Asif Alam

19.5K posts

Asif Alam banner
Asif Alam

Asif Alam

@KulAalam

Journalist | Previously with @24NewsHD, @Aaj_Urdu, @DunyaNews, @geonews_urdu Love the journey, destination not matters. RTs are strictly endorsement.

Pakistan Katılım Mayıs 2013
1.4K Takip Edilen697 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Asif Alam
Asif Alam@KulAalam·
بےبسی سی بےبسی ہے۔ کوئی حکومت آئے کوئی جائے، کراچی لاوارث ہی رہے گا۔ نیا ناظم آباد پر میرے بیٹے سے گن پوائنٹ پر موبائل چھین لیا گیا، چیز کی اوقات نہیں مگر اس ٹراما کا ذمہ دار کون ہوگا؟ @harisnawaz3 @AHMEDSHAHACP @CPLCSindh @KarachiPolice_ @SindhPoliceDMC @murtazawahab1
اردو
1
0
4
1.3K
Asif Alam
Asif Alam@KulAalam·
@chanceuse_1 وہ تھا نا کہ ۔۔۔ ہے مجھے یہ یقین، بے وفا وہ نہیں بس یہ جاننا باقی ہے کہ پھر وجہ کیا ہوئی، انتظار کی؟؟؟
اردو
0
0
0
2
سوئرتےSuerte
سوئرتےSuerte@chanceuse_1·
@KulAalam یہ کیا کوٹ مومن کی بھابھڑہ جانے والی بس میں بیٹھے ہیں جو کبھی آ ئے گی کبھی کینسل
اردو
1
0
1
8
Asif Alam
Asif Alam@KulAalam·
@Sughrasadafdr وہ ابن الوقت بندہ ہے، کس کس کے ساتھ نہیں نتھی رہا وہ ڈاکٹر صاحبہ 😄
اردو
0
0
0
6
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
میرے خیال میں اس وقت صرف چوہدری فواد حسین ہی وہ شخصیت ہیں جو پاکستان تحریکِ انصاف کی قیادت کرتے ہوئے جماعت کو اعتماد، اتحاد اور ایک واضح سمت کے ساتھ دوبارہ جوڑ سکتے ہیں,انہیں ایک ایسے رہنما کے طور پر بھی دیکھا جاتا ہے جو میڈیا چینلز پر منطقی دلائل کے ساتھ پارٹی کا بھرپور دفاع کر سکتے ہیں،حکومت پر سیاسی دباؤ ڈال سکتے ہیں، مذاکرات میں حصہ لے سکتے ہیں اور عمران خان کے کیس کے حوالے سے کسی قابلِ عمل حل تک پہنچنے میں مدد کر سکتے ہیں’ @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK
اردو
19
1
45
1.3K
سوئرتےSuerte
سوئرتےSuerte@chanceuse_1·
آئینہ کہتا ہے ، کہنا تو نہیں چاہیے تھا تو ۔۔ابھی زندہ ہے؟ رہنا تو نہیں چاہیے تھا @urdu_bazm #اردو
اردو
1
3
4
47
Asif Alam
Asif Alam@KulAalam·
@mahobili آپ کی تحریر پڑھ کر دل بھر آیا۔ جو فیصلہ آپ نے کیا، وہ آسان نہیں تھا، مگر وہ محبت اور ہمت کا سب سے خالص اظہار تھا۔ آپ نے ان کے لیے جو کیا، وہ ہمیشہ ہمیشہ رہے گا۔ مولا کریم انہیں جنت میں اعلیٰ مقام دے، اور آپ کو صبر اور سکون عطا کرے۔ آمین
اردو
1
1
1
237
Asif Alam retweetledi
Sabahat Zakariya
Sabahat Zakariya@sabizak·
Responding to 3 incorrect claims Shabnam Nasimi made in her video
English
17
33
164
15K
Asif Alam
Asif Alam@KulAalam·
@RShahzaddk پراپر قورمہ میں ہرادھنیا وغیرہ نہیں ڈالتا، باقی ہر چیز میں دھنیا اور ہری مرچ تو لازم ہے، سواد ہی الگ ہوجاتا ہے۔ 👍
اردو
0
0
0
19
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
زرا امور خانہ داری والے ماہر شیف سامنے آئیں اور بتائیں کہ شوربے والی دیسی یا فارمی مرغی میں ہرا دھنیہ ڈلتا کہ نہی ہمارے ہاں دادی اماں تو بالکل نہی ڈالنے دیتی تھیں جبکہ سسرال والے بھر بھر کر ڈالتے تھے روایتی طور پر کیا ہے ؟
