیچے اوپر رہ رہی صنم کی انکھ میں کافی زیادہ انفیکشن ہے
اردو
14
158
350
13.1K
Sharqa Khalil
Sharqa Khalil@KhalilSharqa·
ظلم جب بڑھتا ہےتومٹ جاتاہے وقت ایک سانہیں رہتاہمیشہ اتنا ظلم کریں کہ کل جب وقت آئےتو ڈیل کرنےتک برداست کر سکےآپ اور رہی ڈیل دینے والوں کی بات تو بندے بنے بندوں کے خدا نہیں اگر آپ سمجھ رہیں کہ آپ واحیات تسلسل لے کر بچ جائے گے تو بھول ہے آپ کی رب کی پکڑ آئے گی آپ کو #Pakistán
Sharqa Khalil tweet media
اردو
0
0
0
35
Sharqa Khalil
Sharqa Khalil@KhalilSharqa·
@bach64761 ہمارے ملک کانام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جمہوریہ پاکستان کو ایکSideپررکھاجائےتھوڑی دیرکےلیے کیا اسلامی معاشرے میں ایسا کبھی ہوا کہ ماؤں بہنوں کو ان کا بنیادی حق نہ دیا جائے یہاں تک کہ علاج تک کی رسائی نہ ہو تب ہی میں کہتی ہوں ایک ترمیم کرکے فوجستان یامریمستان رکھ دو پاکستان کانا
اردو
1
0
1
36
Saad dogar
Saad dogar@bach64761·
خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دیں کہ اپنے سوا کوئی دیکھائی نہ دیں صنم جاوید کا جیل سے اپنے بابا کے لیے پیغام 💔 صنم جاوید کی آنکھوں کا چیک اپ نہیں کروایا جارہا اب دو ہفتوں کا ٹائم دے دیا گیا سیاسی انتقام کی اڑ میں بنیادی حقوق بھی چھینے جارہے ہیں سب اس پر آواز اٹھائیں!
Saad dogar tweet media
Saad dogar@bach64761

بھرپور آواز اٹھائیں! جیل میں صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے صنم جاوید کی ایک آنکھ میں انفیکشن ہوا ہے ۔ جیل انتظامیہ کو اس کے مطلق انفارم کردیا گیا ہے . لیکن ابھی تک کوئی علاج نہیں کیا گیا . آپ سب سے درخواست ہے کہ ان کے لیے آواز اٹھائیں آخر ان کو ان کے بنیادی حقوق تو دیے جائیں.

اردو
8
63
94
2K
Sharqa Khalil
Sharqa Khalil@KhalilSharqa·
خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دیں کہ اپنے سوا کوئی دیکھائی نہ دیں انتقام اورانا كى آڑ میں آکر جعلی مقدمے بنانارات کےاندھیرےمیں گرفتارکرنا50ڈگری میں کےگھنٹوں تپتی دھوپ میں کھڑےرکھنا پانی کاقطرہ تک نہ دیناسب کچھ کر لیا مگر نظریےسےنہ ہٹا سکے🫡 تو اب آنکھوں پر آ گئے سب مل کر آوازبلند کریں
Sharqa Khalil tweet media
اردو
1
4
6
152
Sharqa Khalil
Sharqa Khalil@KhalilSharqa·
@Zaeemlegharii سر ٹویٹ کرنے پر 17 سال اور ریٹویٹ کرنے پر 10 سال سزا سنائی گی ہے یہ بی بی بھی تو ان ہی بہادر جناب کی دی ہوئی طاقت پر ظلم کر رہی ہے یہ سب بھول گئے ہیں طاقت تھوڑی دیر کے لیے ہوتی ہے اور سچ ہمیشہ کے لیے ہوتی ہے اور خدا کو سچ ہی پسند ہے بے شک
اردو
0
0
3
334
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
