Atizaz

49K posts

Atizaz banner
Atizaz

Atizaz

@KhanAti5

Silence is the most Loud Voice🦁

Katılım Temmuz 2020
506 Takip Edilen4.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Atizaz
Atizaz@KhanAti5·
دختر پاکستان قائد محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ سے ملاقات آج پھر یہ عہد کیا ہے انشاءاللہ!تاحیات آپکا ساتھ نبھاوں گا♥️
Atizaz tweet media
اردو
487
392
3.3K
0
Atizaz retweetledi
Kaneez fatima
Kaneez fatima@Kaneezfati33724·
لاہور کے رہائشی محمد ساجد کی خوشی دراصل اس اعتماد کی جیت ہے جو قائد نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں عوام کو ملا۔"اپنی چھت اپنا گھر"پروگرام نے بغیر سفارش اور بغیر رشوت عام شہری کو اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کا موقع دیا، اور آج جب وہ اپنے گھر کا دروازہ کھولتے ہیں
اردو
0
11
8
38
Atizaz retweetledi
kaneez Fatima
kaneez Fatima@IqbalaBibi·
حافظ آباد کے رہائشی ایلڈر پرویز مراد مریم نواز کے"اپنی چھت، اپنا گھر"پروگرام کے تحت گھر کی تعمیر مکمل ہونے پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔ غریب اور مستحق خاندانوں کو ان کی اپنی چھت فراہم کرنا وزیراعلیٰ مریم نواز کی اولین ترجیح ہے تاکہ ہر شہری عزت کے ساتھ زندگی بسر کر سکے
اردو
0
13
12
58
Atizaz retweetledi
Zahra Bilal
Zahra Bilal@ZahraBilal099·
میرا نام پرویز مراد ہے۔ میں حافظ آباد کا رہائشی ہوں۔ میں ایلڈر کا کام مرتا ہوں جو پاسٹر کا جونیئر ہوتا ہے۔ ہم نے یہ پلاٹ 1986 میں لیا تھا مگر وسائل نہیں تھے کہ کام بنا سکیں۔ مگر مریم نواز کی وجہ سے ہمارا گھر بن گیا۔ ہمارا تعلق مسیح برادری سے ہے مگر انہوں نے کوئی تفریق نہیں کی 🙌
اردو
1
132
567
26.4K
Atizaz retweetledi
Zahra Bilal
Zahra Bilal@ZahraBilal099·
محمد ساجد میرا نام ہے۔ میں لاہور کا رہائشی ہوں۔ سالوں کرائے کے گھر میں رہنے کے بعد اب جب اپنا گھر ملا ہے تو خوشی ہی الگ ہے، شکریہ نواز شریف صاحب اور مریم صاحبہ ♥️
اردو
0
30
66
539
Atizaz retweetledi
kaneez Fatima
kaneez Fatima@IqbalaBibi·
فرق تو ہے مگر فرق ہے حوصلہ، جرت، بہادری اور خوداعتمادی کا۔ انڈین اینکرز اور انڈین فوجی اپنے بیانات میں بڑا بول رہے ہوتے ہیں ہم نے پاکستان کو دھول چٹا دی، یہ کردیا، وہ کر دیا! حقیقت میں تو ان کے وزیر دفاع بہت ہی کمزور دل دکھائی دے رہے ہیں۔۔۔۔۔
اردو
0
14
12
91
Atizaz retweetledi
Mani
Mani@mdon80032·
لاہور کے محمد ساجد کی خوشی دراصل وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے عوام دوست وژن کی جیت ہے۔ "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام نے بغیر سفارش اور رشوت عام شہری کو اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کا موقع دی👏🏻ا۔
اردو
0
9
4
68
Atizaz retweetledi
Zonia Zia
Zonia Zia@ZoniaZia02·
لاہور کے محمد ساجد کی خوشی دراصل وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے عوام دوست وژن کی جیت ہے۔ "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام نے بغیر سفارش اور رشوت عام شہری کو اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کا موقع دی👏🏻ا۔
اردو
0
14
12
75
Atizaz retweetledi
Ati
Ati@atizaztariqkhan·
پی ٹی آئی احمکوں کی دنیا😄 سنیں
