ZAFAR IQBAL

2.3K posts

ZAFAR IQBAL

ZAFAR IQBAL

@ZAFAR094

Live & let Live جیو اور جینے دو

Katılım Temmuz 2022
748 Takip Edilen109 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ZAFAR IQBAL
ZAFAR IQBAL@ZAFAR094·
جہاں زندگی تنگ لگنے لگے وہ راستے چھوڑیں اور آگے بڑھیں۔ دنیا بہت بڑی ہے اور زندگی بہت چھوٹی اسے اپنے لئے جیئیںں، اور دوسروں کو بھی جینے دیں۔
اردو
0
0
0
35
ZAFAR IQBAL retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یو اے ای نے ہم سے اپنے ڈالر واپس مانگے ہم نے فوری واپس کیے وہ جب تک پاکستان کے پاس رہے ہم چھ فیصد سود ہر مہینے دیتے تھے یعنی ہر سال اکیس کروڑ ڈالر کا سود دیتے رہے پچھلے پانچ سال میں ہم نے ایک ارب ڈالر یو اے ای کو سود میں دیا ہے جبکہ یو اے ای کا اتصالات ہمارے پی ٹی سی ایل کا کنٹرول بھی لے چکا تین ہزار دو سو سے زیادہ قیمتی جائداد بھی مگر پچیس سال سے ہمیں نا پیسے دیے نا ان کا سود اور ہمارے حکمران چسک بھی نہی رہے ہیں کیوں ؟
اردو
96
656
2K
74.4K
ZAFAR IQBAL retweetledi
ZaraK Khan 🇵🇰
ZaraK Khan 🇵🇰@WaleedZarak·
حیات آباد نہرسے ایک بچہ ملا ہے، جو ابھی CMH ہسپتال میں ہے۔ جاننے والے فوری پہنچ جائے۔ پوسٹ کو آگے شئیر کرے۔ #khyberdigitalnetwork #CMH #Peshawar
ZaraK Khan 🇵🇰 tweet media
اردو
0
6
5
125
ZAFAR IQBAL retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
ایک ماں کی فریاد۔۔۔!! میرا بیٹا فیصل ولد محمد فضل… جب وہ صرف 15 سال کا تھا، 13 جون 1996 کو اپنے والد کی سختی سے دل برداشتہ ہوکر گھر سے نکلا… اور پھر کبھی واپس نہیں آیا۔ ہم اس وقت کراچی، سول اسپتال کے قریب رینبو سینٹر کے پاس رہتے تھے۔ بیٹا… تمہارے جانے کے بعد میری زندگی وہیں رک گئی… میں نے 1996 سے آج تک ایک بھی رات سکون سے نہیں سوئی۔ ہر دن، ہر رات، ہر دعا میں صرف تمہارا نام ہوتا ہے۔ آج بھی… جب کسی انجان نمبر سے کال آتی ہے… یا دروازے پر ہلکی سی دستک ہوتی ہے… میرا دل دھڑک اٹھتا ہے… کہ شاید میرا فیصل واپس آگیا ہے… بیٹا… اگر یہ پیغام تم تک پہنچ جائے تو بس ایک بار لوٹ آؤ… میں تم سے کوئی سوال نہیں کروں گی… کوئی شکوہ نہیں ہوگا… بس تمہیں گلے لگا کر اپنی باقی زندگی گزار لوں گی۔ تمہارے بغیر میری دنیا ویران ہوچکی ہے… دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل ہے ایک ماں کے درد کو سمجھیں… اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں… شاید کسی ایک شیئر سے یہ آواز فیصل تک پہنچ جائے… کسی بھی اطلاع کے لیے واٹس ایپ کریں: 03162529829 تاریخ: 7 مئی 2026 #WaliullahMaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
109
2K
2.3K
97.2K
ZAFAR IQBAL
ZAFAR IQBAL@ZAFAR094·
@ForumStrategic @PakrailPK ریلوے کو چاہیئے کہ پہلے اپنی شہریوں اور ٹیکس پیئر کی روداد سنیں۔ انڈیا کو ہماری فورسز سنبھال لیں گی۔ یہاں مسئلہ یہی ہے چائے بنانے والے کو دنیا جہاں کا کام آتا ہے، ہر چیز میں ایکسپرٹ ہے چائے بنانے والا۔ صرف نمونے کو ایک کام کرنا نہیں آتا۔ اچھی چائے نہیں بنا سکتا بس