عظمٰی بخاری صاحبہ نے طاقت کے نشے میں ظلم کی انتہا کر دی کل ضلع کچہری میں جناب نعیم وٹو صاحب کی عدالت کے باہر ایک شخص شفیق کو ہتھکڑیوں میں جکڑا دیکھا۔ معلوم ہوا اس کا “سنگین جرم” صرف یہ تھا کہ اس نے عظمٰی بخاری صاحبہ کے خلاف ایک ٹویٹ ری ٹویٹ کر دیا تھا — اور اس “جرم” کی سزا وہ اکیس ماہ سے جیل میں کاٹ رہا ہے۔ عدالتیں انصاف دینے سے قاصر ہیں ایک طرف بڑے بڑے کیسز سالوں تک فائلوں میں پڑے رہتے ہیں، اور دوسری طرف ایک عام شہری صرف ایک کلک کی سزا بھگت رہا ہے۔ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ شفیق کے چھوٹے چھوٹے بچے اپنے والد کے انتظار میں ہیں — مگر لگتا ہے طاقت کے نشے میں ایسے فیصلوں میں عام لوگوں کے خاندانوں کی تکلیف کی کوئی اہمیت نہیں رہتی۔ اب سوال یہی بنتا ہے: کیا واقعی ری ٹویٹ جرم ہے… یا صرف کچھ لوگوں کے خلاف ری ٹویٹ جرم بن چکا ہے؟ عظمی بخاری صاحبہ نا یہ طاقت ہمیشہ رہے گی نا اپ ہمیشہ رہیں گی @AzmaBokhariPMLN
Zaeem leghari tweet media
اردو
21
565
958
12.4K
Sharqa Khalil retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
میری اور صنم کی آنکھ میں بھی مسئلہ ہے، میری اپیل ہے کہ اس پر ایک کمیشن بنایا جائے جو یہ پتہ لگائے کہ آخر جیل میں ہمارے لوگوں کی آنکھ میں کیوں مسائل ہو رہے ہیں۔ فلک جاوید خان @falakjavaidkhan #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
3
83
179
3.6K
Sharqa Khalil
Sharqa Khalil@KhalilSharqa·
@attique_riaz06 @Zaeemlegharii سر بہت مشکل ہے اور میں سوچتی ہوں کہ AC میں رہنے والے کیسے ایسے مشکل طرح سے رہ لیتے ہیں اتنا صبر اور حوصلہ کہاں سے آتا ہے اور پھر مسکراہت کوئی پریشانی کوئی شکایت نہیں الله پاک ہی حوصلہ دینے والا ہے بے شک
اردو
0
0
1
30
Attique Riaz
Attique Riaz@attique_riaz06·
@Zaeemlegharii صنم کو بھی 200 دنوں سے انہی کے ساتھ رکھا گیا ہے اب 27 دنوں سے عالیہ بھی اسی بیرک میں ہے جس میں صنم ہے
اردو
2
12
61
622
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
عالیہ حمزہ کی زندگی خطرے میں۔ کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عالیہ حمزہ کی زندگی خطرے میں ڈال دی عالیہ حمزہ کی زندگی اور صحت کو کوٹ لکھپت جیل میں جیل سپرنٹنڈنٹ کی سنگین غفلت اور مبینہ بدنیتی کے باعث براہِ راست خطرہ لاحق ہے۔ الزامات کے مطابق انہیں دانستہ طور پر منشیات کے عادی، انجیکشن کے ذریعے نشہ کرنے والی اور سنگین جرائم میں مبینہ طور پر ملوث خواتین کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ یہ صورتحال انتہائی غیر انسانی اور خطرناک قرار دی جا رہی ہے۔ اس ماحول کے باعث ہیپاٹائٹس اے، بی، سی اور ایچ آئی وی (ایڈز) جیسی جان لیوا اور متعدی بیماریوں کے پھیلنے کا شدید خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ اقدام جیل قوانین، انسانی حقوق اور بنیادی انصاف کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی سمجھا جا رہا ہے۔ ایک سابق ایم این اے اور تحریک انصاف کی چیف آرگنائزر کو اس نوعیت کے غیر محفوظ ماحول میں رکھنا ناقابلِ قبول ہے عالیہ حمزہ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے عالیہ حمزہ کو فوری طور پر محفوظ اور علیحدہ ماحول میں منتقل کیا جائے، بصورت دیگر ان کی صحت یا زندگی کو پہنچنے والے کسی بھی نقصان کی مکمل ذمہ داری جیل سپرنٹنڈنٹ اور جیل انتظامیہ پر عائد ہوگی۔ سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کی جان کو کوٹ لکھپت جیل میں خطرہ اہلِ خانہ کے مطابق، انہیں دانستہ طور پر منشیات کی عادی اور سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں کے ساتھ رکھا گیا ہے،جو کہ جیل قوانین اور انسانی حقوق کی واضح خلاف ورزی ہے۔عالیہ حمزہ ایک سیاسی شخصیت ہیں، ایک تعلیم یافتہ خاتون ہیں، اور قانون کے مطابق ایسے قیدیوں کو علیحدہ اور محفوظ ماحول میں رکھا جانا چاہیے۔اہلِ خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ اقدام سیاسی اور ذاتی انتقام کے تحت کیا جا رہا ہے۔انہوں نے جیل انتظامیہ سے فوری مطالبہ کیا ہے کہ عالیہ حمزہ کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جائے،ورنہ کسی بھی نقصان کی مکمل ذمہ داری جیل حکام پر ہوگی۔
Zaeem leghari tweet media
اردو
15
361
640
20.4K
Sharqa Khalil
Sharqa Khalil@KhalilSharqa·
اس دفعہ خواتین نے ثابت کیا اگر آپ حق پر ہو سچ پر ہو آپ کی تربیت ٹھیک کی گی ہو تو تین بار کے وزیراعظم کی بیٹی اسکی نوکرانیاں اوران سب کولانے والے ڈر جاتے ہیں اور زبان بندی کے لیے ہر ظلم کرتے ہیں مگر جب مققد بڑا ہو تو ہر ظلم چھوٹا نظر آتا ہے ہمارافخرہماری خواتین @falakjavaidkhan 🫡
اردو
0
0
2
25
Sharqa Khalil
Sharqa Khalil@KhalilSharqa·
بیرونی جنگ بندی بھی بڑی ضروری ہے مگر اپنوں ماؤں بہنوں سے جنگ بندی سب سے ضروری ہے اگر آپ کو خواتین سے ڈر ہے پھر تو الله ہی حافظ ہے آپ سب کا عالیہ حمزه کے لیے بھرپور آواز اٹھائی جائے آخر خواتین ہی کیوں نشانہ بنتی ہیں الله پاک صحت والی عزت والی آسانی والی زندگی عطا کریں #Pakistán
Omar Malik@Mr_OmarMalik

عالیہ حمزہ کی زندگی خطرے میں۔ کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عالیہ حمزہ کی زندگی خطرے میں ڈال دی عالیہ حمزہ کی زندگی اور صحت کو کوٹ لکھپت جیل میں جیل انتظامیہ کی سنگین غفلت کے باعث براہِ راست خطرہ لاحق ہے۔ الزامات کے مطابق انہیں دانستہ طور پر منشیات کی عادی اور سنگین جرائم میں مبینہ طور پر ملوث خواتین کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ یہ صورتحال انتہائی غیر انسانی اور خطرناک قرار دی جا رہی ہے۔ اس ماحول کے باعث ہیپاٹائٹس اے، بی، سی اور ایچ آئی وی (ایڈز) جیسی جان لیوا اور متعدی بیماریوں کے پھیلنے کا شدید خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ اقدام جیل قوانین، انسانی حقوق اور بنیادی انصاف کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی سمجھا جا رہا ہے۔ ایک سابق ایم این اے اور تحریک انصاف کی چیف آرگنائزر کو اس نوعیت کے غیر محفوظ ماحول میں رکھنا ناقابلِ قبول ہے عالیہ حمزہ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے عالیہ حمزہ کو فوری طور پر محفوظ اور علیحدہ صاف اور خوشگوار ماحول میں منتقل کیا جائے، بصورت دیگر ان کی صحت یا زندگی کو پہنچنے والے کسی بھی نقصان کی مکمل ذمہ داری جیل انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

اردو
0
0
1
30