اردو
105
13
258
19.9K
Asif Alam
Asif Alam@KulAalam·
@ali_aimy بالکل ٹھیک کہا ایمی بھائی، ہم تو خود کراچی کی صورت حال کے سب سے بڑے ناقد ہیں مگر یہ بےمحل کراچی کو نشانہ بنانا قابل قبول نہیں۔
اردو
0
0
1
2
Aimy Ali
Aimy Ali@ali_aimy·
@KulAalam دراصل پچکاری پیکنے کے بعد جو شبیہ سڑک، فٹ پاتھ، یا معترضہ حصے میں بنتی ہے وہ عامرسہیل سے ملتی ہے۔۔ اس لئے اس پٹواری کو کراچی کی یہ بات یاد رہی #پچکاری #AamirSohail #PSL #LQ #kk #karachi
اردو
1
0
1
13
Asif Alam retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
کراچی کا نوحہ؛ “یہ کراچی ہے میری جان” کراچی کی سڑکیں، گڑھوں کا میدان، حکومت کہے: سب ٹھیک ہے بھائی جان ٹوٹی سڑکیں، ٹریفک جام کا ہر طرف شور، حکومت کہے: کام جاری ہے، صبر رکھو حضور پل ٹوٹا، بجلی گئی، پانی بھی ہوگیا غائب کہیں، حکومت کہے: سب عارضی ہے، جلدٹھیک ہو جائےگا یہیں چور اور ڈاکو ہر گوشے میں چھپے، موبائل چھیننا عام، حکومت کہے: سیکورٹی بہتر ہو رہی ہے، یہی ہے ہمارا کام سڑکیں بنیں یا نہ بنیں، بس ای چالان کا آگیا ہے زمانہ، پولیس بھی روئے، ُ گیا رشوت کا پرانا بہانہ یونیورسٹی روڈ پہ چار سال سے ہے "ریڈ لائن" کا عذاب، بی آر ٹی کے نام پر عوام کی زندگی ہوئی خراب وہیں "کے فور" کا خواب دکھا کر پانی کو بھی ترسایا، منصوبہ مکمل نہ ہوسکا، نقشہ پہ ورلڈ بینک کا جو اعتراض آیا جب عقل ہوئی خراب تو وزیرِ ٹرانسپورٹ نےچلی نئی چال، ٹھیکیدارکو قربان کر کے،خود کو معاملے سےکیا بری الذمہ قرار عوام دھول چاٹ رہی، ٹریفک میں ہو رہا ہے برا حال، حکومت کہے: منصوبہ جلد مکمل ہوگا، بس یہی ہے ترقی کا سال ڈمپر، ٹریکٹر، گولی یا گٹر، یہاں موت کے بنے ہیں سامان، تف ہے اس صبر پہ کہ یہیں جنتی بن گئے ہیں یہ نادان مر مٹتے ہیں اس شہر پہ پھر بھی، ہے عجب یہ پیار کا امتحان، میئر کراچی فرماتےہیں مسکراکر: یہ #کراچی ہے میری جان♥️ تحریر: #امبر_دانش
Amber Danish tweet media
اردو
11
60
130
3.2K
Asif Alam
Asif Alam@KulAalam·
@Sughrasadafdr خاصا عمدہ کام کیا ظہور صاحب نے، اللہ پاک انہیں غریق رحمت کرے۔
اردو
0
0
3
53
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
بعض اوقات عام سا کام یادگار بن جاتا ہے ، کوئی دس سال پہلے ظہور حسن نام کے ایک گلوکار میرے دفتر آئے ، بہت مہذب اور پُر خلوص شخصیت کے مالک ، اُنکا کسی دفتر میں کوئی کام تھا جو میں نے ایک دو دن میں کروا دیا تو اس کے بعد اکثر وہاں سے گزرتے تشریف لے آتے ، مجھے چھوٹی بہن کہتے مگر بڑی کی طرح احترام کرتے . ایک دن آئے تو مجھے میری کتاب وعدہ کی کچھ غزلیں دکھا کر کہنے لگے ، یہ میں نے ریکارڈ کرنی ہیں آپ کی اجارت درکار ہے . مجھے اُن کی آواز گیت کے لئے موزوں لگتی تھی اس لئے میں نے کہا یہ رہنے دیں میں آپ کو کچھ گیت لکھ دیتی ہوں . کہنے لگے ابھی تو یہ ہی گانے دیں کیونکہ میں نے ان کی دُھنیں بھی بنا لی ہیں ، بہرحال کچھ دنوں بعد وہ میری آٹھ دس غزلوں والی کیسٹ لے آئے . میں نے کہا