اردو
0
1
1
49
Pakistan Railways
Pakistan Railways@PakrailPK·
پاکستان ریلویز سے سفر کیجیے، یہ محفوظ ہے
Pakistan Railways tweet media
اردو
586
1.3K
8.1K
318.6K
ZAFAR IQBAL
ZAFAR IQBAL@ZAFAR094·
@PakrailPK بےشرمی کی انتہا ہے اگر آفیشیل پوسٹ سے یہ کام کیا جا رہا ہے ریلوے کی طرف سے۔ 23 گھنٹے والی ٹرین 28 گھنٹے میں پہنچتی ہے۔ 3 یا 4 گھنٹے دیر سے آنا نارمل ہے۔ کل ہزارہ پر سفر کیا۔پوری ٹرین کے پنکھے بند تھے اور پانی بھی کسی کسی جگہ آ رہا تھا۔ بیغیرتی ہے۔ انڈین منجن نا بیچیں پلیز۔
اردو
0
1
5
757
ZAFAR IQBAL retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے بھائیوں تک یہ پیغام پہنچاو کہ جب بھی ٹرنک یا پیٹی بناو تو اسکی کنڈی الٹی لگاو،کیونکہ الٹی کنڈی ٹرنک یا پیٹی کے بند ہونے پر خود بخود بند نہیں ہوگی،جس سے ان معصوم بچوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں جو کھیل کود میں ان ٹرنک اور پیٹیوں میں چھپ کر جانیں گنوا دیتے ہیں۔۔
Maulana Sami Ullah JUI  tweet mediaMaulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
68
954
2.6K
102.3K
ZAFAR IQBAL retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
سر جی ہم تنخواہ دار طبقہ کی تنخواہوں پر بھاری ٹیکس لگا کر ریونیو اکٹھا کرنے کی بجائے رخ اس طرف بھی کریں۔جیسے زمیندار/کسان کھوتے پر سارا سامان لاد کر زمینداری کرتا ہے اس طرح اس ملک کو چلانے کا سارا بوجھ بھی تنخواہ دار طبقے پر لاد دیا گیا ہے۔ایک رپورٹ مطابق اس سال نو ماہ میں تنخواہ دار طبقہ 420 ارب روپے ٹیکس دے چکا ہے جبکہ رئیل اسٹیٹ نے اس کے مقابلے 195 ارب دیا ہے۔خلیفہ صاحب کا تو آپ نے کاونٹر پر رکھا نوٹس تو پڑھ ہی لیا @Rashidlangrial @CMShehbaz @FBRSpokesperson @BilalAKayani @Financegovpk @naveedqamarmna @sherryrehman @palw
ilyasabasi🌍@ilyasabbasi

یہ لاہور کی مشہور زمانہ خلیفہ بیکری ہے جس کی روزانہ کی فروخت لاکھوں میں ہوگی ڈھٹائی دیکھیں کہ آن لائین یا کارڈ سے پے منٹ نہیں لیتے مجھے کہاں گیا کہ صرف کیش لیں گے جو کرنا ہے کرلو پنجاب ریونیو اتھارٹی کہاں ہے ؟

اردو
49
303
702
28.7K
ZAFAR IQBAL retweetledi
ilyasabasi🌍
ilyasabasi🌍@ilyasabbasi·
یہ لاہور کی مشہور زمانہ خلیفہ بیکری ہے جس کی روزانہ کی فروخت لاکھوں میں ہوگی ڈھٹائی دیکھیں کہ آن لائین یا کارڈ سے پے منٹ نہیں لیتے مجھے کہاں گیا کہ صرف کیش لیں گے جو کرنا ہے کرلو پنجاب ریونیو اتھارٹی کہاں ہے ؟
ilyasabasi🌍 tweet mediailyasabasi🌍 tweet mediailyasabasi🌍 tweet mediailyasabasi🌍 tweet media
اردو
347
722
1.8K
190.7K
ZAFAR IQBAL retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
