دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر

2.3K posts

دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر banner
دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر

دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر

@KrbEJan

اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے🖤

🖤 Katılım Eylül 2023
1K Takip Edilen910 Takipçiler
دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر retweetledi
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
روزہ ہمیں صبر سکھاتا ہے اور صبر ہمیں جنت کے قریب لے جاتا ہے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اس مہینے کی قدر کرتے ہیں ❤️ ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والا رب، ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرمائے۔۔ آمین آمین یاربُ العٰلَمین 🤲
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ tweet media
اردو
10
10
34
225
دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر
اللّٰــــــــــهُ اُسے بَیٹوں سے نَــــــــــوازے اور اُس کے ہَــــــــــر بَیٹے کو اُس جَیسی لَــــــــــڑکی مِــــــــــلے #قومی_زبان
اردو
9
9
14
3.2K
ستارہ سحر☕
سنو سکون قلب ❤️ میرے لیے کوئی بھی دوسرا شخص تم جیسا نہیں ہو سکتا ، جہاں تم ہو وہاں ہمیشہ تم ہی رہو گے میں تمہارے بغیر ہنس تو سکتی ہوں ، مگر خوش نہیں رہ سکتی ، میرے لیے خوشی صرف اور صرف تم ہو!
ستارہ سحر☕ tweet media
اردو
6
7
36
614
سراب----یعنی؛ تو🍁
~اپنے اخلاق کو پھول جیسا بناؤ اور کچھ نہیں تو پاس بیٹھنے والا خوشبو تو حاصل کرے✨💝 ➖Good EveNinG🌸🤍
سراب----یعنی؛ تو🍁 tweet media
اردو
37
23
63
511
🖤شاہ_زادی
🖤شاہ_زادی@Mamakiprinces·
جِسے دیکھا اُس کو مُخلص جانا اِن آنکھوں نے بڑے دُھوکے کھائے ہیں 🖤✨ Good evening 🌆
🖤شاہ_زادی tweet media
اردو
28
23
64
2.3K
IkLoVeR🦋🕊️
IkLoVeR🦋🕊️@_M_S_khan_·
توں💙 نہیں تو پھر کس کام کی ہیں یہ ؟؟ رکھ دی ہیں دراز میں یہ بےکارچوڑیاں !! 🌻💛 #اردو_زبان
IkLoVeR🦋🕊️ tweet media
اردو
8
6
20
178
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
پیار کرنے والوں کو اک نگاہ کافی ھے
اردو
5
0
20
363
Cʰ ~𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚
کہنا تو نہیں چاہتی لیکن ابھی تک کسی کی پوسٹ نظر سے نہیں گزری جس میں اس نے کہا ہو کہ "عید آ گئی پر میرا یار نہیں آیا " 🥱🫣
Cʰ ~𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚 tweet media
اردو
19
5
47
514
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
قارون کے خزانے زمین نگل گئی، لیکن عثمانِ غنیؓ کا دیا ہوا کنواں آج بھی پیاس بجھا رہا ہے!
اردو
5
68
852
6.5K