اس کا کیا نذرانہ پیش کروں کہنے لگے صرف سٹوڈیو کا کرایہ جو بہت معمولی رقم تھی ، ا اس کے دو تین مہینوں بعد اُن کا ایکسیڈنٹ ہو گیا اور وہ چارپائی سے لگ گئے ، کئی مہینوں کے علاج معالجے سے فرق نہ پڑا اور وہ مکمل آرام کی غرض سے اگلے جہان روانہ ہو گئے ، یہ کیسٹ اُن کی یاد گار رہ گئی ، گانا اُن کا شوق تھا ، ارائیں ذات سے تعلق تھا ، اپنے شوق سے گانا سیکھا ، ا، انھوں نے ریڈیو ٹی وی کےلئے بھی تھوڑا بہت گایا مگر کسی کی بات برداشت نہیں کرتے تے اسلئے خود ہی کنارا کر لیتے .رب جنت نصیب کرے
اردو
8
7
48
957
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
بنا دیا ہے مجھے بے وفا ، وفا کر کے یہ کیا کِیا ہے مرے درد کی دوا کر کے میں آپ اپنی مخالف تھی، اپنی دشمن تھی مجھے ہی مجھ سے یہ اچھا کیا جُدا کر کے سفر کے خواب بھرے دن چٌرا لیے اٌس نے کچھ اور کم مری منزل کا راستہ کر کے یہ لوگ کیا مرے بارے میں سوچتے ہوں گے میں سوچتی ہوں ہر اِک سے ترا پتہ کر کے بیان کر نہ سکی حالِِ دل صدف ورنہ چلی گئی تھی گلی تک تو حوصلہ کر کے
اردو
37
22
153
2.5K
Asif Alam
Asif Alam@KulAalam·
@SaddiaMazhar محسن صاحب سادہ آدمی ہیں، شو شا میں نہیں پڑتے، مقصد پر فوکس رکھتے ہیں۔
اردو
0
0
1
69
Hamza Chaudhary
Hamza Chaudhary@HamzaCh789·
A brief dining session with legendary journalist Iftikhar Ahmad, where we discussed journalism, politics, and global affairs, proved to be highly informative.
Hamza Chaudhary tweet media
English
9
9
43
3.6K
Asif Alam
Asif Alam@KulAalam·
@amberdanishh جہالے کی فیکٹری کے پیورز ہیں، پیمنٹ بھی کیش میں ہے۔
اردو
0
0
0
21
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
#کراچی میں پورٹ ہونے کئ وجہ سے heavy vehicles سڑکوں سے گزرتی ہیں، اسکی سڑکوں پر یہ pavers کبھی کامیاب نئیں ہوسکتے۔لیکن ناجانے کس “قریبی” کا ان pavers کا کاروبار ہےجسےنوازنےکیلئےشہر کی سڑکوں و انڈر پاس پر پیورز لگائےجارہےہیں،کسی کومعلوم ہوتو مجھےضرور بتاے۔
اردو
40
183
408
28.1K
Asif Alam
Asif Alam@KulAalam·
@rizwanghilzai بات تو ٹھیک کہی، کہ خان کسی کو پیسے نہیں کھانے دیتا تھا۔۔۔ سارے پیسے خود کھاتا تھا 🤣
اردو
0
0
1
355
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
جیو نیوز کے اینکر عبداللہ سلطان نے اپنی بیوی کےنام پر ایڈورٹائزنگ ایجنسی بنارکھی ہے، مریم نواز کے پسندیدہ ہیں، پنجاب اور سندھ حکومت کے اشتہارات اس کمپنی کو دیےجاتے ہیں، ڈھیروں ڈھیر پیسے دیے جارہےہیں، پھر کیوں نہ ان لوگوں کو عمران خان بُرا لگے؟ وہ تو پیسے نہیں کھانےدیتا۔ عدیل راجہ
اردو
25
849
2.5K
47.6K
Asif Alam
Asif Alam@KulAalam·
جبار بھائی وہ ہردلعزیز شخصیت ہیں کہ جو بھی ان سے ذرا سا بھی مل لے تو ان کی شخصیت کا گرویدہ ہوجاتا ہے، اور اگر کہیں باتیں شروع ہوجائیں تو ملاقات کرنے والا ملکی یا غیر ملکی یہ کہنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا۔۔۔ بیٹھے ہی بیٹھے میں نے۔۔۔۔ لالا لالا لالا
Abdul Jabbar@abduljabbarisb