میرے دیہاتی لوگوں کا میڈیکل سٹور پر دوائی دارو لینے کا طریقہ کسٹمر ۔۔ پا جی پیناڈول دا پتہ دیو یہ لیں جی 30 روپے ۔۔ کسٹمر ۔۔۔ ارے نہیں نہیں یہ نہیں لینا جو پیچھے سے لال رنگ کا ہوتا ہے وہ لینا ہے تو پہلے بتا دیتے پیناڈول ایکسٹرا لینا ہے ہاں جی ہاں جی وہی لینا وا مریض ۔۔۔ شوگر کی گولیوں کا پتہ چاہیے جس کا رنگ نیلا ہوتا ہے اور گولی اس میں کھٹے رنگ کی ہے دکاندار ۔۔ ایسے نہیں پتہ چلے گا اپ گھر سے پرچی یا خالی پتے لے ایں مریض ۔۔ ایسے نہ کرو مجھے پانچ چھ ڈبیاں دکھاؤ میں پہچان لوں گا ۔ دکاندار۔۔ نہ چاہتے ہوئے بھی چلیں یہ دیکھ لیں ان میں سے کوئی ہے تو مریض تھوڑا غور کرتے ہوئے ہاں ہاں یہی ہے یہی ہے دکاندار لیکن یہ تو بلڈ پریشر کی گولی ہے اپ شوگر کی کہہ رہے تھے اچھا شاید میں بھول گیا ہوں میں اگلی دفعہ پرچی لے کے اتا ہوں ۔۔ کسٹمر ۔۔۔ نیلے رنگ دی آنکھ والی گھوڑے والی ٹوپ دے دیو دکاندار یہ لیں جی کارٹسپورن ائی ointment کسٹمر خرد بینی نگاہوں سے دیکھنے کے بعد اس پر تو گھوڑا بنا ہی نہیں ہوا دکاندار اور بابا جی نکر پر بنا ہے اب 50 روپے کا کتنا بڑا گھوڑا بنا دیں کریم پر ایسے روز بہت سی باتیں ہیں جو سننے کو ملتی ہیں اپ کے ہاں کوئی ایسی بات ہے تو بتائیں 😂😂
اردو ورثہ tweet media
اردو
54
56
599
116.4K
ZAFAR IQBAL retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
ان اماں جان کا نام ہاجرہ ہے۔ ماں باپ نے ہاجرہ نام رکھا نام کا اثر دیکھیں۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب بنگلادیش پاکستان کا حصہ تھا،خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والا ایک شخص محمد سلیم بنگلادیش میں کاروبار کرتا تھا۔بہت کامیاب کاروبار تھا اور کافی ساری جائیداد بھی وہاں بنائی تھی۔ محمد سلیم نے بنگلادیش میں ہاجرہ کے ساتھ شادی کی تھی،ایک بیٹا اور بیٹی کے والدین بنے۔ زندگی بہت خوشحال تھی۔ تقسیم بنگال سے قبل جب حالات خراب ہونا شروع ہوئے اور جانیں غیرمحفوظ ہوئیں تو سلیم نے ہاجرہ کے ساتھ ملکر فیصلہ کیا کہ جب تک حالات ٹھیک ہوتے ہیں بچوں کو لیکر مغربی پاکستان منتقل ہوتے ہیں،حالات ٹھیک ہوجائیں پھر بنگال لوٹ آئیں گے۔ ہاجرہ اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ پاکستان آگئی۔ پاکستان پہنچنے کے تین ماہ بعد تقسیم بنگال ہوا اور وہ الگ ملک بن گیا۔ رفتہ رفتہ محمد سلیم کے مالی حالات بہت خراب ہوئے،اور چند سالوں بعد انکا انتقال ہوگیا۔ ہاجرہ اپنے بچوں کے ساتھ پاکستان میں ہی قیام پذیر ہوئی۔ بچے بڑے ہوئے،شادیاں ہوئیں اور بوڑھے ہوگئے۔ ساتھ بیٹھا عطا خان گود میں تھا جب ماں باپ بنگلادیش سے ساتھ لائے تھے۔ ہاجرہ خود بھی بہت ضعیف ہوچکی۔ چند روز قبل ہاجرہ کا کیس ہمیں موصول ہوا تھا کہ انکا تقسیم کے بعد سے اپنے خاندان کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہے۔ ہم نے تمام تفصیلات لیکر بنگلادیش میں اپنی ٹیم کے ساتھ شئیر کیں۔ الحمدللہ اگلے روز فیملی مل گئی۔ صرف ایک بہن زندہ تھی۔ماں باپ اور باقی بہن بھائی فوت ہوچکے ہیں۔ ہاجرہ کے خاندان کو جب خبر ملی تو انکے بھانجوں اور بھتیجوں نے سینکڑوں کالز کرکے ہمارے منظور بھائی کو ایک سیکنڈ کے لئے آرام کرنے نہیں دیا۔ گزشتہ روز انکی ویڈیو کال پر ملاقات کروائی۔رشتوں کی جدائی اتنی طویل ہوچکی تھی کہ آنکھوں میں آنسو بھی خشک ہوچکے تھے۔ ایک لمحے کے لئے اگر سب ہنستے خوش ہوتے تو درمیان پھر کوئی ایسی بات آجاتی دونوں طرف اداس ہوجاتے۔ انٹرنیٹ کی شدید سستی کے باوجود جتنا ممکن تھا آپ کے لئے یہ مناظر ریکارڈ کئے ہیں اور ماں بیٹے کا انٹرویو بھی کیا ہے۔ ان شاءاللہ کل آپ یہ ویڈیو ہمارے چینل پر اپلوڈ ہوگی۔۔ ہاجرہ نے اپنی ہجرت کی داستان اپنی زبانی بتائی ہے ضرور دیکھئےگا۔ #waliullahmaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