اردو
0
9
14
104
Atizaz retweetledi
Shahood Ahmad
Shahood Ahmad@ShahoodAhmad_·
لاہور کے محمد ساجد کی خوشی دراصل نواز شریف اوروزيراعلی مریم نواز کی قیادت پر عوام کے اعتماد کی جیت ہے۔ “اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام نے عام شہری کو بغیر سفارش اور رشوت اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کا موقع دیا۔
اردو
0
6
3
32
Atizaz retweetledi
kaneez Fatima
kaneez Fatima@IqbalaBibi·
A woman can do everything a man can never even dream of.
English
0
11
13
53
Atizaz retweetledi
kaneez Fatima
kaneez Fatima@IqbalaBibi·
سرکاری مگر معیاری سکول! آج ننھے طالب علموں نے پودوں کی دنیا کو ایک نئے انداز سے دریافت کیا۔ ہم نے صرف کتاب سے نہیں پڑھا کہ "مونوکاٹ" (Monocot) اور "ڈائیکاٹ" (Dicot) کیا ہوتے ہیں، بلکہ خود تجربہ کر کے سیکھا۔۔۔
kaneez Fatima tweet media
اردو
0
10
5
46
Atizaz retweetledi
Ati
Ati@atizaztariqkhan·
ایرانی وزیر خارجه عباس عراقچی کی سربراہی میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا #IslambadTalks
Ati tweet mediaAti tweet mediaAti tweet mediaAti tweet media
اردو
0
7
8
61
Atizaz retweetledi
Abdul R J🦁
Abdul R J🦁@abdul_r66142·
ہم چرتے سورج کو سلام نئی کرتے Best of luck Eshiq Nawaz home Team @lahoreqalandars for the today game with PZ Fakhar Zaman Favrt player
3
17
29
772
Atizaz retweetledi
Sadia Parveen
Sadia Parveen@saadia9056·
نواز شریف اسکول آف ایمیننس حجرہ شاہ مقیم (اوکاڑہ) میں پسماندہ اور مستحق بچوں کو بھی وہی اعلی معیار کی تعلیم فراہم کی جائے گی جو مایہ ناز پرائیویٹ اسکولوں میں دی جاتی ہے۔ معیاری، جدید اور یکساں تعلیمی نظام کی جانب مؤثر پیشرفت جاری ہے ۔
اردو
0
8
6
52
Atizaz retweetledi
Ruman
Ruman@Rumanfat1ma·
Women can't lead... & Maryam ate🔥
English
0
11
13
128
Atizaz retweetledi
Sadia Parveen
Sadia Parveen@saadia9056·
میں نے کھبی نہیں سوچا تھا کہ اللہ مجھے بھی گھر جیسی نعمت دے گا جب میں اپنے گھر میں داخل ہوتا ہو تو بہت خوشی ہوتی ہیں لاہور کامحمد ساجد جوگورنمنٹ کی جاب کرتا ہے10سال سےکرائےکے مکان میں رہ رہا ہے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی "اپنی چھت اپنا گھر"پروگرام کےباعث ان کےگھرکا خواب پورا ہوا
اردو
0
7
6
62
Atizaz retweetledi
Ati
Ati@atizaztariqkhan·
پاکستان کسی بھی بلا اشتعال جارحیت کا جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے فیلڈ مارشل عاصم منیر
اردو
0
1
4
97
Atizaz retweetledi
Ati
Ati@atizaztariqkhan·
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی سربراہی میں ایران کی مذاکراتی ٹیم کی آج رات پاکستان آمد متوقع #IslamabadTalks
اردو
0
3
2
63
Atizaz retweetledi
Abdul R J🦁
Abdul R J🦁@abdul_r66142·
یہ ہوتا ھے لیڈر یہ ہوتا ھے عوامی فیلڈ وارشل یہ ہوتا ھے جذبہ 👇🤣🤣 چھوٹا 10روپے وڈا 20روپے 🤣🤣🤣🤣
Abdul R J🦁 tweet media
اردو
12
33
40
937
Atizaz retweetledi
Salman Malik
Salman Malik@innocentMa89634·
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر لیہ ڈسٹرکٹ میں اے سی آفس میں "اپنا کھیت اپنا روزگار" کاونٹر برائے معلومات و ہیلپ قائم۔۔۔
Salman Malik tweet media
اردو
5
18
19
125