"Two capitals. One conversation" Washington, D.C. Islamabad Capitals connect. Chance meeting with @CaitlinDoornbos, correspondent of @nypost. The world watches—waiting on Donald Trump call again to turn the tide.

اردو
0
0
1
28
Asif Alam
Asif Alam@KulAalam·
@abdul_aleemkhan جناب علیم خان صاحب! جس منصوبے کو آپ کراچی سکھر شاہراہ کا مسنگ لنک کہہ رہے ہیں تو پہلے وہ شاہراہ تو بنادیں یعنی کراچی سکھر موٹروے 🙏
اردو
0
0
1
86
Abdul Aleem Khan
Abdul Aleem Khan@abdul_aleemkhan·
ایم 6 موٹروے کی تعمیر کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک اور این ایچ اے کے درمیان معاہدہ خوش آئیند ہے جس پر پوری قوم کو مبارکباد۔ جو منصوبہ 30 سال میں شروع نہ ہو سکا اللہ کے کرم سے 2 سال کے عرصہ میں ہی شروع ہونے جا رہا ہے۔ یہ شاہراہ کراچی تا سکھر کوریڈور کا "مسنگ لنک" ہے جو پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔ اس کی تعمیر سے کراچی پورٹ سے ٹریفک پشاور اور گلگت تک موٹروے کے ذریعے باآسانی جا سکے گی۔306 کلومیٹر طویل چھ رویہ موٹروے پر 15 انٹرچینج اور 10 سروس ایریاز تعمیر کیے جائیں گے۔اسلامی ترقیاتی بینک اور اوپیک فنڈ پہلے ہی تین مختلف سیکشنز کی فنانسنگ منظور کر چکے ہیں۔ انشاءاللہ اسے صرف 2 سال کے عرصہ میں مکمل کیا جائے گا۔
اردو
198
687
2.9K
120.2K
Abdul Jabbar
Abdul Jabbar@abduljabbarisb·
"شہبازکو اللہ اٹھا لے — نئی حکمت کی تلاش!" گلی محلے کی لڑائی ہو، تھانہ کچہری کا معاملہ ہو یا قانونی تنازع، آخرکار سب جرگے کے مشورے پر آجاتے ہیں۔ دونوں فریق جرگے میں شکست خوردہ ذہنیت کے ساتھ نہیں بلکہ اپنی ساکھ بچانے اور کچھ حاصل کرنے کی غرض سے بیٹھتے ہیں، 1/7
اردو
2
1
6
354