6
67
255
7.6K
POV PK
POV PK@mypov82·
@Tiju0Prakash Every time when you post this it seem as you’re roasting IAF
English
2
0
16
1.4K
ZAFAR IQBAL retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
بدلتے ہیں رنگ یوتھیا کیسے کیسے! آپ نے گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے کا محاورہ سنا ہوگا لیکن قوم یوتھ نے ابو بدل بدل کر ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ جب اقرار الحسن ساتھ تھا تو لوگوں کو گھر چھوڑ کر آتا تھا اور اب وہ سنکی، غصہ کرنے والا انسان ہے۔ کوئی شرم نہیں قوم یوتھ کو
اردو
42
388
1K
38.3K
ZAFAR IQBAL retweetledi
Abdullah Gul
Abdullah Gul@MAbdullahGul·
🚨ایک بات سمجھنے سے قاصر ہے یہ قوم آبنائے ہرمز تو بند پر بلوچستان کا ایران کیساتھ 909 کلومیٹر بارڈر تو کھلا ہے اور سڑک بھی بہترین ہے تو جب امریکہ نے دوران جنگ ایرانی تیل فروخت پر پابندی اٹھا لی تو پھر 🇵🇰پاکستان کیوں نہیں ایران سے پٹرول 17 روپے اور ڈیزل 10 روپے لیٹر نہیں خریدتا؟
Abdullah Gul tweet mediaAbdullah Gul tweet media
اردو
57
91
260
9.8K
ZAFAR IQBAL retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
ایک ماں جی کی فریاد۔۔۔ "ہے کوئی اللہ کا بندہ جو ایک دکھی ماں کی فریاد سنے میں کون ہوں کہاں سے آئی ہوں میرے ماں، باپ بہن بھائی کس ہال میں ہیں ۔ 40/45 سال سے بلکل بے خبر ہوں۔ جنکا کوئی سامنے مر جاتا یے انکو صبر آجاتا ہے لکن جنکا کوئی بچھڑ جاۓ انکو کیسے صبر آتا ہے ۔ صاحب دل انسانوں سے میری ولی اللہ بیٹے کے زریعے اپیل کرتی ہوں کہ اگر کوئی وہ کسی بھی حوالے سے مجھے اپنے عزیزوں کی تلاش میں حتالمقدور میری مدد کرے اللہ آپکو جزاۓ خیر دے گا- جہاں تک میری معلومات اور میرا زہن کام کرتا ہے اسکے مطابق میرا نام طاہرہ بی بی ہے والد کا نام عبد الغنی ، والد کا نام نصرت بی بی ، داداکا نام فتح خان دادی کا نام اللہ رکھی ہے جو کھڈیوں کا کام کرتے تھے۔ میرے بہن بھائیوں کے نام یہ ہیں محمد انور، محمداسلم، سچاخان، ضلع شیخوپورہ کا کوئی گاؤں تھا جس کا نام مجھے پتہ نہیں البتہ یہ گاؤں کھیلوں کا سامان بنانے میں مشہور تھا۔ گاؤں کے دو بڑے چوہدری تھے ایک چوہدری شریف اور دوسرا چوہدری بشیر تھے یہ گاؤں کے بڑے اور جاگیر دار تھے میرے چچاؤں کے نام عبدلحق، عبدلقادراور محمد حسین تھے میرے والد نے میری والدہ کو طلاق دے کر دوسری شادی کر لی تھی والدہ نے بھی طلاق کے بعد دوسری شادی کر کے شاہدرہ موڑ پر کسی سے شادی کر لی تھی میں اکثر ان سے ملنے جایا کرتی تھی ۔ میری چھوٹی بہن ریل حادثے کا شکار ہو گئی تھی۔ میری عمر 5، 6 سال ہو گی جب دادی کے ڈانٹنے پر گھر سے اکیلی نکل گئی اور منزل کھو گئ۔ پولیس نے لاہور چوبرجی کے شیلٹر پہنچا دیا جہاں بیس سال گزر گزارے شیلٹر نے حسب روایت میری شادی کر دی- میرے چار بچے ہیں اب وہ بھی شادی شدہ ہیں۔ شادی کے بعد میرے شوہر نے بہت کوشش کی میرے گھر والوں کو ڈھونڈنے میں لیکن کوئی کامیابی نہیں ملی۔ مجھے امید ہے اب شوشل میڈیا کا دور ہے تو میں اپنے گھر والوں سے مل سکوں گی انشا اللہ۔ میرے گمشدہ گاؤں کے نزدیک ایک بڑی نہر، تھانہ، سبزی منڈی ریلوے سٹیشن، گرجا گھر اور ایک دربار بھی ہے۔ ایک چشمہ یا پاک نالی بھی تھی جہاں سوکڑے کے مریض بچوں کو نہلانے سے وہ تندرست ہو جاتے تھے۔ مجھے گھر میں پیار سے گدو کہتے تھے۔ بچپن میں پسلی پر دانہ نکلا جو خراب ہوکر زخم بن گیا اسکا نشان آج بھی موجود ہے۔ ہمارہ ضلع شیخوپورہ میں کوئی گاؤں تھاکیونکہ ہم تین گاڑیاں تبدیل کر کے شیخوپورہ شہر پہنچتے تھے۔ ہماری قوم جولاۓ ہے۔ کیا میرے بھائیوں کے دل میں بھی یہ خیال نہیں آیا کہ انکی بہن گم ہوگئ تھی یا انہوں نے مجھے مرا ہوا سمجھ کر فاتح پڑھ لی۔۔ یہ میری تیسری دفعہ پوسٹ لگوانے کی ریکویسٹ ہے اس سے پہلے میں کچھ باتیں لکھیں تھیں پھر بعد میں ریکارڈ نکلوا کے مکمل انفارمیشن جو ماں جی کو بچپن میں یاد تھیں اور انکے یتیم خانہ میں ریکارڈ میں لکھی گئی تھیں۔" انکی پوسٹ پہلے بھی دوبارہ ہم لگاچکے ہیں لیکن خاندان کا کوئی سراغ نہیں ملا۔اس بار انکے شوہر کے پرانے ڈاکومنٹس سے کچھ مزید معلومات ملی ہیں جو آپ سے شئیر کررہے ہیں۔ تمام دوست زیادہ سے زیادہ شئیر کریں انکی طبعیت بھی بہت خراب ہے۔ان شاءاللہ ڈھیروں دعائیں سمیٹنے کا اچھا موقع ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں۔ 03162529829 1 may 2026 #waliullahmaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
7
152
159
2.9K
mohsin zaid
mohsin zaid@mohsin__zaid·
@ZAFAR094 میری یہاں سوچ کچھ اور ہے، اقرار الحسن وہاں سب برداشت کرتا، لیکن اسکے خلاف آواز ضرور بلند کرتا، ایک مکمل سوشل میڈیا کمپین چلاتا اسے رویوں کے خلاف، اقرار الحسن لیڈر ہے ورکر نہیں
اردو
1
0
3
105
mohsin zaid
mohsin zaid@mohsin__zaid·
اقرار سمیت تمام پاکستانیوں کا حق ہے کہ وہ سیاست میں آئیں لیکن سیاست میں آنے سے پہلے چند اصول ہوتے ہیں کہ آپ کو خود پر، اپنے نظریے پر تنقید برداشت کرنی پڑتی ہے، میمز بنیں گی، بدتمیزی ہوگی، مغلظات بھی بکی جائیں گی، سیاہی بھی پھینکی جائے گی، گولیی بھی کھانی پڑتی ہےلیکن آپ کو ردعمل نہیں دینا اور اگر دیا بھی ویسا نہیں دینا جو عمل ہوا ہے۔ اقرار کا ملکی سیاست میں آنا خوش آئین ہے لیکن اقرار کو سیاست میں برداشت پیدا کرنی ہوگی، تنقید سہنی ہوگی اور ردِعمل سے گریز کرنا ہوگا۔ اقرار کو سیکیورٹی اہلکار کو نظرانداز کرکے یہ بتانا چاہیے تھا کہ جیسے جواد احمد سب سے لڑتا ہے میں ویسے نہیں لڑتا لہذا تمہارا تقابل غلط ہے, اقرار کو اگر بڑا بننا ہے، اس مُلک کیلئے کچھ کرنا ہے تو اُسے عام لوگوں سے بہت اونچی سوچ رکھنا ہوگی۔۔ @iqrarulhassan
اردو
15
10
84
4.5K